جی آپ درست کہہ رہے ہیں لیکن اب تو تیر کمان سے نکل چکا ہے۔
اصل میں "How It Works" جریدے کے ایشو نمبر 63 میں ہی 20 تجربات دیئے ہوئے تھے ۔ جن میں سے غالباً 18 تجربات یہاں پوسٹ ہوچکے ہیں اور شاید صرف 2 اور تجربات رہتے ہیں۔ اس لئے روانی کہہ لیں یا سستی کہہ لیں، کی وجہ سے یہ اسی لڑی میں پوسٹ ہوتے...
دسواں باب -10
بیرونی نظام شمسی - ایک نیا صحرا
تاریخ کھوج کو استحصال میں بدلنے کی گواہ رہی ہے، اور موخّرالذکر ہمارے ارد گرد کی خوبصورتی کو اکثر برباد کرتی رہی ہے۔ جیسا کہ بیرونی نظام شمسی انسانی سلطنت کا حصّہ بنے گا تو ہم اس کو کس طرح سے دیکھیں گے؟ ہم اس سے کیسے نمٹیں گے؟ ویرانگی کا مطلب مختلف...
دودھ سے فن کاری کریں
اپنے تخیل کو کیمیائی رد عمل کے ساتھ نتھی کریں
دودھ کی پلیٹ کے وسط میں کچھ کھانے کا رنگ ڈالیں۔ دھونے کے سیال میں کاٹن بڈ کو بھگوئیں اور دودھ پر ہلکے سے پھیریں۔ رنگ پلیٹ کے کنارے تک پھیل جائے گا کیونکہ دھونے والے سیال میں آب گریز سالمات ہوتے ہیں جو مائع کو دھکیلتے ہیں اور...
والسلام
بس یہ آخری باب چل رہا ہے۔ اس کے میرے خیال میں تین سے چار حصّے رہ گئے ہیں۔ جوں ہی مکمل ہوتا ہے تمام ابواب کو مائیکروسافٹ ورڈ کی فائل میں کمپائل کرکے اپلوڈ کرتا ہوں۔
جناب بہت خوشی ہوگی کہ میرے علاوہ بھی کوئی اس کتاب کا اردو ترجمہ پڑھے گا۔ :)
جناب یہ اپسم نمک عام نمک نہیں ہوتا ۔
Epsom salt, named for a bitter saline spring at Epsom in Surrey, England, is not actually salt but a naturally occurring pure mineral compound of magnesium and sulfate.
دسواں باب - 9
برفیلے دیوہیکل سیاروں کی مہماتی تحقیق
سیاروی سائنس سماج کی دنیا میں مستقبل کے روبوٹک کھوجیوں کو برفیلے جہاں پر ترجیحاً بھیجنا چاہتے ہیں۔ اس بات کا ثبوت دنیا کی خلائی ایجنسیوں کی دلچسپی ہے۔ تحقیق میں سیارے کے پاس اڑان بھرنے کے علاوہ، کھوجیوں کے ساتھ مدار میں روبوٹ بھیجنا، سادے...
خود سے بنائی ہوئی قلمیں
نمک اور پانی کے ساتھ اپنے خوبصورت گوہر بنائیں
1 مرکب تیار کریں
تھوڑے سے پانی کو ابالیں اور ایک برتن میں رکھیں پھر آہستگی کے ساتھ اپسم نمک کو ظروف میں ڈالیں اور آمیزے کو مسلسل ہلائیں۔ جب تک وہ مکمل طور پر حل نہ ہو جائے تب تک انتظار کریں۔
2 اپنی قلمیں بنائیں
اگر آپ...
دسواں باب - 8
بیرونی نظام شمسی کی سیاحت
ایک مرتبہ ہم دیوہیکل سیاروں کے درمیان موجود ذرائع کا استعمال کرنا سیکھ لیں اور ارضی سیاروں سے بیرونی نظام شمسی جانے کا بنیادی ڈھانچے کا جال بنا لیں تو لوگ سائنس اور کھوج کے علاوہ بھی وہاں جایا کریں گے۔ وہ وہاں تفریح اور وقت گزارنے کی خاطر جایا کریں...
صوتی بورڈ
دیکھیں کہ آپ کس طرح سے آواز سے چھیڑ چھاڑ کر سکتے ہیں
گٹار کے اوپر ایک پلاسٹک کی چادر کو پکڑ کر رکھیں اور پھر ایک ڈیسی بل ایپ کے استعمال سے ایک موسیقی کے نوٹ کو بجائیں اور اور دیکھیں کہ وہ کتنا زور سے بجتا ہے۔ اب پلاسٹک کی شیٹ کو دھاتی شیٹ سے بدل لیں اور ملاحظہ کیجئے کہ کس طرح سے...
دسواں باب -7
بیرونی نظام شمسی میں سفر کا انداز
زیادہ تر مہتابوں پر سطح زمینی مہتاب جیسی ہو سکتی ہے اور خالی ماحول کی وجہ سے خلائی جہاز کو اپالو چاند گاڑی کی طرح دباؤ والے کمرے بنا کر کیا جا سکے گا۔ ٹائٹن کی سطح پر سفر کرنے کے لئے تھوڑی الگ گاڑی چاہئے ہوگی، جیسا کہ زمین کے لئے چاہئے ہوتی...
روشنی کا تعاقب
دیکھیں کس طرح سے پودے سورج کی طرف بڑھتے ہیں
جوتے کے ایک ڈبے کے اندر کالا رنگ کریں اور اطراف میں کارڈ بورڈ کو گوند سے چپکا دیں۔ ڈبے کے اوپر ایک سوراخ کریں اور اس کو ایک دھوپ والی جگہ میں رکھ دیں۔ پودا روشنی تک پہنچنے کے لئے بڑھے گا کیونکہ اس کو روشنی کی توانائی کی ضرورت ہوتی...
بوتل کی موسیقی
سیال کی مختلف سطحوں کی بوتلوں سے موسیقی کو پیدا کریں
ہوا جب بوتلوں کے اوپر چلتی ہے تو مرتعش ہوتی ہے اور آپ کے کانوں کی جانب صوتی امواج کو بھیجتی ہے۔ کم پانی کی سطح کے ساتھ پچ پست ہوتی ہے کیونکہ وہاں ہوا زیادہ تھرتھراتی ہے جس سے گہری آواز بنتی ہے۔
درکار اشیاء
√کئی بوتلیں...
دسواں باب -6
میتھین کا محرک
بیرونی نظام شمسی میں سب سے وافر مقدار میں پائے جانے والے وسائل میں میتھین ہے اور ٹائٹن اس سے لبریز ہے۔ حال ہی میں ناسا کے جانسن اسپیس سینٹر نے ارماڈیلو ایرو اسپیس کے ساتھ مل کر مورفیس پلانٹری لینڈر کے منصوبے میں شرکت کی ہے۔ عمودی اڑان اور اترنے کے ساتھ خلائی...
دسواں باب -5
خلائی قدرتی وسائل - مختصر دستیابی؟
ہرچند کہ خلا نورد آئی او کی رگڑ کی حرارت اور برجیسی مقناطیسی میدان کو بطور توانائی کے منبع کے استعمال کر سکتے ہیں، اس کے علاوہ اور کون سے ذرائع ان کے لئے دستیاب ہوں گے؟ اگر کبھی انسان کسی بھی دور میں دیوہیکل سیاروں کی سلطنت میں قدم رنجا...
دسواں باب -4
پہلا نزول - حصّہ سوم
تابکاری کے حوالے سے کم خطرناک چاند یوروپا ہے، آئی او جہانوں کے بادشاہ کے مرکز سے 421,700 کلومیٹر کے فاصلے پر گردش کرتا ہے، جبکہ یوروپا مشتری کے گرد 676,800 کلومیٹر کے فاصلے سے چکر لگاتا ہے جو لگ بھگ چاند کے زمین کے فاصلے سے دگنا ہے۔ پھر بھی یہ چھوٹا چاند...
دسواں باب -3
پہلا نزول - حصّہ دوم
ٹائٹن کا مفصل نقشہ کیسینی کے ہر اڑان کے دوران بنایا جاتا ہے تاہم ریڈار ارض کی تنگ پٹیاں ہی دکھا پاتے ہیں جن کو نوڈلز کہتے ہیں جن کو ملانا ایک سر کا درد ہے۔ یورینس کے تمام مہتاب وائیجر کے سفر کے دوران میں ایک نصف حصّے میں مکمل طور پر اندھیرے میں ڈوبے ہوئے...