نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    چھوٹا گلائیڈر اس تیز رفتار ہوائی جہاز کے ذریعہ اٹھان اور ہوا کے دباؤ کے بارے میں جانئے انتباہ :اگر آپ 18 برس سے کم عمر ہیں تو ان تجربات کو اکیلا مت کیجئے گا، تجربہ کرتے وقت اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی بالغ آپ کے ساتھ موجود ہے تجربے کے لئے درکار اشیاء √سخت کاغذ یا کارڈ √نلکی √چپچپا...
  2. زہیر عبّاس

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    بہت ہی معلوماتی لڑی ہے۔ میرا بھی ایک سوال ہے : 'بہ الفاظ دیگر' ہوتا ہے یا 'بالفاظ دیگر '؟
  3. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    ساتواں باب - 13 گیارہویں جہت ١٩٩٤ء ایک دھماکہ کیا گیا۔ ایک اور ایسی دریافت ہوئی جس نے پورا زاویہ نگاہ ہو ہی بدل دیا۔ کیمبرج یونیورسٹی کے ایڈورڈ ویٹن اور پال ٹاؤن سینڈ نے ریاضیاتی طور پر دریافت کی کہ دس جہتی اسٹرنگ نظریہ اصل میں ایک نامعلوم مبدا کی پراسرار اور اضافی گیارہویں جہت کے نظریہ کے...
  4. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    پانی کو بغیر چھوئے موڑیں الیکٹران کی منتقلی کے استعمال سے کس طرح سے آپ اپنی آنکھوں کے سامنے پانی کو موڑ سکتے ہیں انتباہ :اگر آپ 18 برس سے کم عمر ہیں تو ان تجربات کو اکیلا مت کیجئے گا، تجربہ کرتے وقت اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی بالغ آپ کے ساتھ موجود ہے تجربے کے لئے درکار اشیاء √پانی...
  5. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    ساتواں باب - 12 فوق قوّت ثقل کا راز پانچ سپر اسٹرنگ نظریات کے علاوہ ایک اور تنگ کرنے والا سوال بھی موجود تھا جس کو اسٹرنگ نظریئے کو حل کرنے کے چکر میں فراموش کر دیا گیا تھا۔ ١٩٧٦ء تین طبیعیات دان پیٹر وین نیو وین ہوازن ، سرگیو فیرارا اور ڈینیل فریڈ مین جو اس وقت اسٹیٹ یونیورسٹی آف نیو یارک...
  6. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    ا سٹیل جتنے مضبوط انڈے اپنے ناشتے کی مخفی توانائی کو دریافت کرنے کے لئے انڈوں پر چلیں انتباہ :اگر آپ 18 برس سے کم عمر ہیں تو ان تجربات کو اکیلا مت کیجئے گا، تجربہ کرتے وقت اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی بالغ آپ کے ساتھ موجود ہے تجربے کے لئے درکار اشیاء √انڈے کے دو کارٹن √اخبار √ہمت...
  7. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    ساتواں باب - 11 معیاری نمونے کا استنباط اگرچہ فوق تشاکل کے کوئی حسب ضابطہ پیرامیٹر نہیں ہیں، اسٹرنگ نظریہ وہ حل پیش کرتا ہے جو حیرت انگیز طور پر معیاری نمونے کے قریب ہیں۔ ان تمام رنگا رنگ عجیب ذیلی جوہری ذرّات کے مجموعہ اور انیس پیرامیٹر (مثلاً ذرّات کی کمیت اور ان کے جفتی قوّت) کے ساتھ۔...
  8. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    مقناطیسی دلیا انتباہ :اگر آپ 18 برس سے کم عمر ہیں تو ان تجربات کو اکیلا مت کیجئے گا، تجربہ کرتے وقت اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی بالغ آپ کے ساتھ موجود ہے تجربے کے لئے درکار اشیاء √دلیے کا ایک ڈبہ √مقناطیس √بلینڈر دلیے کو بلینڈر میں خالی کر دیں اور اس کو گرم پانی سے ڈھانپ کر اس وقت...
  9. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    ساتواں باب - 10 فوق تشاکل اسٹرنگ میں سائنس کی دنیا میں جاننے والے سب سے زیادہ بڑے تشاکل ہیں۔ چوتھے باب میں افراط اور معیاری نمونے کو بیان کرتے ہوئے ہم نے دیکھا تھا کہ تشاکل ہمیں وہ خوبصورت طریقہ دیتا ہے جس میں ہم ذیلی جوہری ذرّات کو خوبصورت اور دلنشیں انداز میں ترتیب دے سکتے ہیں۔ تین قسم کے...
  10. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    صرف ایک سوئی سے کمپاس بنائیں انتباہ :اگر آپ 18 برس سے کم عمر ہیں تو ان تجربات کو اکیلا مت کیجئے گا، تجربہ کرتے وقت اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی بالغ آپ کے ساتھ موجود ہے کمپاس بنانے کے لئے درکار اشیاء √سوئی √مقناطیس √پتہ √پانی کا پیالہ درکار وقت:10 منٹ اس تجربے سے آپ کیا...
  11. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    ساتواں باب - 9 اسٹرنگز(تاریں ) ہی کیوں؟ ہرچند وحدتی میدانی نظریہ حاصل کرنے کی پرانی تمام کوششیں ناکامی سے دو چار ہوئی ہیں، اسٹرنگ نظریہ ابھی تک تمام مشکلات کو بخیر و خوبی پار کر چکا ہے۔ اصل میں اس کا کوئی حریف ہی نہیں ہے۔ دو ایسی وجوہات ہیں جو اس بات کو بیان کر سکتی ہیں کہ کیوں اسٹرنگ نظریہ...
  12. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    مقناطیس بنائیں چند چیزوں کی مدد سے کیسے آپ اپنا برقی مقناطیس بنا سکتے ہیں انتباہ :اگر آپ 18 برس سے کم عمر ہیں تو ان تجربات کو اکیلا مت کیجئے گا، تجربہ کرتے وقت اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی بالغ آپ کے ساتھ موجود ہے 1 ۔ تار کو چھیل دیں احتیاط سے اپنے آپ کو یا تار کو مت کاٹ لیجئے...
  13. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    ساتواں باب - 8 اضافی خلاء کے مسائل لیکن اگر اضافی خلاء صرف خالص ریاضی کے علاوہ قدرتی طور پر بھی وجود رکھتی ہیں تو اسٹرنگ نظریاتیوں کو اسی مسئلے کا سامنا کرنا ہوگا جس نے تھیوڈر کلازا اور فیلکس کلین کو ١٩٢١ء میں پریشان کیا تھا جب انہوں نے پہلے پہل اضافی جہتوں کے نظریہ کو پیش کیا تھا یعنی کہ یہ...
  14. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    خود سے توازن قائم رکھنے والی بائیک جائروزاسکوپ بائیک (گردش نما بائیک) خود توازن میں رہنے والی سائیکل کے ساتھ کبھی آپ کو اپنے گھٹنوں کی طرف نہیں دیکھنا پڑے گا جائروبائیک کی سرمایہ کاری کک اسٹارٹر جیسی کراوڈ فنڈنگ سائٹ سے کی گئی جو اس سائٹ پر ہونے والی کسی بھی بچوں کی مصنوعات کے لئے سب سے زیادہ...
  15. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    ساتواں باب - 7 کائناتی موسیقی ایک مرتبہ آئن سٹائن نے کہا تھا کہ اگر کوئی نظریہ ایک ایسی تصویر پیش کرنے میں ناکام رہے جس کو ایک بچہ نہ سمجھ سکے تو ممکنہ طور پر وہ فضول ہوگی۔ خوش قسمتی سے اسٹرنگ نظرئیے کے پیچھے ایک سادہ سی طبیعیاتی تصویر موجود ہے ایک ایسی تصویر جو موسیقی پر بنی ہے۔ اسٹرنگ...
  16. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    خون خوار مچھلی بظاہر عظیم سفید شارک اور پرینہا ایک جیسی تو بالکل بھی نہیں ہیں۔ ایک ٹھنڈے بحری پانی میں رہتی ہے جبکہ دوسری جنوبی امریکہ کے آبی راستوں اور جھیلوں میں رہتی ہے۔ ایک مجرد زندگی کو پسند کرتی ہے جبکہ دوسری جھنڈ میں رہنا پسند کرتی ہیں۔ عظیم سفید شارک میں سب سے بڑی چھ میٹر (20 فٹ) تک...
  17. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    ساتواں باب - 6 اسٹرنگ کی سواری ١٩٨٤ء میں اسٹرنگ نظرئیے کی مخالفت میں اچانک کمی آ گئی۔ کالٹک کے جان شیوارز اور اس وقت کوئین میریز کالج، لندن کے مائیک گرین نے اس بات کا مظاہرہ کیا کہ اسٹرنگ نظریہ ان تمام عدم مطابقتوں سے مبرا ہے جس نے دوسرے تمام نظریات کو ختم کر دیا تھا۔ طبیعیات دان پہلے ہی...
  18. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    اینٹی لیزر ننھا آلہ جو اپنے راستے میں آنے والی لیزر کو روک سکتا ہے لیزر کی توانائی کو جذب کرنے والے ا یک آلے کو بنانے کی پریشانی کا سامنا کرنے کے بعد ییل میں واقع محققین نے دیکھا کہ کس طرح سے لیزر کی روشنی پیدا کی جاتی ہے اورپھر انہوں نے سادہ طور پر اس عمل کو الٹ دیا۔ 2011ء میں جس چیز کو...
  19. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    ساتواں باب - 5 دس جہتیں لیکن جیسے ہی اسٹرنگ نظریئے نے آگے بڑھنا شروع کیا یہ تیزی سے سلجھنا شروع ہو گیا۔ رڈگرز کے کلاڈ لوولیس نے یہ جان لیا کہ اصل وینزیانو نمونے میں ایک خفیف سی ریاضیاتی غلطی موجود ہے جس کو صرف اسی وقت درست کیا جا سکتا ہے جب مکان و زمان کی چھبیس جہتیں ہوں۔ اسی طرح نویو، شیوارز...
  20. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    آگمنٹڈ رئیلیٹی (افزودہ حقیقت) گوگل چاہتا ہے کہ فروزاں حقیقت کے میدان میں گلاس کے ذریعہ انقلاب برپا کر دے کسی زمانے میں ایسا سمجھا جاتا تھا کہ افزودہ حقیقت کی ٹیکنالوجی ایک دھوکا ہے تاہم اب متنوع فیہ گیجٹز اور برقی آلات کے ساتھ یہ ہماری روزمرہ زندگی کا ناگزیر حصّہ بنتی نظر آ رہی ہے اور یہ...
Top