اوپر وضاحت کر چکا ہوں۔
غلط فہمی جاری ہے۔۔۔
قصائی کی دوکان پر سالم بکرے لٹک رہے ہو تے ہیں، کیا اُن میں خون کا ایک قطرہ بھی نکال سکتے ہیں۔
قربانی کا بکرا بھی جب لٹکا ہوتاہے اس وقت پانی سے دھویا جاتا ہے، اور خون مکمل نکال کر پانی سے صاف کر لیتے ہیں۔
اسکے بعد دو حصوں میں بوٹی بنانے کے لئیے لیجایا...