سائنس کسی مذہب کو نہیں مانتی، صرف حواسِ خمسہ پر، یعنی جو چیز انسان خود محسوس کر سکے یا direct or indirect مشاہدہ کر سکے، کو مانتی ہے۔ انسان کہاں سے آیا اور کہاں جانا ہے سائنس کو کچھ نہیں معلوم، روح کیا ہے، نور کیا ہے؟ سائنس کی حدود اسی تھری ڈائمنشن سے شروع ہو کر یہیں ختم ہو جاتی ہیں، ابتداء...