نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی جوابی کاپیاں ردی میں فروخت

    تعلیم کا تو جنازہ نکل گیا ہے اناللہ واناالیہ راجعون
  2. راشد احمد

    حکمرانوں‌کی شاہ خرچیاں

    لیکن پی پی پھر بھی اقتدار میں‌آجائے گی اور بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم بن جائیں گے پہلے میڈیا سیاستدانوں پر تنقید کرتا تھا اب تو میڈیا عوام کو لتاڑ رہا ہے کہ سب خرابی کے‌ذمہ دار یہی ہیں، انہیں ووٹ دینے کی تمیز نہیں ہے۔ حسن نثار سرفہرست ہے
  3. راشد احمد

    حکمرانوں‌کی شاہ خرچیاں

    رؤف کلاسرا نے شوکت عزیز کے بارے میں بھی لکھا تھا کہ اسے وزارت عظمٰی کے دوران جتنے تحائف ملے تھے سب لیکر فرار ہوگیا۔
  4. راشد احمد

    حکمرانوں‌کی شاہ خرچیاں

    چلو کرلیں یہ بھی عیاشیاں ان کی آخری باری ہے
  5. راشد احمد

    لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہڑتال

    ایسا ممکن نہیں یہ عوام باز آنیوالی نہیں
  6. راشد احمد

    لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہڑتال

    میں پاکستان کی نہیں زرداری حکومت کی بات کررہا ہوں
  7. راشد احمد

    لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہڑتال

    نہیں لیکن حکومت غیر مستحکم ضرور ہوجائے گی۔
  8. راشد احمد

    ایوان صدر اور وزیر اعظم ہاؤس سے بانی پاکستان کی تصاویر ہٹادی گئیں

    جھوٹ‌بولنا تو حکومت کی عادت ہے۔ تردید کو بھی جھوٹ کہہ سکتے ہیں
  9. راشد احمد

    لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہڑتال

    لاہور میں کل بہت بڑا مظاہرہ ہوا ہے اور اس میں لاہور کی تمام مارکیٹس لبرٹی، انارکلی، شاہ عالم مارکیٹ، ہال روڈ، مال روڈ کے تاجروں نے حصہ لیا یہاں تک کہ ٹرینوں کو بھی جانے نہیں دیا
  10. راشد احمد

    زیادہ بچے پیدا کرنے پر ٹیکس لگانے کی تجویز

    کرپشن، اقرباء پروری، وی آئی پی کلچر، ملک و قوم سے غداری ہی رول ماڈل ہے
  11. راشد احمد

    زیادہ بچے پیدا کرنے پر ٹیکس لگانے کی تجویز

    بحوالہ روزنامہ جنگ
  12. راشد احمد

    نئے صوبوں کی ضرورت

    مزید اضافہ فرمالیں ہر صوبے میں 30 وزارتیں یعنی 126 صوبوں کی 3780 وزارتیں ہوں گی۔ 126 صوبائی اسمبلیاں، 126 ہائی کورٹس، 126 گورنرز اور اور اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. راشد احمد

    نئے صوبوں کی ضرورت

    مزید اضافہ فرمالیں ہر صوبے میں 30 وزارتیں یعنی 126 صوبوں کی 3780 وزارتیں ہوں گی۔ 126 صوبائی اسمبلیاں، 126 ہائی کورٹس، 126 گورنرز اور اور اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. راشد احمد

    نئے صوبوں کی ضرورت

    درست فرمایا مزید ‌صوبوں کا ہونا ضروری ہے لیکن موجودہ حالات میں یہ ایک شوشہ ہے پیپلزپارٹی سرائیکی‌صوبے کا شوشہ اس لئے چھوڑ رہی ہے کہ وہاں ان کی اکثریت ہے اور اگر وہ صوبہ بن گیا تو پیپلزپارٹی کی‌حکومت قائم ہوسکتی ہے لیکن دوسری طرف پیپلزپارٹی سنٹرل پنجاب میں اقتدار سے محروم ہوجائے گی اور ن لیگ کی...
  15. راشد احمد

    نئے صوبوں کی ضرورت

    پنجاب کے کیا پورے پاکستان کے صوبے بننے چاہئے۔ پنجاب کی 9 ڈویژن ہیں میرا خیال ہے کہ اس لحاظ سے 9 صوبے یا دو ڈویژنوں کو ملاکر ایک‌صوبہ بنادیاجائے۔ اسی طرح سندھ، بلوچستان، سرحد میں بھی مزید صوبے بنادینے چاہئیں
  16. راشد احمد

    ایوان صدر اور وزیر اعظم ہاؤس سے بانی پاکستان کی تصاویر ہٹادی گئیں

    محسن بھائی وہ پارٹی کا چئیرمین ہے اور مستقبل کا وزیر اعظم ہے۔ یہ سب ٹریننگ کا حصہ ہے زرداری کے بعد پیپلزپارٹی کی ساری باگ دوڑ اسی نے سنبھالنی ہے۔
  17. راشد احمد

    نئے صوبوں کی ضرورت

    شیخ رشید نے کہہ دیا ہے کہ کچھ دن بعد بجلی اور دوسری اشیاء مہنگی ہونیوالی ہیں۔ اب اس پر عوام کی توجہ کے لئے صوبوں کی تقسیم کا شوشہ چھوڑا جارہا ہے۔ شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہی لوگ جو شور مچارہے ہیں کچھ دن بعد خود ہی بھول جائیں گے۔
  18. راشد احمد

    ایوان صدر اور وزیر اعظم ہاؤس سے بانی پاکستان کی تصاویر ہٹادی گئیں

    زرداری نے تو بھٹو کی برسی پر کہا تھا کہ قائداعظم کا پاکستان کب کا ختم ہوچکا ہے اب تو بھٹو کا پاکستان بچا ہے۔ اب خود اندازہ کریں کہ زرداری سمجھ رہے ہیں کہ قائداعظم کا اب پاکستان سے کردار ختم ہوگیا ہے۔ اب نوٹوں سے قائداعظم کی تصاویر اور نصاب سے قائداعظم کے مضامین ختم کرنا باقی ہیں
  19. راشد احمد

    نئے صوبوں کی ضرورت

    نئے صوبوں کی مخالفت غیر منتخب لوگ اور قوم پرست جماعتیں کریں گی۔ اگر وہ نئے صوبوں پر متفق بھی ہوجائیں تو نام پر جھگڑا کرنا شروع کردیں گی۔ اگر نام پر بھی متفق ہوجائیں تو دارالخلافہ پر جھگڑنا شروع کردیں گی اگر یہ مسئلہ بھی حل ہوجائے تو کچھ نئے مسئلے لے آئیں گے کالا باغ ڈیم کا حشر دیکھ لیں جو انہی...
  20. راشد احمد

    ممبئی بم دھماکے پر سلمان خان کے تاثرات

    حکومت مطالبہ کرے تو سمجھوتہ ایکسپریس کے مجرم کرنل پروہیت آج بھی دندناتے پھر رہے ہیں
Top