اس سے پہلے کہ میں مشرف کے بارے میں بات کروں نواز شریف بھی ایک غلط اور جھوٹا آدمی ہے
کیا پرویز مشرف دودھ کا دھلا ہوا تھا
جس شخص کی وجہ سے پاکستانی معیشت کا ستیاناس ہوگیا
جس شخص کی وجہ سے ملک کا امن وامان تباہ ہوگیا
جو شخص رچرڈ آرمیٹیج کی ایک کال پر ڈھیر ہوگیا
جس شخص نے یہ اعتراف کیا کہ اس نے...