نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    قوم دہشتگردوں کے خلاف متحد ہو رہی ہے۔ نذیر ناجی

    خودکشی کی وارداتوں میں اضافہ میں توحکومت بھی ملوث ہے عوام کیا مہنگائی، بیروزگاری کی وجہ سے خودکشیاں نہیں کررہے۔ ان کی کالی کرتوتوں کی بات کوئی نہیں کرتا۔ عمران خان کو بہت غلط انداز میں پیش کیا ہے اس پلاٹ ناجی نے۔ عمران خان کا موقف میں نے کئی بار سنا ہے اس نے کبھی طالبان کی حمایت نہیں کی۔ اس کا...
  2. راشد احمد

    ڈسکہ: منڈیکی گورائیہ میں بندریا نے کتے کے بچے کو جنم دیا۔

    یہ واقعی خبر ہے صحافت میں مشہور ہے کہ اگر کتا انسان کو کاٹ لے تو کوئی خبر نہیں لیکن اگر انسان کتے کو کاٹ لے تو خبر ہے اس طرح یہ بھی مشہور ہوگا کہ اگر بندریا بندر کے بچے کو جنم دے تو کوئی خبر نہیں اگر بندریا کتے کے بچے کو جنم دے تو خبر ہے
  3. راشد احمد

    میری طرف دیکھیں‘ حجاب فیشن

    میں نے ایک فلم مین انجلینا جولی کو بھی نقاب پہنے دیکھا تھا :grin:
  4. راشد احمد

    قوم دہشتگردوں کے خلاف متحد ہو رہی ہے۔ نذیر ناجی

    مجھے بیچارے نذیر ناجی پر ترس آتا ہے کبھی کہتا ہے کہ قوم میں 1965 والا جذبہ بیدار ہوگیا ہے کبھی کہتا ہے کہ قوم دہشت گردی کے خلاف متحدہورہی ہے۔ 1965 اور 2009 میں بہت فرق ہے۔ آج کے جو زمینی حقائق ہیں انہیں دیکھنا چاہئے۔ 1965 میں‌ہمارا دشمن ہمارے سامنے جنگ کررہا تھا آج ہمارا دشمن درپردہ جنگ کررہا...
  5. راشد احمد

    برطانیہ میں زیر حراست رہنے والا پاکستانی طالب علم پاکستان پہنچ گیا

    اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔11جون 2009 ء)برطانیہ میں انتہا پسندوں سے تعلق کے الزام میں دو ماہ تک زیر حراست رہنے والے پاکستانی طالب علم طارق الرحمان جمعرات کو واپس اسلام آباد پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے واپس نہ جانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قید کے دوران ہمارے جائے نماز اور قرآن...
  6. راشد احمد

    امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ تہلکہ انگیز رپورٹ

    سب بکے ہوئے ہیں امریکی‌ڈالروں کے عوض بندہ کس پہ اعتبارکرے
  7. راشد احمد

    نام نہادپاکستانی سیاستدان نے 13سال سےپارٹی آئین نہیں پڑھا

    عمران خان کی خوبی یہ ہے کہ وہ باقی سیاہ ستدانوں کی طرح منافق نہیں ہے۔ عمران خان نے سچ بولا اچھی بات ہے اگر وہ چاہتا تو جھوٹ بول سکتا تھا لیکن سچ بول کر اپنی شہرت خراب کرلی
  8. راشد احمد

    مچھیرے نے مچھلیوں کی بجائے میزائل کا شکار کرلیا

    حوالہ روزنامہ جنگ
  9. راشد احمد

    ہم سولہ کروڑ عوام اور قیادت

    اگر پاکستان قائم ودائم رہا تو انشاء اللہ ایک ارب بھی ہوجائیں گے
  10. راشد احمد

    ہم سولہ کروڑ عوام اور قیادت

    پاکستانی قیادت کے بارے میں زید‌حامد، حسن نثار کے تاثرات
  11. راشد احمد

    بنگلہ دیش کے مدرسوں میں مولانا مودودی کی کتابوں پر پابندی

    جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی تیسری بڑی جماعت ہے۔ حسینہ واجد اس جماعت کی سخت مخالف ہیں جبکہ خالدہ ضیاء کی حمایت حاصل ہے۔ کچھ عرصہ پہلے اس جماعت کے سرکردہ رہنماؤں کو سقوط ڈھاکہ کے وقت پاکستانی فوج کا ساتھ دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
  12. راشد احمد

    نام نہادپاکستانی سیاستدان نے 13سال سےپارٹی آئین نہیں پڑھا

    مکمل ویڈیو شئیر کریں تاکہ اصل بات کا پتہ چل سکے۔
  13. راشد احمد

    انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو 48رنز سے شکست

    چلو کوئی بات نہیں کرکٹ میں ہارجیت تو ہوتی رہتی ہے
  14. راشد احمد

    اوبامہ کی قاہرہ میں تقریر

    اچھی تقریریں ہر لیڈر کرلیتا ہے لیکن اصل مسئلہ عمل کرنا ہے۔ امریکہ کہتا کچھ ہے کرتا کچھ ہے۔ پاکستانیوں کی زندگی امریکہ کی وجہ سے جہنم بن گئی ہے۔ امریکی عہدیداروں کے قول وفعل میں‌ہمیشہ تضاد رہا ہے۔ اب فرماتے ہیں کہ انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔مسلمان ، ہندو، عیسائی، یورپین، امریکی، افغانی...
  15. راشد احمد

    بارک اوباما کا موبائل فون ہیک، پیغامات منظر عام پر لانے کا فیصلہ

    سورس روزنامہ ایکسپریس کراچی YouTube - President-elect Obama's Cell Phone Record Hacked
  16. راشد احمد

    آرام سے بیٹھے رہو گے تو معاملہ بگڑ جائیگا، پنجاب میں جواب دو

    یہ ٹیلیفونک گفتگو جھوٹ کا پلندا ہے۔ ٹیلیفونک گفتگو کی مدد سے تو پتہ چلایا جاسکتا ہے کہ مسلم خان اور بیت اللہ محسود کہاں ہیں
  17. راشد احمد

    اوبامہ کی قاہرہ میں تقریر

    اوبامہ کی تقریر کو سیاسی تقریر کہہ سکتے ہیں۔ اوبامہ کا السلام علیکم، قرآن پاک کی آیات پڑھنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ مسلمانوں کو متاثر کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ اوبامہ نے ایک قرآنی آیت کا حوالہ دیا جس میں کہا گیا کہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔ اوبامہ نے اپنی تقریر میں مسئلہ کشمیر، ڈرون...
  18. راشد احمد

    الطاف حسین کی حقیقت بتا رہے ہیں نامورصحافی حسن نثار

    اس میں کوئی شک نہیں کہ متحدہ ایک نظریاتی جماعت ہے اور متحدہ کا منشور بھی بہت اچھا ہے۔ لیکن متحدہ کا سب سے بڑا مسئلہ برداشت کا نہ ہونا ہے۔ کوئی ذرا سی الزام تراشی کردے تو یہ پہاڑ سر پر اٹھا لیتے ہیں اور ایسی ایسی حماقتیں کرجاتے ہیں کہ خدا کی پناہ ۔ اگر ایسی حماقتوں سے گریز کرے تو اچھی جماعت کا...
  19. راشد احمد

    جنرل موٹر بھی دیوالیہ ہو گئی؟

    چنگ چی ہے ناں :grin:
Top