مشرف کی ساری عوام دشمن ہے۔ آج ہم مشرف کی کالی سیاہ کرتوتوں کا پھل کھارہے ہیں کہ ایک طرف ڈرون حملے ہورہے ہیں دوسری طرف طالبان کے مظالم، تیسری طرف معیشت کا ستیاناس۔مہنگائی، بے روزگاری، عوام پر تشدد، آئین کی پامالی، اختیارات سے تجاوز، کرپشن، ملک وقوم سے غداری
اللہ اسے دنیا میں عبرت کا نشان بنائے...