نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    دورہ نیویارک اور ۔۔۔۔۔۔۔

    پاکستان کے رچرڈ ہالبروک واپس آچکے ہیں :grin:
  2. راشد احمد

    صدر زرداری پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

    زردای نے بھی بے نظیر کی شہادت پر دعا مانگی تھی کہ پاکستان کھپے۔ آج اس نے پاکستان کو کھپا مارا ہے
  3. راشد احمد

    1 ہفتہ میں پٹرولیم کی قیمتیں کم کریں: سپریم کورٹ

    پاکستان میں‌ناشکروں کی کمی نہں۔ اگر کوئی غلطی سے اچھا کام بھی کرنے لگ جائے تو اس میں سے بھی کیڑے نکالنا شروع کردیتے ہیں۔
  4. راشد احمد

    لشکر جھنگوی کے دہشتگرد دھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار

    نہیں مینار پاکستان پر چڑھا کر نیچے گرا دینا چاہئے :grin:
  5. راشد احمد

    پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں امریکی منصوبہ

    ایٹمی ہتھیار کیا ایسے ہی ناکارہ بنادئیے جائیں گے۔ اس کے لئے بہت سا سرمایہ چاہئے ، یوکرائن کی مثال سامنے ہے۔ دوسرا یہ کہ ایٹمی ہتھیار کے بارے میں اگر زرداری وغیرہ جانتے ہوتے تو پتہ نہیں‌کب کے اس کے بارے میں امریکہ کو بتاچکے ہوتے اور ڈالر کمالیتے۔
  6. راشد احمد

    دورہ نیویارک اور ۔۔۔۔۔۔۔

    زرداری کو ایسا تو نہ کہو آخر زرداری کی بھی کوئی عزت ہوتی ہے :grin:
  7. راشد احمد

    پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں امریکی منصوبہ

    امریکہ پوری کوشش کررہا ہے کہ کسی طرح ایٹمی ہتھیار ان کے ہاتھ لگ جائیں۔ زرداری اینڈ کمپنی سے تو پوچھتا ہوگا کہ ہتھیار کہاں ہیں۔
  8. راشد احمد

    امریکہ میں پاکستانی وزرا۔ کی غیر اخلاقی سر گرمیاں

    جیو پر خبر آئے گی کہ صدر آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ گورنر پنجاب سلمان تاثیر، وزیراعظم یوسف رضاگیلانی اور دیگر وزراء نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔ انہوں نے نواز شریف، مولانا فضل الرحمان، پیرپگارا سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ انہوں نے وزیراعظم کو یقین دلایا کہ وہ سوات، بونیر کے...
  9. راشد احمد

    سردار اختر مینگل کی اقوام متحدہ و عالمی برادری سے بلوچستان میں مداخلت کی اپیل

    یہ بلوچیوں کے مسائل ہوسکتے ہیں بلوچی سرداروں کے نہیں۔ وہ تو کہتے ہیں کہ گیس کی رائلٹی ہمیں دی جائے یا ساری گیس کا اختیار ہمیں دیا جائے تاکہ وہ انڈیا کو بیچ سکیں
  10. راشد احمد

    سردار اختر مینگل کی اقوام متحدہ و عالمی برادری سے بلوچستان میں مداخلت کی اپیل

    سکول کالج بننے سے ان کا ہی فائدہ ہے ان کے بچے ہی پڑھیں گے اور بلوچستان کی ترقی میں کردار ادا کریں گے۔
  11. راشد احمد

    سوات ڈیل مبارک ہو

    مہوش میں نے اکثر دیکھا ہے کہ جب آپ کسی سے اتفاق نہ کریں تو آپ اسے یا تو طالبان کا ساتھی بنادیتی ہیں یا پیپلزپارٹی یا ن لیگ کا حمایتی بنادیتی ہیں۔ آپ کو کوئی سیاسی جماعت جوائن کر لینی چاہئے۔
  12. راشد احمد

    امریکہ میں پاکستانی وزرا۔ کی غیر اخلاقی سر گرمیاں

    مجھے لگتا ہے کہ زرداری مفرور ہوگیا ہے کافی دن ہوگئے ہیں ابھی اس نے پاکستان کی شکل نہیں دیکھی۔
  13. راشد احمد

    سردار اختر مینگل کی اقوام متحدہ و عالمی برادری سے بلوچستان میں مداخلت کی اپیل

    حکومت کو چاہئے کہ سرداروں کے مسائل حل کرنے کی بجائے عوام کے مسائل حل کرے۔ اگر 1000 کے قریب سکول، 200 کے قریب ہسپتال، 400 کے قریب کالجز، پکی سڑکیں بنادی جائیں اور کچھ صنعتی زون بنادئیے جائیں تو میرا خیال ہے کہ بلوچستان کے مسائل حل ہوجائیں گے۔ چند ارب روپے تو لگیں گے۔ لیکن حکومت یہ چاہتی ہی کب ہے۔
  14. راشد احمد

    سوات میں‌ حکومتی رٹ کی بات کرنے والے ڈرون حملوں‌پر کیوں خاموش ہیں‌؟، قومی کانفرنس

    ڈالر ملنے چاہئیں لوگ مریں کوئی بات نہیں۔ امریکہ کی چولیں دیکھئے ایک طرف پاک فوج طالبان کے خلاف نبرزدآزماہے اور دوسری طرف امریکہ ڈورون حملے کررہا ہے۔
  15. راشد احمد

    سوات ڈیل مبارک ہو

    کب اسامہ بن لادن کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ اور یہ بھی بتادیں کہ بش صاحب کو کب لایا جائے گا بے گناہ افغانیوں اور عراقیوں کو مارنے کے جرم میں؟
  16. راشد احمد

    1 ہفتہ میں پٹرولیم کی قیمتیں کم کریں: سپریم کورٹ

    پٹرول کی قیمتیں کم ہونے کے بعد ٹرانسپورٹرز کا بھی کچھ کرنا چاہئے۔
  17. راشد احمد

    دورہ نیویارک اور ۔۔۔۔۔۔۔

    امریکی یہودن اور بے وطن پاکستانی عورتیں ڈاکٹر اجمل نیازی پاکستان میں امتحان ہے کہ ختم ہی نہیں ہوتا۔ ہم لوگ ہر امتحان میں فیل ہو ہو کے تنگ آگئے ہیں۔ پھر بھی امتحان ہو رہا ہے۔ نالائق لوگوں کیلئے امتحان بحران ہوتا ہے۔ سوات ‘بونیر وغیرہ سے لاکھوں مرد عورتیں بوڑھے اور بچے نقل مکانی کرکے آ رہے ہیں...
  18. راشد احمد

    سوات ڈیل مبارک ہو

    شکریہ مہوش بہن اگر امریکہ کو یقین ہوگیا کہ ان کی سازشیں بے نقاب ہورہی ہیں تو وہ فوری طور پر بہانہ بناکر پاکستان پر حملہ کردے گا۔ماضی میں کئی مثالیں موجود ہیں۔
  19. راشد احمد

    1 ہفتہ میں پٹرولیم کی قیمتیں کم کریں: سپریم کورٹ

    لیکن سپریم کورٹ نے 20 فیصد کمی کا کہا ہے اور 20 فی صد کا مطلب ہے 11 روپے کے لگ بھگ
Top