نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    بھارت کو کبھی خطرہ نہیں سمجھا - زرداری

    زرداری‌صاحب کی کس نے تربیت کی؟
  2. راشد احمد

    بھارت کو کبھی خطرہ نہیں سمجھا - زرداری

    سبحان اللہ آصف زرداری کو بھارت سے کوئی خطرہ نہیں‌خطرہ تو پاکستانی قوم کو ہے۔ انہیں کیالگے وہ جب چاہیں قوم کا پیسہ لیکر بھاگ جائیں گے۔
  3. راشد احمد

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    یہ خبر صرف بی بی سی پر ہے باقی اخباروں میں‌نظر نہیں‌آئی
  4. راشد احمد

    حکومتِ سندھ نے کراچی میں 12 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

    پیپلز پارٹی کا یہی تو کمال ہے بی بی کی تحقیقات نہیں کرائی تو 27 دسمبر کو چھٹی دیدی 12 مئی کی تحقیقات نہیں کرائی گئی اور چھٹی دیدی گئی
  5. راشد احمد

    تھانیدار فرائض پولیس ادا کرتے گرفتار

    چلیں زیادہ نہ سہی ‌لیکن کچھ نہ کچھ تو بہتری ہوگی
  6. راشد احمد

    غصہ اور نفرت

    وہ ایک بے حس قوم تھی، ناانصافی، مہنگائی میں پسی ہوئی، ہر ظلم وزیادتی خاموشی سے برداشت کرنیوالی، مایوسی کے اندھیروں میں پھنسی ہوئی،امیرامیر ترہوتا جارہا تھا اور غریب غریب تر، یہ فرانسیسی قوم تھی آخر کار اس قوم کی بے حسی اور برداشت غصے اور نفرت میں تبدیل ہونا شروع ہوگئی انہوں نے روٹی کے لئے احتجاج...
  7. راشد احمد

    تھانیدار فرائض پولیس ادا کرتے گرفتار

    پولیس کی تنخواہیں چاہے دس گناہ بھی بڑھادو پھر بھی یہ رشوت لینے سے باز نہیں‌آئیں گے چھٹنی نہیں یہ کافر کے منہ لگی
  8. راشد احمد

    اے این پی کی قیادت چوڑیاں پہن کر گھر بیٹھ جائے، الطاف حسین

    اور ایم کیو ایم کی دہشت گردی کی دکان چل رہی ہے
  9. راشد احمد

    کراچی کے تین چار علاقے لینڈ مافیا کے قبضے میں ہیں

    1986 کو میں چھ سال کا تھا اور آپ غالبا اس وقت 2 سال کے ہوں گے اور ہمیں زیادہ ہوش بھی نہیں تھا۔ اس لئے بے پرکی نہ اڑائیں ثبوت کو سامنے رکھ کر بات کریں
  10. راشد احمد

    پاکستان معجزےکامنتظرہے

    پاکستان کسی معجزے کا منتظر نہیں پاکستان انقلاب کا منتظر ہے۔
  11. راشد احمد

    پاکستان کےدشمنوں کی حقیقت

    الطاف حسین کو چھوڑو وہ تو سیاسی مسخرا ہے،
  12. راشد احمد

    عمران خان

    الطاف حسین نہ تو خود کراچی آتا ہے اور نہ ہی عمران خان کو آنے دیتا ہے۔بہت پیار سے اسے عمران خان سے جو چیز اپنے لئے پسند کرتا ہے وہی عمران خان کے لئے پسند کرتا ہے:grin:
  13. راشد احمد

    پلاٹ وارز - صحافتی ورژن

    نذیر ناجی کو صحافت میں پچاس سال کا تجربہ ہے یہ نئے صحافی اس کے سامنے بچے ہیں :grin:
  14. راشد احمد

    کراچی کے تین چار علاقے لینڈ مافیا کے قبضے میں ہیں

    کراچی کی تاریخ‌گواہ ہے کہ 1984 سے پہلے کراچی ایک پرامن شہر تھا۔ لیکن ایک دن ایک شخص کراچی پر عذاب بن کر آیا اور اس نےکراچی کے لوگوں کو یرغمال بنالیا۔ بھتہ وصولی، بوری بند لاشیں، بدمعاشی، غنڈہ کردی اس کا وطیرہ بن گیا۔ آج کراچی جل رہا ہے اس کی وجہ ایم کیو ایم ہے وہ جہاں چاہے فساد کروادے۔ کوئی اسے...
  15. راشد احمد

    ریل کا سفر غیر محفوظ ہے۔ وزیر مملکت برائے ریلوے بمع دوسرے لطیفے

    ریلوے کی کارکردگی تو سب سے بری ہے انگریزوں کے بنائے ہوئے ٹریکس، پلیٹ فارمز ابھی تک ہیں۔ اس کے بعد ایوب خان کے دور میں ہی کچھ کام ہوا ہے۔ ہمارے ایک سابق وزیرریلوے مولانا محمد علی درانی کے دور میں ریلوے کا حادثہ ہوگیا۔اپوزیشن نے ان سے استعفٰی طلب کیا اور ایک اپوزیشن رکن نے لال بہادر شاستری کا...
  16. راشد احمد

    اے این پی کی قیادت چوڑیاں پہن کر گھر بیٹھ جائے، الطاف حسین

    الطاف حسین نے چورن بیچنے کا کام چھوڑ کر چوڑیاں بیچنے کا کام کب شروع کیا؟
  17. راشد احمد

    جب قرآن و سنت موجود ہےتو آئین کی کیاضرورت ہے،صوفی محمد

    کیا صوفی محمد کو یہ حدیث یاد نہیں کہ علم حاصل کرنا ہر مسلمان مردوعورت پر فرض ہے۔
  18. راشد احمد

    پاکستان کےدشمنوں کی حقیقت

    کونسی حقیقت کیا بڑے بڑے سائن بورڈ حقیقت ہیں۔ اس قسم کے تو مصنوعی کئی بن سکتے ہیں۔ کیا زید حامد کی بات حدیث ہے؟
  19. راشد احمد

    پاکستان کےدشمنوں کی حقیقت

    زید حامد براس ٹیکس کے نام سے پروگرام کرتا ہے۔ زید حامد انوکھی باتیں ہی کرتا ہے جو حقیقت سے دور ہوں۔ ماضی میں ایشو تھا جب خان عبدالغفار خان اور ولی خان زندہ تھے۔ لیکن ان کی موت کے ساتھ ہی یہ ایشو مرگیا۔
Top