کرایہ جاننے کے لئے یہ پتہ ہونا ضروری ہے کہ کتنے دنوں اور کب کے لئے بُک کرنا ہے اور کیا بُکنگ کرنی ہے۔ ایک طریق تو یہ ہے ڈائریکٹ ہوٹل میں فون کرکے یا ویب سائٹ کے ذریعہ یا اس کے علاوہ دوسرا طریق زیادہ سستا ہے کہ Ebay پر مختلف قسم کی آفرز ہوتی ہیں ان میں سے کوئی ایک لے لیں اور پھر ہوٹل میں فون...