نتائج تلاش

  1. طمیم

    پاکستان کے صوبوں کا تعارف

    محترم عزیز امین اب بھی پیغامات بڑھانے کی بجائے کام کی بات کریں اگر آپ کے پاس کوئی معلومات ہیں تو لکھ دیں ورنہ اگر کوئی اس دھاگہ پر عنوان پڑھ کر آئے گا تو کیا دیکھے گا۔ اس لئے میری موڈریٹر صاحبان سے درخواست ہے کہ اگر کسی کے پاس کوئی مفید معلومات نہیں ہیں تو غیرضروری پیغامات حذف کردیں تاکہ پڑھنے...
  2. طمیم

    پاکستان کے صوبوں کا تعارف

    بھائی چارہ اچھی بات ہے۔ لیکن اچھی بات وہی ہوتی ہے جس پر آپ پہلے خود عمل کریں اور پھر دوسرے بھائیوں کو کہیں۔ میں نے تو پیغام میں لکھا تھا کہ میں تفصیل تو نہیں لکھ سکتا کیونکہ مجھے کوئی نئی بات معلوم ہی نہیں ۔ اگر کسی کو کوئی نئی بات معلوم ہے تو شیئر کرے۔ اسی لئے بجائے وکی پیڈیا سے مکمل متن کاپی...
  3. طمیم

    ضرورت ایجاد کی ماں

    آپ شائد مجھ سے کافی فاصلہ پر بیٹھے ہیں تصاویر کو آپ تک پہنچنے میں شائد کچھ وقت لگے گا۔ ;) ویسے مجھے تو نظر آرہی ہیں۔ اب دیکھیں آپ کو نظر آرہی ہیں۔
  4. طمیم

    ضرورت ایجاد کی ماں

    چند تصاویر جو کہ بذریعہ ای میل موصول ہوئیں۔ آپ بھی دیکھ لیں۔
  5. طمیم

    اردو لغت مکمل

    جناب کچھ طریقے ہی بتا دیں۔ ہم سب کا بھلا ہوجائے گا۔
  6. طمیم

    اردو لغت مکمل

    لیکن برادرم سعود کے جواب کا شدت سے انتظار ہے ، اور وہ ہیں کہ بے چین کئے جارہے ہیں۔;)
  7. طمیم

    اردو لغت مکمل

    اس طرح کی فائلیں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے مختلف سافٹ ویئر بھی ہوتے ہیں جو کہ بغیر کسی پروگرامنگ کے مطلوبہ فائلز ڈاؤنلوڈ کردیتے ہیں۔ لیکن مذکورہ بالا ویب سائٹ کو میں نے چیک نہیں کیا۔ ایک سافٹ ویئر کا لنک
  8. طمیم

    پاکستان کے صوبوں کا تعارف

    @ عزیز امین ،معذرت کے ساتھ ۔ میرا مقصد آپ کی دل آزاری نہیں صرف اپنے خیالات کا اظہار ہے۔ جناب اتنا کچھ لکھنے کی بجائے اگر آپ کچھ صوبوں کے نام ہی لکھ دیتے تو شائد اس دھاگہ میں کچھ کام شروع ہوجاتا۔ لیکن آپ جو بھی دھاگہ شروع کرتے ہیں اس میں صرف سوال کرنے کی بجائے خود بھی لکھا کریں۔ میرے پاس صوبوں...
  9. طمیم

    اردو لغت مکمل

    کیا آپ کے پاس انپیج فائل بھی ہے ؟
  10. طمیم

    CeBIT 2012 میں داخلہ کے لئے مفت ٹکٹ حاصل کرنے کا طریق

    درج بالا پیغام میں ہی اب نئی ویب سائٹ کا رابطہ دیا ہے پرانا لنک ایڈٹ کردیا ہے۔
  11. طمیم

    تاسف دنیا کی سب سے کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا قضائے الہٰی سے وفات پا گئی۔

    اللہ تعالی ارفع کریم کی بخشش و مغفرت فرمائے اور والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔ جرمنی میں بھی مختلف اخبارات میں اس بارہ میں خبر شائع ہوئی تھی ۔ ان میں سے ایک لنک http://www.fr-online.de/wirtschaft/pakistan-microsoft-wunderkind-stirbt-an-herzinfarkt,1472780,11455690.html
  12. طمیم

    CeBIT 2012 میں داخلہ کے لئے مفت ٹکٹ حاصل کرنے کا طریق

    اب نئی ویب سائٹ کا رابطہ دیا ہے پرانا رابطہ ایڈٹ کردیا ہے۔ کیونکہ ان کے پاس ٹکٹ ختم ہوگئی تھیں۔ CeBIT نمائش میں 6تا 10 مارچ کے دوران داخلہ کے لئے مفت ٹکٹ ویب سائٹ پر اپنے کوائف درج کرکے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ اس ویب سائٹ کے پاس ٹکٹ محدود تعداد میں موجود ہیں ۔ اس لئے پہلے آئیں اور پہلے...
  13. طمیم

    طویل عرصہ تک ڈیٹاآنلائن اسٹوریج سائٹ

    طویل عرصہ کے لئے ڈیٹا محفوظ رکھنے کا ایک طریق ڈراپ باکس ہے ۔ جتنی دیر چاہیں ڈیٹا محفوظ رہے گا اور مفت بھی ہے۔
  14. طمیم

    ہزاروں برطانوی فوجی در بدر ۔ فٹ پاتھوں پرسوتے ہیں

    میرا خیال ہے جب اخبار اُمت کا نام آجائے تصدیق کی ضرورت ہی نہیں رہتی۔ :devil: :eek: :frustrated: چاہے خبر درست ہو یا غلط ۔
  15. طمیم

    ان پیج سے بنائی ہوئی پی ڈی ایف فائل کیا ٹیکسٹ میں بدلی جا سکتی ہے؟

    کس چیز میں کامیاب رہے ہیں ۔ پی ڈی ایف کو ٹیکسٹ فائل میں تبدیل کرنے میں ۔ یا پھر لنک سے سافٹ ویئر ڈاؤنلوڈ کرنے میں۔
  16. طمیم

    واشنگٹن میں کرائے کی سائیکل

    اس طرح کی پیشکش یہاں جرمنی میں کافی عرصہ سے موجود ہے۔ نارمل کرایہ 8 سینٹ ایک منٹ کا ہے۔ لیکن ایک دن یا ہفتہ کے لئے لینا ہو تو دوسرے ریٹس ہیں۔ مزید تفصیل کے لئے ۔ ویب سائٹ لنک
  17. طمیم

    ذکر سافٹ ویئر میں نیا متن یا تراجم شامل کرنے کا طریق

    شکریہ۔ بائٹ آرڈر مارک سے مراد BOM ہے۔یعنی لائن اینڈنگ کا بی او ایم سے کوئی تعلق نہیں ۔ اب فائل تیار کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔:)
  18. طمیم

    ذکر سافٹ ویئر میں نیا متن یا تراجم شامل کرنے کا طریق

    لیکن درج ذیل سکرین شاٹ میں تو صرف LF نظر آرہا ہے اور فائل بھی ونڈوز پر اور ونڈوز کے لئے ہے۔ میرا خیال ہے میں اپنا مسئلہ سمجھا نہیں پارہا ۔ :confused:
  19. طمیم

    ذکر سافٹ ویئر میں نیا متن یا تراجم شامل کرنے کا طریق

    ونڈوز یا میک ؟ سے کیا مراد ہے گذشتہ مراسلہ میں جو عکس دیا گیا تھا وہ ونڈوز پر لیا گیا تھا۔ دونوں سکرین شاٹ ونڈوز پر ہی لئے گئے ہیں۔ ذیل میں جو سکرین شاٹ دیا گیا ہے اس میں ذکر سافٹ ویئر کے لئے تیار کی گئی ترجمہ کی فائل کا عکس ہے۔ جو کہ نوٹ پیڈ پلس میں کھولی گئی ہے۔ ذکر سافٹ ویئر کے لئے تیار کی...
  20. طمیم

    ذکر سافٹ ویئر میں نیا متن یا تراجم شامل کرنے کا طریق

    ذکر سافٹ ویئر کے لئے تیار شدہ اردو ترجمہ کی ایک فائل کو نوٹ پیڈ پلس میں کھولا ہے ۔ اس میں ہر لائن کے آخر میں LF لکھا ہوتا ہے۔ جبکہ اسی متن کو کاپی کرکے نئی فائل میں انسرٹ کریں تو CR LF لکھا ہوا آتا ہے۔ کیا کوئی اس سلسلہ میں بتا سکتا ہے کہ یہ کیا چیز ہے اور ان میں کیا فرق ہے ۔ مجھے ذکر سافٹ ویئر...
Top