نتائج تلاش

  1. طمیم

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    کوشش کرلی ہے دیکھ لیں اب شاید چوڑائی زیادہ ہو گئی ہے اونچائی ٹھیک ہے دوبارہ کوشش کرتا ہوں۔ اب ٹھیک ہوگئی ہے۔
  2. طمیم

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    میں نے کوشش کی تھی لیکن اس طرح آپ کا نام اس میں سے غائب ہوجاتا ہے ۔ یعنی ڈیزائن بائی امجد میانداداب آپ کہتے ہیں تو ایسے ہی کرلیتا ہوں۔ ;)
  3. طمیم

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    طارق محمود
  4. طمیم

    گوگل اینڈرائیڈ اب ابجد کی اگلی منزل

    ماشاء اللہ اب کمپیوٹر کے بعد موبائل پر بھی ابجد دستیاب ہوگا۔ بہت اچھی خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی صلاحیتوں اور وقت میں مزید برکت کرے۔ آمین۔
  5. طمیم

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    جزاکم اللہ ۔ امجد بھائی ۔آپ کے تیار کردہ فن پارے بہت منفرد اور خوبصورت ہیں ۔ اپنے ڈیسک ٹاپ کی بیک گراؤنڈ کے لئے استعمال کرلیا ہے ۔ محفل پر اوتار کے لئے منتخب کرنے کی کوشش کی تھی لیکن پیغام ملا کہ لمبائی چوڑائی کی نسبت بہت زیادہ ہے کسی طرح ایک چوکوروالا ورژن بھی مل سکتا ہے ۔ اسی طرح مجھے...
  6. طمیم

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    میرے پاس ونڈوز 7 کا جرمن ورژن ہے اور فائر فاکس کا ورژن 22 ہے۔ مجھے بھی یہی مسئلہ ہے ۔ ڈیلیٹ کا بٹن دبانے پر ۔ ٹائپ ہوتا ہے۔ بیک اسپیس کے بٹن سے کام چلانا پڑتا ہے۔
  7. طمیم

    رومن اردو استعمال کی جائے

    کالم نگار کے بارہ میں درج ذیل ویب سائٹ پر شاید کچھ معلومات درج ہیں۔ اگر کسی کا اس ویب ساٹ پر اکاؤنٹ ہے تو مزید معلومات دیکھ سکتا ہے میرا تو اکاؤنٹ نہیں ہے۔ http://tr.linkedin.com/pub/dr-furqan-hameed-turkey/69/96a/157
  8. طمیم

    انڈرائڈ فون میں نستعلیق سپورٹ

    جزاکم اللہ۔ لیکن بات پھر وہی روٹ پر ہی جا اٹکی۔ کیا فون کو روٹ کئے بغیر کوئی طریق نہیں ہے؟
  9. طمیم

    انڈرائڈ فون میں نستعلیق سپورٹ

    آپ نے نستعلیق فونٹ کونسا اور کیسے انسٹال کیا ہے؟
  10. طمیم

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  11. طمیم

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    باسم کا تو معلوم تھا لیکن یہ بھلکڑ ہوگئے ہیں اس تبدیلی کا مجھے معلوم نہ تھا ۔شاید اب مجھے بھی اپنا نام طمیم سے لاعلم رکھ لینا چاہیئے۔
  12. طمیم

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    یوں تو تمام گرافکس ہی خوبصورت ہیں لیکن ابھی تک جاری کئے گئے گرافکس میں سے درج ذیل مجھے خاص طور پر پسند آئے ہیں
  13. طمیم

    7500 ایکٹر پر قائداعظم سولر پارک ، شمسی توانائی ، سولر انرجی پارک

    اللہ کرے کہ اس طرح کے منصوبہ پاکستان کے لئے مفید ثابت ہوں اور انرجی کے مسائل کا حل ثابت ہوں ۔ ویسے اس خبر سے یہ بھی پتہ چل رہا ہے کہ مزید لوگوں کو روزگار میسر ہوگا۔
  14. طمیم

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    چونکہ یہ فونٹ میری نظر سے نہیں گزرا تھا اس لئے میں سمجھا کہ شاید J o c h 1 ) کے ساتھ لکھ کر تیار کیا ہے۔ اس دھاگہ میں پیش کئے گئے تمام گرافکس ہی آپ کی اعلیٰ صلاحیتوں اور محنت کا نمونہ ہیں ۔ لیکن اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ آپ کی محفل پر شیئر کردہ دیگر کاوشیں کسی طرح کم تر ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی...
  15. طمیم

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    یہاں پر ۔نام لکھتے ہوئے حروف اور ہندسے انگلش کے استعمال کئے گئے ہیں یا اردو فونٹ ہی اس شکل میں ہے، واقعی اردو اور انگلش کا حسین امتزاج ہے اور اوپر سے آپ کی فنی صلاحیتوں نے اسے چار چاند لگا دیئے ہیں۔
  16. طمیم

    اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے پاکستان میں ڈیڑھ سو سال!!!

    یہاں جرمنی میں بھی ایک مثال دیکھنے کو ملی تھی فرنیچر کی ایک بڑی دوکان کی تین برانچیں تھیں انہوں نے ان تین برانچوں کی مدت کو جمع کیا اور اشتہار دیا کہ اتنے سالوں سے خدمت میں پیش پیش۔
  17. طمیم

    میرے پیر بھائی جمیل فخری کی نماز جنازہ مفتی اعظم پاکستان علامہ مولانا محمد ارشد القادری نے پڑھائی

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ خبر کی سرخی میں درج الفاظ "پیر بھائی" سے کیا مراد ہے
  18. طمیم

    اردو کے لیے OCR

    شاید اوشو صاحب درج ذیل لنک کے بارہ میں بات کررہے ہیں http://182.180.102.251:8080/ocr
  19. طمیم

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    محترم شاکر القادری صاحب درج بالا تحریر پڑھ کر اقتباس لئے بغیر نہ رہ سکا۔ لاجواب:):):):):):):):);)
  20. طمیم

    ایم ایس ورڈ 07 سے کورل میں کیسے کاپی کیا جائے؟

    پی ڈی ایف بنا کر کورل ڈرا میں امپورٹ کرلیں یا پھر کسی پرنٹر کے ذریعہ EPS فائل میں محفوظ کروا کر کورل میں امپورٹ کرلیں ۔
Top