آپ نے درست فرمایا ہے۔ میرا خیال ہے جیسا کہ اس لڑی کا عنوان ہے کہ "احادیث کی کتابیں یونی کوڈ میں حاضر ہیں " سے مراد یونی کوڈ میں کمپوز کی گئی فائل کی پی ڈی ایف ہی مراد ہے نہ کہ یونی کوڈ میں تیار کردہ ٹیکسٹ فائل ۔ اردو کی کتب پی ڈی ایف سے واپس حاصل کرنے کا خواب ابھی پورا نہیں ہوا۔
یونی کوڈ کتابیں...