نتائج تلاش

  1. طمیم

    جرمنی میں بھی گائے کے گوشت کے ساتھ تیار کی گئی مصنوعات میں گھوڑے اور سؤر کے گوشت پایا گیا

    اسی طرح کھانے کی مصنوعات کو اب اس کے نام سے ہی فروخت کیا جاتا ہے مثلا چیز کو دودھ کے بغیر تیار کیا جاتا ہے یا ہیم کو بغیر ہیم کے یا چاکلیٹ کے بسکٹ میں چاکلیٹ موجود نہیں ہوتی اسی طرح پھلوں والے دہی میں پھل شامل نہیں ہوتے ۔ صرف ذائقہ دیا جاتا ہے تاکہ صارف کی تسلی ہوجائے۔ مزید تفصیل ایک لنک
  2. طمیم

    جرمنی میں بھی گائے کے گوشت کے ساتھ تیار کی گئی مصنوعات میں گھوڑے اور سؤر کے گوشت پایا گیا

    حلال حرام کی بحث تو ایک طرف ، دنیا بھر میں بہت ایسی چیزیں کھانے کی مصنوعات میں شامل کی جاتی ہیں جو کہ صحت کے لئے مضر ہوتی ہیں۔ لیکن ایک حد کے اندر رہتے ہوئے ہر کمپنی کو اپنی مصنوعات میں شامل کرنے کی قانوناً اجازت ہوتی ہے یا ملکی قانون میں ان کی ممانعت نہیں ہوتی ۔ مثلا کھانے کی تیار مصنوعات جو کہ...
  3. طمیم

    جرمنی میں بھی گائے کے گوشت کے ساتھ تیار کی گئی مصنوعات میں گھوڑے اور سؤر کے گوشت پایا گیا

    جیسا کہ گھوڑے کے گوشت کے سیکنڈل کے بارہ میں شیئر کیا تھا ابھی بات ختم نہیں ہوئی بلکہ بڑھتی ہی جارہی ہے اور اس کا دائرہ کار آئر لینڈ اور انگلینڈ ہی نہیں بلکہ یورپ بھر میں پھیل چکا ہے۔ابھی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ جرمنی میں بھی گائے کے گوشت کے ساتھ تیار کی گئی مصنوعات میں گھوڑے اور سؤر کا گوشت پایا...
  4. طمیم

    اعلان ویلکم بیک | پائتھون

    جزاکم اللہ۔ کچھ دنوں سے وقت نہیں نکال پایا۔ اب دوبارہ جلد کوشش کرتا ہوں کہ باقی کے اسباق سیکھ لوں۔
  5. طمیم

    تبادلہ خیال پائتھون کورس کے نئے ممبران

    میں کچھ دنوں سے سیکھنے کے لئے وقت نہیں نکال پایا ۔ انشاء اللہ جلد دوبارہ اس بارہ میں توجہ کرتا ہوں۔
  6. طمیم

    اردو بلاگرز کانفرنس "پہلا دن"

    جزاکم اللہ ۔
  7. طمیم

    اردو بلاگرز کانفرنس "پہلا دن"

    تصاویر میں اگر نام بھی درج ہو تو تاریخی لحاظ سے ایک سند ہوجاتی ہے۔ ورنہ گروپ فوٹو میں سے میں تو خرم شہزاد خرم اور بلال کو ہی پہچان پایا ہوں۔ ویسے شاکر عزیز تصویر میں کہاں ہیں انہیں کبھی نہیں دیکھا اس لئے پہچان نہیں پایا
  8. طمیم

    اردو بلاگرز کانفرنس "پہلا دن"

    اگر تصویر کے ساتھ نام بھی درج ہوں تو کچھ تعارف بھی ہوجائے گا۔
  9. طمیم

    ایل ای ڈی ٹیکنالوجی نے آرائش کو نئی جہت سے روشناس کردیا

    اوپر تصویر میں جو جھالر نظر آرہی ہے اس میں میرے خیال میں SMD استعمال ہوئی ہیں۔میں بھی حیران تھا کہ پاکستان میں بہت ہی کم قیمت پر دستیاب ہیں۔
  10. طمیم

    اپنی پرائیویسی کی حفاظت کے تئیں پریشان لوگوں کے لیے خوش خبری!

    NFC ٹیکنالوجی بھی اب ہیک ہوچکی ہے۔ لنک http://thenextweb.com/google/2012/09/19/security-researchers-hack-android-via-nfc-samsung-galaxy-s-iii
  11. طمیم

    ایک تصویر جو مہنگی پڑی

    اس تصویر میں Chantal Beyer مسکرا کر اپنے خاوند کے ساتھ فوٹو کھنچوا رہی ہے لیکن اس کے چند سیکنڈ کے بعدایک گینڈے نے سینگ کے ساتھ لڑکی پر حملہ کیا جس سے پسلی کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں اور پھیپڑوں کو نقصان پہنچا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ مریضہ کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ اس جوڑے کا کہنا ہے کہ سفاری پارک میں ان...
  12. طمیم

    گوگل پلس اور گوگل ٹالک کے مسائل

    انٹرنیٹ پر بہت سی ویب سائٹس پر بیان ہےکہ کیسےسکرین شاٹ لیتے ہیں گوگل کرلیں ، اگر نہیں کرنا تو درج ذیل لنک پر جائیں یہاں تفصیل سے لکھا ہوا ہے کہ کیسے سکرین شاٹ لیتے ہیں اور کیسے اپلوڈ کرتے ہیں http://www.makeuseof.com/tag/paste-edit-screenshots-online-instant-sharing
  13. طمیم

    برلن (جرمنی) میں بنک ڈکیتی (فلمی سٹائل)

    نئی تصاویر جاری کی گئی ہیں جنہیں دیکھ کر حیرانگی ہوتی ہے کہ کس طرح انتہائی پروفیشنل انداز میں سرنگ تیار کی گئی تھی۔
  14. طمیم

    برلن (جرمنی) میں بنک ڈکیتی (فلمی سٹائل)

    اس طرح کی ایک ڈکیتی 28 جولائی 2008ء میں بھی ہوئی تھی۔ جس میں ڈاکو جانے سے قبل دیوار پر درج ذیل جملہ لکھ کر گئے تھے۔ „Thanks, Bankjob 2008“ 2008اور 2013 کی ڈکیتیوں میں بہت مشابہت ہے ممکن ہے دونوں جگہ ایک ہی گروپ نے کارروائی کی ہے۔ مثلا دنوں جگہ انہوں نے ویک اینڈ پر کارروائی کی، دونوں جگہ آگ...
  15. طمیم

    برلن (جرمنی) میں بنک ڈکیتی (فلمی سٹائل)

    مجرم کا خاکہ تیار ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق اس کی عمرتیس سے چالیس سال کی ہوگی۔قد قریبا 1.90 میٹرہوگا۔ پولیس کے مطابق 45 میٹر لمبی سرنگ کو بہت پروفیشنل انداز میں تیار کیا گیا تھا اور مجرم نے انتہائی پلاننگ کے ساتھ بنک میں لاکر روم کی جگہ اور گیراج کا صحیح جائزہ لے کر سرنگ تیار کی تھی۔ یہ بھی خیال...
  16. طمیم

    برلن (جرمنی) میں بنک ڈکیتی (فلمی سٹائل)

    نئی خبر کے مطابق مجرموں نے 45 میٹر لمبی اور ڈیڑھ میٹر اونچی سرنگ کھودی تھی۔ اب تک مختلف گواہوں سے ملنے والی معلومات کی روشنی میں پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ہی وہ ان مجرموں کے خاکے جاری کرے گی۔ تفصیلی معلومات کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں...
  17. طمیم

    برلن (جرمنی) میں بنک ڈکیتی (فلمی سٹائل)

    Berliner Volksbankنامی بنک میں ڈاکہ ۔ مجرم بنک سے کچھ فاصلہ پر موجود ایک زیرزمین پارک ہاؤس میں واقع ایک گیرج کے راستے تیس میٹر لمبی اور ایک میٹر چوڑی سرنگ بنا کر بنک میں داخل ہوئے اورسو سے زائد ڈیپازٹ باکس توڑ کر اس میں موجود چیزیں لے گئے۔ پولیس کاکہنا ہے کہ سرنگ انہوں نے ایک ویک اینڈ میں نہیں...
  18. طمیم

    برطانیہ اور آئرلینڈ کی سپر مارکیٹوںمیں بیف برگروں میں گھوڑے، سوّر کا گوشت

    ریپبلک آف آئرلینڈ میں تحفظِ خوراک کے ادارے ایف ایس اے آئی کا کہنا ہے کہ یہ گوشت آئرلینڈ کے دو پروسیسنگ پلانٹوں، لیفے میٹس اور سلور کرسٹ اور یارکشر کےڈیلپاک ہیمبلٹن نامی اداروں سے آ رہا ہے۔ یہ بات ایک ڈی این اے میں سامنے آئی ہے اور ایف ایس اے آئی کا کہنا ہے کہ اس سے صحت کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہے۔...
  19. طمیم

    تبادلہ خیال پرنٹ فنکشن پر تبصرے

    اس جگہ n\ سے کیا مراد ہے؟ print("Urdu has changed a lot",end=".\n") print("Now, we are ready to embrace the change",end=".\n") Output: -------------------------------- Urdu has changed a lot. Now, we are ready to embrace the change.
  20. طمیم

    فائل کے ساتھ ٹیگ محفوظ کرنے کے لئے سافٹ ویئر درکار ہے؟

    بالکل ایسے ہی سافٹ ویئر کی تلاش تھی:)
Top