نتائج تلاش

  1. طمیم

    فائل کے ساتھ ٹیگ محفوظ کرنے کے لئے سافٹ ویئر درکار ہے؟

    ونڈوز میں فائل کو ٹیگ کرنے کی سہولت موجود ہے لیکن کیا اس کے علاوہ کوئی بہتر سافٹ ویئر موجود ہے؟ میرے پاس ایک ڈائریکٹری میں بہت سی پی ڈی ایف فائلیں موجود ہیں ۔ جن کے لئے مجھے کسی ایسے سافٹ ویئر کی ضرورت ہے جو ایک ڈیٹا فائل میں دی گئی معلومات محفوظ کرلے تاکہ بوقت ضرورت ان معلومات کی مدد سے اس...
  2. طمیم

    تاسف کراچی ایک اور پیارے انسان سے محروم کردیا گیا۔ حکیم محمود احمد برکاتی کو شہید کردیا گیا۔

    میں یہ کس کے نام لکھوں جو اَلَم گزر رہے ہیں مرے شہر جل رہے ہیں مرے لوگ مر رہے ہیں کوئی غُنچہ ہو کہ گُل ہو، کوئی شاخ ہو شجَر ہو وہ ہَوائے گلستاں ہے کہ سبھی بکھر رہے ہیں کبھی رَحمتیں تھیں نازِل اِسی خِطّہ زمیں پر وہی خِطّہ زمیں ہے کہ عذاب اُتر رہے ہیں وہی طائروں کے جھُرمَٹ جو ہَوا میں...
  3. طمیم

    برادرم محمداحمد پائتھون پروگرامنگ زمرے کے نئے مدیر

    برادرم محمد احمد بہت بہت مبارک ہو ۔ ماشاء اللہ۔ اب آپ کی ذمہ داریوں میں اور بھی اضافہ ہوگیا ہے۔:);)
  4. طمیم

    تعارف طاہر شہزاد

    اردو محفل میں خوش آمدید
  5. طمیم

    تعارف ابودجانہ المنصور کا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید
  6. طمیم

    تعارف میرا سرسری تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید
  7. طمیم

    تعارف afzalch کا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید
  8. طمیم

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس ۔ پیشرفت اور جوابی آراء (Progress & Feedback)

    1۔ آپ اس بنیادی کورس میں ریگولر ہیں یا نہیں؟ اگر ریگولر نہیں تو اس کی کوئی خاص وجہ؟ وقت کی کمی کی وجہ سے آہستہ آہستہ لیکن باقاعدگی کے ساتھ کوشش جاری ہے۔ 2۔ کورس میں اب آپ کی دلچسپی ویسی ہی ہے یا نہیں، کوئی خاص وجہ؟ دلچسپی ہی کی وجہ سے باقاعدگی سے جب بھی فرصت ملے – مرکزی صفحہ | اردو محفل فورم']...
  9. طمیم

    تبادلہ خیال بنیادی کورس ۔ متغیر (Variables) ۔ تبصرے

    متغیر (Variables) ۔ مختلف طریقوں سے مشق کی ۔ بہت سی غلطیاں ہوئیں ، بار بار غور کرنے کے بعد اُن کو درست کیا ، مثلا جیسا کہ درج بالا پیغام میں ذکر ہے۔ واقعی بریکٹ یا واوین کا بہت خیال رکھنا پڑتا ہے کسی ایک کے بھی غلط استعمال سے مطلوبہ نتائج نہیں ملتے۔ اب کورس کے مطابق پرنٹ فنکشنکی باری ہے۔
  10. طمیم

    گندھارا قرآن بپلشر

    کیا یہ فونٹ مکمل ہوگیا ہے یا ابھی کام جاری ہے ؟ اسی طرح انڈیزائن کا کونسا ورژن ہے ؟
  11. طمیم

    بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

    کچھ تصاویر میں آپ نے ہاتھ جیب میں چھپائے رکھے ہیں یا کمر کے پیچھے ، میں تو سمجھا تھا کہ بحرین کو چھپاتے پھر رہے ہیں۔لیکن ایک تصویر سے جس میں آپ کے ہاتھ سامنے ہیں خالی محسوس ہوئے ہیں ، پھر اتنا چھپانے کی کیا ضرورت تھی۔;)
  12. طمیم

    گندھارا قرآن بپلشر

    ماشاء اللہ ۔ یہ فونٹ کب جاری ہورہا ہے ؟
  13. طمیم

    کتب خانے اردو اور عربی زبان میں کتب (ای بکس)

    سیرت ابن ھشام (اردو) ٹیکسٹ فارمیٹ میں ضرورت ہے اگر کسی کے پاس اس کا لنک ہو تو شیئر کرنے کی درخواست ہے۔ اسی طرح سیرت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر کوئی بھی کتاب ٹیکسٹ فارمیٹ میں ہو تو شیئر کرنے کی درخواست ہے۔
  14. طمیم

    مر گیا فوٹوشاپ!!!

    آپ نے پوری بات کرنی ہے تو بات پوری کرلیں اور متن کو سفید رنگ دے دیں جس نے پڑھنا ہوگا ہائی لائٹ کرکے پڑھ لے گا۔;) لیکن کہیں ایسا نہ ہو کہ پیغام ہی حذف ہوجائے۔;)
  15. طمیم

    شمشاد صاحب کو نیا اینڈروائڈ فون مبارک

    عثمان آپ کی "میری" باس ;) کے دو دو مطلب نکل آئے ہیں ایک آپ کے حق میں اور ایک آپ کے خلاف
  16. طمیم

    شمشاد صاحب کو نیا اینڈروائڈ فون مبارک

    شمشاد بھائی لگتا ہے آپ اب بھائی لوگ ہوگئے ہیں۔ دوسرے لوگ سیاستدانوں کو اتارتے ہیں آپ نے سافٹ ویئر اتارنا شروع کردیئے ہیں۔ ویسے سافٹ ویئر کیا آپ نے خان صاحب کی چھت (ویب سائٹ)سے اُتارا تھا کہ انہیں خبر ہوگئی۔:confused:;)
  17. طمیم

    شمشاد صاحب کو نیا اینڈروائڈ فون مبارک

    بہت بہت مبارک ہو۔:zabardast1: ویسے میرے فون کا آپ کے فون سے مقابلہ تو نہیں لیکن رشتہ دار آپ کے ٹیلیفون کا ہی ہے اور عمر میں بھی آپ کے ٹیلیفون سے بڑا ہے۔ یعنی سام سنگ GT-I9000 ۔;)
  18. طمیم

    اردو سیارہ آپ کے سمارٹ فون اور ٹیبلٹ میں

    جزاکم اللہ۔ یہ محبت ہے آپ کی کہ فورا ویلے ہوگئے۔ اب بے دھڑک ہو کر استعمال شروع کردیا ہے۔
  19. طمیم

    اردو سیارہ آپ کے سمارٹ فون اور ٹیبلٹ میں

    جناب جواب دینے کا شکریہ ۔ اب یہ دعا بھی نہیں کرسکتا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ویلا کرے۔ بلکہ یہ دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کے ٹائم میں برکت ڈالے۔جزاکم اللہ۔
Top