نتائج تلاش

  1. طمیم

    اردو سیارہ آپ کے سمارٹ فون اور ٹیبلٹ میں

    android ٹیبلٹ پر کیسے پڑھے چاسکتے ہیں کسی سافٹ ویئر کے ساتھ یا ویسے ہی کوئی آپشن ہے۔
  2. طمیم

    تعارف طمیم

    جرمنی میں آئے ہوئے پندرہ سال سے زائد عرصہ ہوگیا ہے۔اس سے قبل لاہور میں رہائش پذیر تھا۔ جرمنی میں ایک فرم میں ملازمت کرتا ہوں۔
  3. طمیم

    اردو سیارہ آپ کے سمارٹ فون اور ٹیبلٹ میں

    ایک سوال تھا ذہن میں کیا اردو محفل سے ایک دن یا زیادہ دنوں کے پیغامات کسی طریق سے آف لائن حاصل کئے جاسکتے ہیں تاکہ آف لائن یعنی انٹرنیٹ دستیاب نہ ہونے کی صورت میں بھی فارغ وقت میں انہیں پڑھا جاسکے ۔
  4. طمیم

    اردو سیارہ آپ کے سمارٹ فون اور ٹیبلٹ میں

    بہت اچھی خبر ہے ۔ جزاکم اللہ۔
  5. طمیم

    اردو سیارہ آپ کے سمارٹ فون اور ٹیبلٹ میں

    اردو بلاگستان سے مراد کونسی بلاگ یا ویب سائٹ ہے یا اس سے مراد اردو زبان میں موجود مختلف بلاگز ہیں۔
  6. طمیم

    نیا پیغام لکھنے کی اجازت

    جیسا کہ درج بالا مراسلے میں خواہش کا اظہار کیا گیا ہے واقعی بعض دفعہ ایسی سہولت کی کمی محسوس ہوتی ہے کہ موضوع شروع کرنے والے کو اس بات کی اجازت ہونی چاہیئے کہ وہ اپنے شروع کردہ موضوع میں اس ایسی پابندی لگا سکے کہ دوسرے وہاں غیرضروری مراسلے درج نہ کرسکیں۔ کیونکہ بعض اوقات اس انتہائی غیرمتعلق...
  7. طمیم

    اردو انسائیکلوپیڈیا اب اردو ویب کے زیر انتظام

    اردو انسائیکلوپیڈیا کا ایک لنک اردو محفل پر بھی موجود ہونا چاہیئے تاکہ اگر کسی کو معلوم نہ ہو تو وہ بھی براہ راست کلک کرکے ویب سائٹ پر جاسکے۔مثال کے طور پر اوپر لائبریری اور فونٹ سرور کے لنک کے پاس
  8. طمیم

    اردو انسائیکلوپیڈیا اب اردو ویب کے زیر انتظام

    محترم ذوہیب احمد المعروف hackerspk کا شروع کردہ پراجیکٹ واقعی بہت اہمیت کا حامل ہے اور انہوں نے ماشاء اللہ بہت محنت کے ساتھ اسے کھڑا کیا ہے۔ اب اردو ویب کے زیرانتظام آجانے سے میرا خیال ہے اس پراجیکٹ کی کارکردگی اور افادیت میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔ اللہ تعالیٰ محترم ذوہیب احمد اور دیگر ساتھیوں کو...
  9. طمیم

    تبادلہ خیال بنیادی کورس ۔ Data Type پر تبصرے

    ڈیٹا ٹائپ کا مطالعہ کرلیا ہے اور مختلف طریق سے مشق بھی کرلی ہے۔ اب اس کے بعد اگلے سبق کی باری آتی ہے۔
  10. طمیم

    تعارف طمیم

    استاد محترم ! میں نے بھی آج ہی دیکھا تھا کہ چونکہ تعارف کے زمرہ میں میں نے اپنے آپ کو متعارف نہیں کروایا اس وجہ سے ابھی میں زیادہ بہتر طریق پر محفل میں شامل نہیں ہوا۔ اسی طرح موڈ بھی شامل نہیں تھا آج کردیا ہے اور سٹیٹس بھی اپڈیٹ کردیا ہے ۔ اس طرح آج محفل پر فورم سافٹ ویئر کی طرف سے محفل میں...
  11. طمیم

    تعارف طمیم

    اس جیسی محفل پہلے کبھی نہیں ملی تھی۔ اس لئے جب سے اردو محفل پر آیا ہوں اسی کا اسیر ہو کر رہ گیا ہوں۔ جب بھی وقت ملتا ہے ضرور شریک محفل ہوتا ہوں ۔ آپ سب محفلین کاشکریہ۔ اس عرصہ میں اردو محفل پر میں نے بہت کچھ سیکھا ہے لیکن ابھی بہت کچھ باقی ہے۔ کوشش جاری ہے۔ انشاء اللہ۔ اللہ تعالیٰ تمام محفلین...
  12. طمیم

    تعارف طمیم

    یا پھر 5سال 7ماہ اور 27 دن کے بعد خوش آمدید ۔ ویسے محفل پر تو میں پہلے دن سے ہی ایسا محسوس کرتا ہوں۔بلکہ ہر دن جب میں محفل پر آتا ہوں ایسا ہی محسوس ہوتا ہے:D ۔
  13. طمیم

    اردو ویب کے وسائل کی توسیع

    جزاکم اللہ۔اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنے فضلوں سے نوازے ۔
  14. طمیم

    اردو محفل پر تمام محفلین کو نیا سال مبارک۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس نئے سال میں پہلے سے زیادہ بہتر...

    اردو محفل پر تمام محفلین کو نیا سال مبارک۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس نئے سال میں پہلے سے زیادہ بہتر انسان بننے کی توفیق اور ہمت عطا کرے ۔آمین۔
  15. طمیم

    تعارف طمیم

    زیادہ بہتر طریقہ سے شمولیت کے لئے تعارف کا مطالبہ کیا گیا ہے جسے پورا کرنے کی کوشش کی جائے گی نام : طارق محمود ملک: جرمنی اردو محفل پر باقاعدہ رجسٹریشن کی تاریخ : مئی 5, 2007 ۔
  16. طمیم

    سٹیٹس اپڈیٹ سے کیا مراد ہے؟

    سٹیٹس اپڈیٹ سے کیا مراد ہے ؟ اکاؤنٹ سیٹ اپ میں پیغام آرہا ہے کہ محفل فورم میں بہترین شمولیت کے لیے ذیل کے مراحل مکمل کریں۔: سٹیٹس اپڈیٹ کریں
  17. طمیم

    تبادلہ خیال بنیادی کورس ۔ سالم تقسیم (ٰInteger Division) اور بقایا (Reminder) - تبصرے

    کورس کی ترتیب کے لحاظ سے درج ذیل دھاگوں کا مطالعہ کرلیا ہے۔ اور مختلف اعداد کے ساتھ مشق بھی کرلی ہے ۔ پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر ۔ سالم تقسیم (ٰInteger Division) اور بقایا (Reminder) - اب دوبارہ فرصت ملتے ہی اگلے دھاگے کی باری آئے گی۔
  18. طمیم

    تبادلہ خیال بنیادی کورس ۔ پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر - تبصرے

    ابھی چونکہ صرف اس دھاگہ(یعنی پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر) کا مطالعہ کیا تھااس لئے سمجھ نہ آنے پر فوراً سوال داغ دیا۔ پھر اس کے بعد جب اس دھاگہ (سالم تقسیم) کا مطالعہ کیا تو معلوم ہوا ہے کہ دو دفعہ سلیش کا مطلب ہے ۔
  19. طمیم

    تبادلہ خیال بنیادی کورس ۔ پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر - تبصرے

    یہاں پر دو دفعہ سلیش سے کیا مراد ہے؟ >>> 13//4
  20. طمیم

    کتب خانے اردو اور عربی زبان میں کتب (ای بکس)

    مثال کے طور پر ایک لنک پیش خدمت ہے۔ استاد محترم کی تیار کردہ لائبریری جہاں پر متعدد کتب استفادہ عام کے لئے موجود ہیں۔ http://kitaben.urdulibrary.org/index.html اس طرح اگر آپ کے پاس بھی کتب موجود ہیں یا آپ کے علم میں ایسی ویب سائٹس ہیں جہاں سے کتب حاصل ہوسکتی ہیں تو شیئر کرنے کی درخواست ہے۔
Top