نتائج تلاش

  1. طمیم

    کتب خانے اردو اور عربی زبان میں کتب (ای بکس)

    اردو اور عربی کی ای بکس کی ضرورت ہے ۔ · ای بکس کا تعلق کسی بھی شعبہ سے ہوسکتا ہے۔ · اگر ممکن ہو تو ٹیکسٹ فارمیٹ میں ۔ · پی ڈی ایف یا کسی بھی دوسرے فارمیٹ میں۔یا · کتب کا لنک یہاں فورم پر یا ذاتی پیغام میں د یا جاسکتا ہے۔ · اگر آپ کے علم میں ایسی ویب سائٹ کا...
  2. طمیم

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    بہت خوب ۔ ماشاء اللہ ۔ اللہ تعالیٰ محترم شاکر القادری صاحب ، محترم اشتیاق صاحب اور اسی طرح باقی پوری ٹیم کو جس نے اتنی محنت کے ساتھ یہ انتہائی خوبصورت فونٹ تیار کیا ہے ، اپنے فضلوں سے نوازے۔ جزاکم اللہ۔
  3. طمیم

    سیل فون کے کیموفلاج اینٹینا

    ایک وجہ تو یہ ہے کہ مختلف مقامات پر لوگ پسند نہیں کرتے کہ ان کے علاقہ میں انٹینا لگایا جائے۔ اسی طرح الیکٹروسموک کی وجہ سے بھی پسند نہیں کیا جاتا ۔ اسی طرح کچھ ماہرین کی رائے ہے کہ اس سے کینسر کا خطرہ ہے۔
  4. طمیم

    ان پیچ سے کاپی پیسٹ

    عطاء رفیع آپ کا کام ہوجائے اچھی بات ہے ۔ میں نے تو ابرارحسین بھائی کی مرغی کا پتہ بھی بتا دیا ہے۔یہ مرغی بھی دونوں کام کرسکتی ہے(ان پیج سے یونیکوڈ اور یونیکوڈ سے ان پیج) بلکہ زیادہ بہتر طریق پر یعنی مزید آپشنز کے ساتھ۔ اب اس دھاگہ پر دونوں مرغیاں پھر رہی ہیں جس کو جو پسند ہے فائدہ اُٹھائےاور یہ...
  5. طمیم

    ان پیچ سے کاپی پیسٹ

    محترم ابرار حسین صاحب کا کنورٹر محفل پر موجود ہے۔ اس میں انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج دونوں صورتوں میں متن کو کنورٹ کرنے کی سہولت موجود ہے۔ ڈاؤنلوڈ رابطہ درج ذیل ہے http://dl.dropbox.com/u/2700846/PakInPagetoUnicodeConverter.exe اگر مزید معلومات درکار ہوں تو اس رابطہ پر موجود ہیں۔ پاک...
  6. طمیم

    خدائی عنصر کے ممکنہ مشاہدہ کا دعوٰی

    دنیا نیوز کے بلاگ پر بھی ایک تحریر نظر سے گزری تھی۔ لنک درج ذیل ہے۔ http://blogs.dunyanews.tv/?p=4730
  7. طمیم

    اولمپک ویزہ سکینڈل، گیارہ اہلکارگرفتار

    یہاں جرمنی فرینکفرٹ میں تو نمبر سسٹم جاری ہے لیکن مشین ایسی ہے کہ ٹوکن پرنٹ کرکے باہر نہیں نکالتی اندر ہی کہیں پھنس جاتا ہے اور جب پاکستانی طریق پر نکالنے کی کوشش کی جاتی ہے تو سارے پھنسے ہوئے نمبر باہر نکل آتے ہیں۔ ان نمبروں کو لے کر میں جب کاؤنٹر پر گیا تو اُنھوں نے کہا کہ سارے سنبھال لیں جب...
  8. طمیم

    چھتے سے شہد کا حصول کیسے ممکن ہے

    شہد کی مکھی ایک نہایت ذہین مکھی ہے ۔ اس بارہ میں کچھ معلومات درج ذیل لنک پر دستیاب ہیں۔ لیکن یہاں بھی کہیں کوئی طریق شہد نکالنے کے بارہ میں نظر نہیں آیا۔ درج ذیل لنک کو پڑھ لیں شاید کچھ اس طرح آپ شہد کی مکھی کے بارہ میں جان جائیں اور کچھ دے دلا کر بات طے ہوجائے۔;)...
  9. طمیم

    چھتے سے شہد کا حصول کیسے ممکن ہے

    بابا جی آپ درج بالا طریق پر عمل کرکے دیکھ لیں۔ لیکن یاد رکھیئے گااس طریق کے مطاب اس عمل میں کچھ بھی نتیجہ نکل سکتا ہے۔ اگر مکھیاں اُڑ گئیں تو پتہ چل جائے گا کہ آپ نے یقین سے پڑھا ہے۔ اور اگر نہ اُڑیں تو سوچ لیجئے گا کہ یقین سے نہیں پڑھا ۔ اگر اس طریق پر فائدہ نہ ہوا تو کوئی اور طریق استعمال...
  10. طمیم

    انٹرنیٹ پر موجود مختلف ٹی وی چینلز کی سٹریمز کا ڈائریکٹ لنک

    بالکل میرا سوال بھی یہی ہے کہ کون سے چینلز آفیشل سٹریم مہیا کرتے ہیں۔
  11. طمیم

    انٹرنیٹ پر موجود مختلف ٹی وی چینلز کی سٹریمز کا ڈائریکٹ لنک

    یہاں یورپ میں لوگ کارڈ شیئرنگ رسیورز بھی استعمال کرتے ہیں۔ جس سے سٹریمنگ کی بجائے ڈائریکٹ سٹیلائٹ انٹینا کے ذریعہ سے ہی ٹی وی چینل دیکھ سکتے ہیں۔
  12. طمیم

    انٹرنیٹ پر موجود مختلف ٹی وی چینلز کی سٹریمز کا ڈائریکٹ لنک

    اشتہارات کی وجہ سے ہی لائیو سٹریم کے ڈائریکٹ لنک تلاش کررہا ہوں۔ کیونکہ ان ویب سائٹس پر اشتہارات ایسے آرہے ہیں جیسے آن لائن گیمز وغیرہ یا چیٹ فورمز وغیرہ اور ان اشتہارات میں مختلف آوازیں ہوتی ہیں جو کہ ٹی وی چینل کی آواز ڈسٹرب کرتی ہے ۔
  13. طمیم

    انٹرنیٹ پر موجود مختلف ٹی وی چینلز کی سٹریمز کا ڈائریکٹ لنک

    @ زحال مرزا صاحب آپ ایک ہی پیغام کئی دفعہ پوسٹ کررہے ہیں۔ ڈائریکٹ لنک سے مراد میری ایسے ویب سائٹس سے ہے جہاں اشتہارات نہیں ہوتے۔ دو اور مثالیں http://www.ptv.com.pk/livetvnews.asp http://www.ptv.com.pk/PTVHOME-live.asp کیا اس طرح کے ویب سائٹس لنک کسی کے پاس ہیں جہاں بغیر اشتہارات کے ٹی وی دیکھا...
  14. طمیم

    انٹرنیٹ پر موجود مختلف ٹی وی چینلز کی سٹریمز کا ڈائریکٹ لنک

    کون سے پاکستانی ٹی وی چینلز انٹرنیٹ پر بھی اپنی اسٹریم مہیا کرتے ہیں؟ مثلا http://www.city42.tv/strmlive.html یاد رہے کہ بہت سی ویب سائٹس ہیں جو کہ پاکستانی چینلز انٹرنیٹ پر مہیا کرتی ہیں لیکن ویب سائٹ پر اشتہارات کی بھرمار ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے پتہ ہی چلتا کہ جو آواز آرہی ہے وہ چینل کی ہے یا...
  15. طمیم

    فائلز بیک اپ کے لئے کونسا ٹول مفید ہے؟

    کیا آپ کے علم میں کوئی (آسان ، مفید اور مفت) بیک اپ ٹول ہے جس سے میرا درج ذیل کام ہوجائے۔ مجھے کمپیوٹر سے سرور پر چند فائلز کاپی کرنی ہیں۔ بیک اپ اس طرح ہو کہ آٹومیٹک مخصوص عرصہ کے بعد فائل کی ایک کاپی سرور پر محفوظ ہوجائے۔ لیکن اس طرح کہ سرور پر ہر دفعہ ایک نیا ورژن بنے یعنی پہلے والی کاپی...
  16. طمیم

    جملہ 2.5 کا اردو ترجمہ

    شکریہ ، پھر انتظار کرتا ہوں کہ کوئی تیار کرے۔ کیونکہ مجھے تھیم تیار کرنے کے بارہ میں کچھ پتہ نہیں ہے۔:(
  17. طمیم

    جملہ اردو ٹیمپلیٹس

    کیا کسی کے پاس جملہ 2.5 کے لئے اردو ٹیمپلٹ یا تھیم ہے؟
  18. طمیم

    کیا آپ کے پاس جملہ کے لئے کوئی اردو ٹیمپلٹ موجود ہیں ۔ اگر موجود ہیں تو کیا آپ مجھے دے سکتے ہیں۔...

    کیا آپ کے پاس جملہ کے لئے کوئی اردو ٹیمپلٹ موجود ہیں ۔ اگر موجود ہیں تو کیا آپ مجھے دے سکتے ہیں۔ میں نے جملہ 2.5 جرمن ورژن انسٹال کیا ہے۔ اس کے بعد باسم کا تیار کردہ اردو ترجمہ انسٹال کیا تھا لیکن ویب پر صرف چند الفاظ ہی اردو کے نظر آتے ہیں باقی جرمن یا انگش میں نظر آرہے ہیں۔
  19. طمیم

    عبرانی زبان کی تعلیم

    محمد شعیب جزاکم اللہ ۔ میں نے اب مکمل نام لکھ کر ٹیگ کیا ہے۔ چلیں پھر عبرانی سیکھتے سیکھتے اردو کی کچھ نئی اصلاحات بھی جان جائیں گے۔ :)
  20. طمیم

    جملہ 2.5 کا اردو ترجمہ

    کیا جملہ 2.5 کے لئے کوئی اردو تھیم دستیاب ہے؟ یا کیا جملہ کے پرانے ورژن کے لئے دستیاب کوئی اردو تھیم بعد والے ورژن پر ٹھیک کام کرے گی؟
Top