نتائج تلاش

  1. طمیم

    عبرانی زبان کی تعلیم

    محمد شعیب ٹیگ کرنے کا شکریہ لیکن درج بالا پیغام میں موجود الفاظ پڑھ کر تو لگتا ہے کہ عبرانی سے پہلے اردو سیکھنی پڑے گی۔;)
  2. طمیم

    جملہ 2.5 کا اردو ترجمہ

    کیا جملہ 2.5 کے لئے کوئی اردو سانچہ دستیاب ہے؟
  3. طمیم

    ریل گاڑی

    ذیل میں ریل گاڑی سے متعلق چند مزید تصاویر پیش خدمت ہیں تصاویر کا رابطہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تصویر کا رابطہ
  4. طمیم

    کیا جسم کا درجہ حرارت اور دل کی دھڑکن معلوم کرنے کیلئے بھی کوئی سوفٹ وئیر ہے

    http://itunes.apple.com/en/app/blutdruck puls-grapher/id306954437?mt=8 http://www.freewarelovers.com/android/app/instant-heart-rate اس کے علاوہ مختلف سافٹ ویئر موجود ہیں۔ لیکن ان سے کی گئی پیمائش کتنی درست ہے معلوم نہیں کیونکہ عام طور پر کیمرہ کے ذریعہ روشنی کی تبدیلی سے پیمائش کرتے ہیں۔
  5. طمیم

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    درج ذیل لنک پر پروگرام بھی دستیاب ہے تفصیلات بھی درج ہیں ۔ اس کے علاوہ سورس کوڈ بھی مہیا کیا گیا ہے۔ پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر
  6. طمیم

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    انپیج کنورٹر تو محترم ابرار صاحب نے بھی تیار کیا تھا اور محفل پر موجود ہے ۔ میرے خیال میں بہت اچھا کام کررہا ہے ۔ کیا آپ کا کبھی ای لائبریری سافٹ ویئر بنانے کا ارادہ ہے جو کہ اردو کو مکمل سپورٹ کرتا ہو اور اس کے ساتھ اردو اور دیگر زبانوں کی برقی کتب کو استعمال کیاجاسکے۔
  7. طمیم

    ایروجیل

    کیا آپ نے ایروجیل کا نام سنا ہے ۔ایسا لگتا ہے کہ دھویں کو فریز کرلیا گیا ہے ۔ انتہائی درجہ حرارت کو برداشت کرتی ہے اور پھر بھی اتنی گرم ہوتی ہے کہ آپ اسے ہاتھ سے چھو سکتے ہیں۔ جبکہ اس کے دوسری طرف تقریبا ایک ہزار گراڈ ٹمپریچر ہو۔ حتی کہ شعلہ کو اگر بند کردیا جائے تو بعد میں آپ دوسری طرف بھی...
  8. طمیم

    کونسا جہاز اس وقت کہاں سے گزر رہا ہے ؟

    ویسے تو میں نے بھی کوئی جہاز تلاش نہیں کرنا لیکن میرے لئے ایک نئی اور منفرد چیز تھی اس لئے شیئر کردی۔
  9. طمیم

    کونسا جہاز اس وقت کہاں سے گزر رہا ہے ؟

    http://www.flightradar24.com اس ویب سائٹ پر جہاز کا راستہ دیکھا جاسکتا ہے
  10. طمیم

    میں اپنے مراسلات کی تدوین نہیں کر سکتا۔

    پچھلے مراسلات کو پڑھ کر یہ سمجھ آئی ہے کہ اب ایک مخصوص وقت کے بعد تدوین کی سہولت موجود نہیں ہے۔ اگر مراسلہ میں ٹائپنگ کی کوئی غلطی رہ گئی ہو تو اسے کیسے درست کیا جاسکتا ہے؟ کیا اس مخصوص وقت کے بعد تدوین کرنی ہو تو مراسلہ کو رپورٹ کیا جائے یا کوئی اور حل موجود ہے؟
  11. طمیم

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    میرا مطلب متن اور ترجمہ ایک ساتھ خودبخود انسرٹ کرنے کی سہولت نہیں بلکہ صارف کی مرضی پر ہے۔ یعنی اگر صارف ترجمہ چاہتا ہے تو کونسی زبانوں میں سے کونسا ۔ لیکن یہ سہولت ہونی چاہیئے کہ ایک سے زائد تراجم شامل کئے جاسکے اسی طرح زبانوں کی قید بھی نہیں ہونی چاہیئے۔ اسی طرح آپ کی بات درست ہےکہ ہر متن...
  12. طمیم

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    جزاکم اللہ۔ کیا تراجم شامل کرنے کے ساتھ ساتھ عربی متن بھی شامل کیا جاسکے گا یا پہلے والے عربی متن میں تبدیلی کی جاسکے گی ۔ اسی طرح کیا ترجمہ کے لئے عربی متن سے مختلف فانٹ منتخب کرنے کی سہولت میسر ہوگی۔ اسی طرح کیا ایک سے زائد تراجم بھی کسی بھی عربی متن کے ساتھ ٹیکسٹ کے طور پر حاصل کرنے کی...
  13. طمیم

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    بلال شکریہ۔ آپ نے جو لنک فراہم کیا ہے اس کا مطالعہ کرتا ہوں شاید سمجھ آجائے۔
  14. طمیم

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    میرے پاس سام سنگ کا ماڈل GT-I9000 ہے۔ اس پر فرم ویئر کا ورژن 2.3.3 ہے ۔ اور بیس ورژن I9000XXJVO ہے ۔ کرنل ورژن 2.6.35.7-I9000XWJVI-CL219427root@DELL103#2 اور بلڈنگ نمبر Gingerbread.XWJVI ہے۔ اس پر اردو ویب سائٹ کھولنے پر لفظ ٹوٹے ہوئے ہی نظرآتے ہیں کیا کسی کے پاس اس کے لئے حل ہے۔
  15. طمیم

    فانٹ سازی سے متعلق ایک سوال

    علوی امجد صاحب آپ کومحفل پر دوبارہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ اللہ تعالیٰ جلد از جلد آپ کو پہلے سے بڑھ کر صحت دے۔ آمین۔
  16. طمیم

    اردو سے انگریزی لغت

    شاکر ، القلم فورم پر جو لغت موجود ہے۔ لنک درج ذیل ہے۔ القلم اردو انگریزی لغات القلم اردو سے انگریزی لغت یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں (القلم کے بینر کے ساتھ) القلم اردو سے انگریزی لغت یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں (القلم کے بینر کے بغیر) گولڈن ڈکشنری سافٹ ویر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں یہ لغت مشہور ڈکشنری سافٹ ویئر...
  17. طمیم

    پری انسٹالڈ ونڈو سیون کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی کیسے بنے گی ؟

    میرے پاس تو جرمن ورژن ہے۔ اس لئے مینو بھی جرمن زبان میں ہے۔ انگلش ورژن کے لئے گوگل پر تلاش کرنے پر درج ذیل نتیجہ برآمد ہوا ہے۔ استعمال کرکے دیکھ لیں۔ ونڈوز سیون اپنے صارفین کی سہولت کےلئے بوٹ ایبل سٹارٹ اپ ایمرجنسی سی ڈی تیار کرنے کا آپشن فراہم کرتی ہے جسے ونڈوز سٹارٹ اپ فیل ہونے کی صورت میں...
  18. طمیم

    پری انسٹالڈ ونڈو سیون کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی کیسے بنے گی ؟

    میرے پاس تو irecovery کی کمانڈ سے متعلقہ پروگرام سامنے آجاتا ہے جس سے بیک اپ ڈی وی ڈی تیار کی جاسکتی ہے۔
  19. طمیم

    جدید ایجادات

    کیا یہ ویڈیو آپ کی دلچسپی کے مطابق ہے؟
Top