نتائج تلاش

  1. طمیم

    ذکر سافٹ ویئر میں نیا متن یا تراجم شامل کرنے کا طریق

    ذکر سافٹ ویئر میں متن شامل کرنے کے لئے متن کو بوم کے بغیر محفوظ کرنا ہوتا ہے کیا اس بارہ میں کوئی معلومات فراہم کرسکتا ہے کہ ایکسل سے ذکر کے لئے کس طرح فائل تیار کی جاتی ہے۔؟
  2. طمیم

    دعوت لطائف (مرتب : چوہدری سردار محمد خان عزیز)

    وجۂ اطمینان "کیا ساری کہانیاں اسی طرح شروع ہوتی ہیں؟" اس کی سہیلی نے سوال کیا۔ "ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ۔ ۔ ۔ " "نہیں ۔ یہ کوئی ضروری تو نہیں کہ سب کہانیاں اسی طرح شروع ہوں۔" اس نے جواب دیا ۔ بعض دفعہ کہانی اس طرح بھی شروع ہوتی ہے ۔" ڈارلنگ آج مجھے دفتر میں بہت ضروری کام ہے۔ رات کو دیر سے گھر...
  3. طمیم

    دعوت لطائف (مرتب : چوہدری سردار محمد خان عزیز)

    خوش نصیب بیمہ کمپنی کے ایجنٹ نے کہا"آپ ہماری کمپنی کی پالیسی ضرور لیجئے " "آخر کیوں؟ آپ کی کمپنی میں ایسی کونسی انوکھی بات ہے؟ "دیکھئے ایک ماہ قبل آپ کے پڑوسی نے ہماری کمپنی کی ایک پالیسی لی تھی۔ اس واقعہ کے دو روز بعد کار کے ایک حادثہ میں اس کی گردن ٹوٹ گئی۔ چند روز بعد ہم نے پالیسی کے ایک...
  4. طمیم

    دعوت لطائف (مرتب : چوہدری سردار محمد خان عزیز)

    تجدید محبت ایک پریشان حال اور تھکا ماندہ قسم کا مسافر ہوٹل میں داخل ہوا اور بیرے کو مخاطب کرکے کہنے لگا کوئلے کی طرح جلے ہوئے انڈے، لکڑی کی طرح سوکھے ہوئے دو ٹوسٹ اور ہاف سیٹ چائے جو بالکل ٹھنڈی ہو اور ۔ ۔ ۔" "لیکن یہ کس قسم کا آرڈر ہے؟" بیرے نے حیران ہو کر قطع کلامی کی۔ "میں نے ابھی اپنی بات...
  5. طمیم

    دعوت لطائف (مرتب : چوہدری سردار محمد خان عزیز)

    بلااستدلال ایک ڈاکٹر، ایک فنِ تعمیر کے ماہر ، ایک وکیل اور ایک سیاستدان ، چاروں اکٹھے بیٹھے تھے اور باتوں باتوں میں یہ بحث چھڑ گئی کہ "ان چاروں پیشوں میں قدیم ترین پیشہ کون سا ہے؟" ڈاکٹر نے کہا "یہ بھی کوئی بحث طلب بات ہے۔ ڈاکٹر کا پیشہ سب سے پرانا پیشہ ہے۔ ہر کوئی جانتا ہے کہ حوّا کو حضرت آدم...
  6. طمیم

    دعوت لطائف (مرتب : چوہدری سردار محمد خان عزیز)

    تلاشِ عافیت وہ بہت ہی شاکی اور حاسد قسم کا آدمی تھا۔ وہ اپنی بیوی کے ساتھ کسی کو بات کرتے ہوئے بھی دیکھ پاتا تو مرنے مارنے پر تیار ہوجاتا۔ وہ عام لوگوں سے زیادہ کتابوں کے ایجنٹوں سے بہت چڑتا تھا اور حتی الامکان ایسے لوگوں کو اپنے گھر میں داخل نہ ہونے دیتا تھا۔ ایک دن اس کی بیوی بدقسمتی سے ایک...
  7. طمیم

    دعوت لطائف (مرتب : چوہدری سردار محمد خان عزیز)

    انجام فصاحت ایک مولوی صاحب اپنے شاگردوں کو ہمیشہ فرماتے رہتے کہ طلباء کی گفتگو بہت فصیح اور بلیغ ہونی چاہیئے ۔ یعنی ان کے شاگردوں کا اندازِ تکلّم بہت ہی شُستہ اور پاکیزہ ہونا چاہیئے۔ مولوی صاحب فارسی پڑھایا کرتے تھے اور پرانی وضع قطع کے بزرگ تھے۔ حقّہ کے بے حد شوقین تھے۔ بعض دفعہ کلاس روم میں...
  8. طمیم

    دعوت لطائف (مرتب : چوہدری سردار محمد خان عزیز)

    حفظِ ماتقدم اس کے ہاتھ میں ایک چھوٹا سا پنجرہ تھا۔ وہ ایک سیٹ پر بیٹھ گیا اور پنجرہ اس نے اپنے اور سامنے کی سیٹ والے مسافر کے درمیان میں رکھ دیا۔ چند منٹوں کے بعد اس نے پنجرے کا دروازہ کھولا اور اندر جھانک کر پھر بند کردیا ۔ کوئی آدھ گھنٹے کے اندر اس نے یہ عمل کم از کم پندرہ دفعہ کیا۔ یہ دیکھ...
  9. طمیم

    اردو کمپیوٹنگ کی تاریخ لکھنے میں مدد چاہیے

    میرا خیال ہے محترم ابرار حسین صاحب کا نام بھی اوپر درج کئے گئے ناموں میں شامل ہونا چاہیئے ۔
  10. طمیم

    دعوت لطائف (مرتب : چوہدری سردار محمد خان عزیز)

    ذیل میں کتاب دعوت لطائف مرتب کردہ چوہدری سردار محمد خان عزیز صاحب سے چند اقتباسات پیش خدمت ہیں۔ وقت ملنے پر مزید اقتباسات شامل کرتا رہوں گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اعجاز تحریر ڈاکٹروں کے ہاتھ کے لکھے ہوئے نسخے نرسیں اور دوا فروش کس طرح پڑھتے ہیں؟ یہ سنجیدہ سا سوال ایک دفعہ ایک ڈاکٹر صاحب سے...
  11. طمیم

    قرآن مجید مع تفسیر سوفٹوئر

    ماشاء اللہ ۔ خوبصورت اور کارآمد سافٹ ویئر ہے کیا اس میں مزید تراجم اور عربی متن شامل کرنے کی سہولت ہے ۔ اگر ہے تو کیا طریقہ کار ہے۔
  12. طمیم

    ذکر سافٹ ویئر میں نیا متن یا تراجم شامل کرنے کا طریق

    محفل پر ایک جگہ ذکر کے لئے ترجمہ کی فائل دستیاب ہے ۔ لیکن اس فائل کو تیار کرنے کا طریق کہیں نہیں مل رہا ۔ کیا کوئی اردو میں ترجمہ کی فائل تیار کرنے کا طریق بیان کرسکتا ہے ۔ جزاکم اللہ۔
  13. طمیم

    ذکر سافٹ ویئر میں نیا متن یا تراجم شامل کرنے کا طریق

    ذکر سافٹ ویئر میں نئے متن اور تراجم شامل کرنے کے بارہ میں کسی نے کوئی تجربہ کیا ہے ؟ کیا اس بارہ میں کوئی اپنے تجربات سے آگاہ کرسکتا ہے ۔ ان کی ویب سائٹ http://zekr.org/wiki/Translation پر تراجم شامل کرنے کا طریق دیکھا لیکن سمجھ نہیں سکا کہ UTF-8 encoding without BOM کہ کیا چیز ہے ۔ کیا صرف متن...
  14. طمیم

    فورم میں لاگ ان کے مسائل کے بارے میں رپورٹ کریں

    جزاکم اللہ۔ واقعی کیشنگ کا مسئلہ تھا اب ٹھیک ہے۔
  15. طمیم

    فورم میں لاگ ان کے مسائل کے بارے میں رپورٹ کریں

    لاگ ان کرتے وقت جہاں یوزر نیم لکھا جاتا ہے وہاں لکھائی کا رنگ بہت ہلکا ہوگیا ہے۔ یعنی یوزر نیم ٹائپ کرنا ہو تو درست نظر نہیں آتا۔ درج ذیل تصویر میں یوزر نیم لکھا ہوا ہے۔ لیکن اتنا ہلکا نیلے رنگ میں ہے کہ نظر ہی نہیں آرہا۔
  16. طمیم

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    ویسے مجھے یقین ہے بلال بھائی لکھ بھی رہے ہوں گے۔:)
  17. طمیم

    ڈون لوڈ کے گے فونٹ کو کورل ڈرا میں کیسے استعمال کیا جائے

    درج بالا پوسٹ کو جب کورل ڈرا میں دو مختلف کی بورڈ کے ساتھ ٹائپ کیا تو درج ذیل منظر سامنے آیا ہے۔ اسی طرح جب لفظ اردو محفل لکھا تو وہ بالکل درست نظر آرہا ہے۔ کورل ڈرا میرے پاس تو سارے لیگیچر کو درست نہیں پیش کرتا۔ یہ کورل ڈرا کا جرمن ورژن ہے۔
  18. طمیم

    مکنون المفھرس للمحاضرات نے یہ خواب بھی پورا کر دیا

    ماشاء اللہ آپ تو ہر دن نئے سے نئے سافٹ ویئر پیش کررہے ہیں۔ اتنی تیزی کے استعمال کرنے والے ابھی پہلے سافٹ ویئر سے ہی نہیں سنبھل پاتے کہ نیا سافٹ ویئر حاضر ہوتا ہے :D
  19. طمیم

    اردو فائر فاکس (6.0.2) کا اجراء

    ماشاء اللہ
  20. طمیم

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    کیا android سسٹم پر اردو زبان کی سپورٹ موجود ہے ؟
Top