نتائج تلاش

  1. نویدظفرکیانی

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اب صفحات ڈاؤن لوڈ ہو رہے ہیں، بہت بہت شکریہ۔
  2. نویدظفرکیانی

    چوروں کی سیاست بھی تماشے کی طرح ہے

    چوروں کی سیاست بھی تماشے کی طرح ہے اب اپنی معیشت بھی بتاشے کی طرح ہے بڑھکیں کسی پنجاب کے ہیرو کی طرح ہیں صحت کوئی دیکھے تو وہ لاشے کی طرح ہے کب توند تمنا کی بھری جائے گی اِس سے امید کا پیکج بھی تو ساشے کی طرح ہے لیڈر میں بھی در آئے ہیں اطوار زنانہ تولے کی طرح ہے کبھی ماشے کی طرح ہے وہ خط...
  3. نویدظفرکیانی

    لیلیٰ کا بڑا تم سے ہے مجنون مڑا

    لیلیٰ کا بڑا تم سے ہے مجنون مڑا تم قیس ہے تو ام بھی ہے پختون مڑا نعمت کدۂ دہر میں ممکن ہی نہیں نسوار سے بڑھ کر کوئی معجون مڑا محبوب ہو دس بیس سا پر ایک ہی ہو بھاتا نہیں ہر سیٹھ کو پرچون مڑا ’’تبدیلی‘‘ ابھی ہے ترا کچا خانا! احساس کی سیخوں پہ اسے بھون مڑا بھوکا کبھی ہوتا ہوں تو جی اُٹھتا ہے...
  4. نویدظفرکیانی

    پڑی تھی کمرے میں شامِ ملال تہہ بہ تہہ

    پڑی تھی کمرے میں شامِ ملال تہہ بہ تہہ لپیٹے تھی مجھے موجِ خیال تہہ بہ تہہ یوں رنگ و نور کے اسرار سارے کھل جاتے میں دیکھتا تیرا عکسِ جمال تہہ بہ تہہ خود آگہی مجھے کھودے نئے طریقے سے نکال دے مجھے مجھ سے کدال تہہ بہ تہہ ملا ہے موج پسِ موج اِک نیا گرداب سدا سے ہے میرا طالع وبال تہہ بہ تہہ ہر...
  5. نویدظفرکیانی

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اب یہ مسئلہ ہرکتاب کے ساتھ پیش آ رہا ہے۔
  6. نویدظفرکیانی

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    فلسفی بھائی تو لگتا ہے کہ "ساہنوں نہر والے پُل تے بٹھا کے" نکل لئے۔
  7. نویدظفرکیانی

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    دو دنوں سے یہ کچھ آ رہا ہے، کچھ علاج؟
  8. نویدظفرکیانی

    فہرست کتب مع روابط - ریختہ

    آج ریختہ سے ڈاؤن لوڈ کرتے ہوئے ایسا کچھ ہو گیا ہے، اور یہ پچھلے دو دنوں سے ہو رہا ہے۔ اس کا کوئی علاج؟
  9. نویدظفرکیانی

    فہرست کتب مع روابط - ریختہ

    کیا دوائے دل بیچنے والے سبھی دکان بڑھا گئے؟
  10. نویدظفرکیانی

    فہرست کتب مع روابط - ریختہ

    گوگل کروم کے ذیل کے ورژن کا ڈرائیور کہاں سے ملے گا Version 79.0.3945.88 (Official Build) (64-bit)
  11. نویدظفرکیانی

    فہرست کتب مع روابط - ریختہ

    یہ کچھ آ جاتا ہے
  12. نویدظفرکیانی

    فہرست کتب مع روابط - ریختہ

    مہربانی کر کے انتظار کیجیے، لنک کی تصدیق کی جا رہی ہے۔۔۔ مسئلہ: session not created: Chrome version must be between 71 and 75 (Driver info: chromedriver=2.46.628402 (536cd7adbad73a3783fdc2cab92ab2ba7ec361e1),platform=Windows NT 6.1.7601 SP1 x86_64) (SessionNotCreated) مسئلہ کی تفصیل: at...
  13. نویدظفرکیانی

    فہرست کتب مع روابط - ریختہ

    کوشش کر رہا ہوں ڈاؤن لوڈ کرنے کی، لیکن ریختہ سے کتابیں ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ کیا ہے۔
  14. نویدظفرکیانی

    فہرست کتب مع روابط - ریختہ

    یارو کچھ اس دلِ بے تاب کو بھی خبر کرو کہ وہاں ارکائیو آرگ پر کمندیں کیسے ڈالتے پھر رہے ہو اور یہ ابو ہاشم نامی ڈائرکٹری نے برقع کیوں پہنا ہوا ہےَ
  15. نویدظفرکیانی

    شوہر

    یار لوگوں میں تو بنتے ہیں مچھندر شوہر اپنے گھر میں نظر آتے ہیں وہ شوہر شوہر ایک مخلوق ہے، عبرت کا نمونہ جگ میں ’’شرف الرجل ‘‘پہ رشتوں کا ہیں سنسر شوہر ذات کی ہٹی میں وہ مال کبھی نہ پایا منہ پہ جس کا ہیں لگائے ہوئے بینر شوہر دیکھ اوقات کبھی اُن کی خود اُن کے گھر میں وہ جو دفتر میں بہت بنتے...
  16. نویدظفرکیانی

    بیگم

    رمضان میں فاقوں سے کہاں ہرتی ہے بیگم ہاں چپ کا اگر روزہ ہو تو جھرتی ہے بیگم ہمسائی نے پہنا ہو، ڈیزائن بھی نیا ہو ہر ایسے لبادے پہ تو بس مرتی ہے بیگم! تقریب دسمبر میں جو فیشن کا جنوں ہو بے بازو قمیضوں میں بھی کب ٹھرتی ہے بیگم ناکام نہ منصوبہ کوئی اُس کا کبھی ہو الزام میاں پر ہی سدا دھرتی ہے...
  17. نویدظفرکیانی

    چکن کے اتنے فضائل ہیں، آپ کیا جانیں؟

    کیا کہنے عرفان قادر صاحب، وااااہ
  18. نویدظفرکیانی

    فیسبکی غالب( ہزاروں ڈیپییاں'' ایسی کہ ہر ''ڈی پی'' پہ دم نکلے) ٭ شہناز شازی

    شہناز شازی کا کلام ہے، اُن کا حوالہ دینا آپ کا اخلاقی فرض ہے۔
  19. نویدظفرکیانی

    نظم ۔ آندھی ۔۔۔ از ۔۔۔ نذیر احمد شیخ

    یہ نظم بھی اُن کے مجموعے "حرفِ بشاش" میں موجود ہے۔ انشاء اللہ ضرور شئر کروں گا۔
  20. نویدظفرکیانی

    نعتِ رسولَ مقبول

    حیات کچھ نہیں جو اُنﷺ کے ہم نہیں ہوئے تو سفر عبث ہیں جو سوئے حرم نہیں ہوئے تو زمانے اپنی ہی نظروں سے گرتے جائیں گے اگر بلند نبیﷺ کے علم نہیں ہوئے تو یقین کر لو کہ ہم تم بھٹک گئے ہیں کہیں دیارِ پاک کی جانب قدم نہیں ہوئے تو وہیﷺ نکالیں تو نکلیں گے بحرِ عصیاں سے وجودیت کے خسارے عدم نہیں ہوئے تو...
Top