نتائج تلاش

  1. نویدظفرکیانی

    کھاتا ہی رہا شوق سے میں پان وغیرہ از نویدظفرکیانی

    ۔ لیکن مشاہدہ تو کچھ اور کہتا ہے۔۔۔اب تک کی نام نہاد جمہوری حکومتوں کا جائزہ لیں تو آوے کا آوا بگڑا ہوا نظر آتا ہے۔
  2. نویدظفرکیانی

    کھاتا ہی رہا شوق سے میں پان وغیرہ از نویدظفرکیانی

    کھاتا ہی رہا شوق سے میں پان وغیرہ اور پان مرے کھا گئے دندان وغیرہ کھینچیں نہ اگر اِن کو پکڑ کر تیرے سسرے کس کام کے آخر یہ ترے کان وغیرہ جب شامتِ اعمال نے گچی میری پکڑی میرے تو اُڑا لے گئی اوسان وغیرہ لازم ہے کہ اعمالِ کرپشن میں ہوں یکساں جمہوری حکومت کے نگہبان وغیرہ تعمیرِ وطن کے لئے اربابِ...
  3. نویدظفرکیانی

    جہاں بھونچال بنیادِ فصیل و در میں رہتے ہیں۔۔۔۔ ہمارا حوصلہ دیکھو ہم ایسے گھر میں رہتے ہیں

    جہاں بھونچال بنیادِ فصیل و در میں رہتے ہیں۔۔۔۔ ہمارا حوصلہ دیکھو ہم ایسے گھر میں رہتے ہیں
  4. نویدظفرکیانی

    ایک سمال ٹی وی چینل کیلئے کتنے اخراجات درکار ہوتے ہیں ؟

    خاصا وقت گزر گیا ہے، کوئی دوسرا ماہر آپ کے سوالات کے جوابات دینے کے لئے آگے نہیں بڑھا تو سوچا کہ میں ہی آپ کو بتادوں کہ: پاکستان میں کیبل بیسڈ ٹی وی چینل کیلئے کافی اخراجات کی ضرورت ہوتی ہے ؟ پیمرا کے لائنسزز کی فیس پیمرا والوں سے پوچھی جا سکتی ہے ؟ بیسک ٹولز جو بھی درکا ہوں گے، وہ آپ کو کسی...
  5. نویدظفرکیانی

    ”انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اُٹھا کے ہاتھ“ از نویدظفرکیانی

    ”انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اُٹھا کے ہاتھ“ دیکھا جو مجھ کو تاڑمیں، جھاڑے گھما کے ہاتھ وہ لکھ پتی بنا تو اِسی فن سے ہی بنا کب پھیلنے سے باز رہیں گے گدا کے ہاتھ رسی سے بھی دھلنے لگا سانپ کا ڈسا ایسے لگے ہیں اس کو کسی آشنا کے ہاتھ انگوٹھیوں کا کوئی پتہ لگ نہیں رہا پچھتا رہے ہیں آپ سے اکثر ملا...
  6. نویدظفرکیانی

    عربی شائقين کے لیے نایاب تحفہ

    ربط کام نہیں کر رہا ہے
  7. نویدظفرکیانی

    ارتقائے زبان (نذیر احمد شیخ)

    نذیر احمد شیخ کی ایک خوبصورت لمرک۔۔۔۔۔۔۔ واہ
  8. نویدظفرکیانی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    ذرہ نوازی ہے راجا صاحب
  9. نویدظفرکیانی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت مہربانی وارث صاحب
  10. نویدظفرکیانی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016

    جدید بہت بہت شکریہ تابش صاحب اہلیانِ اردو محفل فورم محفل کو گیارھویں سالگره بہت بہت مبارک ہو۔ ایک عدد طرحی اور ایک غیر طرحی غزل کے ساتھ حاضر ہوں۔ اب چراغاں کب کسی بھی آرزوئے دل میں ہے زندگانی مسترد کردہ کسی فائل میں ہے دل کا خوں ہونا کسی اپنے کے ہاتھوں ہے روا جو بہت پیارا ہے ہم کو فرقہء قاتل...
  11. نویدظفرکیانی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    اس سے پہلے کہ مصروفیت کا دیو اُڑا لے جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. نویدظفرکیانی

    آپ کیوں اُن کی محبت میں مرے جاتے ہیں از نویدظفرکیانی

    آپ کیوں اُن کی محبت میں مرے جاتے ہیں جو سدا آپ سے ہو ہو کے پرے جاتے ہیں نامرادی کا بھی ٹھینگا ہے اُنہیں کے بھاگوں جو ترے باپ کے غصے سے ڈرے جاتے ہیں گرمئی عشق کے ہیٹر ہی سہی دیوانے آپ کی سرد مزاجی سے ٹھرے جاتے ہیں میسنے ہیں جو ابھی بھی ہیں تجھے چِپکے ہوئے جس قدر تھے تیری محفل سے کھرے جاتے ہیں...
  13. نویدظفرکیانی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    انشا اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ضرور
  14. نویدظفرکیانی

    ٹی وی (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    کیا بات ہے، صحیح معنوں میں پیروڈی ہے۔۔۔۔ بہت سی داد۔
  15. نویدظفرکیانی

    ہو جائے جو دھندہ ترا مندہ میرے چندا از نویدظفرکیانی

    ہو جائے جو دھندہ ترا مندہ میرے چندا آئے گا نظر کب ترا چندا میرے چندا ٹائی نے دبوچا ہے برابر مجھے دن بھر گردن میں ہے تہذیب کا پھندہ میرے چندا باتیں ہیں تری کڑوے کریلے سی کسیلی کیوں تیرا پسندیدہ پسندہ میرے چندا میں لوڈ کرا پاؤں گا کیسے تجھے پیسے مانگا جو کبھی حُسن کا چندہ میرے چندا...
  16. نویدظفرکیانی

    عقد سے قسمت میں خستہ حالیاں شامل ہوئیں از نویدظفرکیانی

    عقد سے قسمت میں خستہ حالیاں شامل ہوئیں جان کو آ جانے والی سالیاں شامل ہوئیں جب کبھی بھی تذکرہء لیڈرِ قومی ہوا کیوں بیانِ دوستاں میں گالیاں شامل ہوئیں عشق نے جاری کیا کس طور کا این آر او گوریوں کے ساتھ دل میں کالیاں شامل ہوئیں ووٹ بد اعمال لوگوں کو دئے ہیں عمر بھر اپنے لیکھوں میں یہ...
  17. نویدظفرکیانی

    اکیلے تم نہیں جس کی دھلائی ہوتی رہتی ہے

    بہت ہی عمدہ غزل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت سی داد
Top