نتائج تلاش

  1. نویدظفرکیانی

    شب بخیر

    شب بخیر
  2. نویدظفرکیانی

    آج کچھ بے وجہ اُداس ہے جی

    آج کچھ بے وجہ اُداس ہے جی
  3. نویدظفرکیانی

    اداس

    اداس
  4. نویدظفرکیانی

    نویدظفرکیانی

    نویدظفرکیانی
  5. نویدظفرکیانی

    مزاحیہ غزل " چلے ہو توڑنے عہدِ وفا پھر" از نویدظفرکیانی

    چلے ہو توڑنے عہدِ وفا پھر تو استعفٰی مرا بھی یہ رہا پھر تھا لا حاصل گلہء لن ترانی انہوں نے بے نیازی سے کہا ۔۔۔ پھر ؟ جلوسِ ناشناساں میں سے چُن کر ترا کتا مجھہی پر بھونکتا پھر اڑنگی جس سے کھائی از سرِ نو نکل آیا ہمارا آشنا پھر نہ باڈی گارڈ کام آئے نہ باڑیں جو ہونا تھا وہ آخر ہو گیا پھر ترے...
  6. نویدظفرکیانی

    یہ عرض پھر کروں گا

    امیر الاسلام ہاشمی کی غزل ہے ۔۔۔۔۔۔۔
  7. نویدظفرکیانی

    پہاڑ اور گلہری (جدید)

    بہت عرصہ قبل اس خاکسار نے بھی اقبال کی اس نظم کو اڑنگی دی تھی جو کچھ یوں تھی: کوئی گنوار یہ کہتا تھا اِک سپاہی سے تجھے ہو شرم تو یوں نہ اکڑ کے بات کرے ذرا سا عہدہ ہے اِس پر غرور ، کیا کہنا یہ عقل اور یہ سمجھ ، یہ شعور ، کیا کہنا خدا کی شان ہے ناچیز چیز بن بیٹھا تو کیا سمجھ کے مجھے بدتمیز بن...
  8. نویدظفرکیانی

    مزاحیہ غزل : ''ٹوٹتا رہتا ہے ہر دم کیا کریں'' از نوید ظفرکیانی

    ٹوٹتا رہتا ہے ہر دم کیا کریں دل’ اسمبلی کا ہے کورم کیا کریں دل تو قسطوں میں دیا جاتا نہیں دے دیا ہے اُن کو لم سم کیا کریں پھر کوئی اُلو بنا کر چل دیا ہم شعورِ ذات کا غم کیا کریں ڈھائی ڈھائی من کے آنسو آ گئے جب ہوئی وہ آنکھ پُر نم کیا کریں تیرے ابے نے کرایا چُپ جہنیں تیری انگنائی میں...
  9. نویدظفرکیانی

    مزاحیہ غزل : ''کچھ فضا میری بھی تو جاگیر ہو'' از نوید ظفرکیانی

    اب ہوا میری بھی تو جاگیر ہو شیخ چلی کا محل تعمیر ہو حضرتِ واعظ عجب انسان ہیں چاہتے ہیں ہرجگہ تقریر ہو دال کھائے تری محفل میں عدو میری قسمت میں ہمیشہ کھیر ہو ہم اُسے لیڈر بنا لیتے ہیں کیوں؟ حضرتِ شیطان جس کا پیر ہو اتنے ملیٹینٹ سب خُوباں رہیں آنکھ تیشہ ہو زباں شمشیر ہو وہ نظر آیا ہے ٹٹو پر...
  10. نویدظفرکیانی

    Colorful colorful بہار ، اللہ اللہ

    لاجواب ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کہنے خلیل الرحمٰن صاحب ۔۔۔۔۔ آپ ہر بار نئے نکور ہو کر آتے ہیں ۔۔۔۔ چشمِ بددور ۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. نویدظفرکیانی

    شگفتہ' شبانہ یا شہناز دینا

    جناب یہ کچھ الفاظ تو پنجابی کے ہیں اور ایک عدد عربی کا لفظ ہے۔ دُڑکیاں : دوڑ تھلے : نیچے (تھلے لگنا پنجابی میں "نیچے لگنا" کے ہم معنٰی ہے) ممل: عربی کا لفظ ہے جس کے معنٰی "پھیکے" کے ہیں چہونگا : گریبی
  12. نویدظفرکیانی

    شگفتہ' شبانہ یا شہناز دینا

    براہِ مہربانی متذکرہ اشعار کی ان تبدیلیوں کی بابت بھی کچھ فرما دیجئے گا ۔۔۔۔ شگفتہ شبانہ یا شہناز دینا ممل دل کو رنگین پرواز دینا عدو پر بڑے "دیدے افزائیاں" ہیں مرا چہونگا بھی چشمِ غماز دینا
  13. نویدظفرکیانی

    شگفتہ' شبانہ یا شہناز دینا

    چلیں الف عین صاحب اب کچھ فرما دیجئے ۔۔۔۔۔ شگفتہ شبانہ یا شہناز دینا مرے کورے جیون کو رنگساز دینا اے بیگم میں پہلے ہی تھلے لگا ہوں عبث ہے ترا رعبِ ان لاز دینا کوئی پوچھتا ہے قیامت کی بابت ذرا اپنے بچے کو آواز دینا عدو پر بڑی دیدے افزائیاں ہیں اِدھر کو بھی دیدہء غماز دینا مری دُڑکیاں دیکھنے...
  14. نویدظفرکیانی

    مزاحیہ غزل : ''شگفتہ' شبانہ یا شہناز دینا'' از نوید ظفرکیانی

    شگفتہ' شبانہ یا شہناز دینا مرے کورے جیون کو رنگساز دینا اے بیگم میں پہلے ہی تھلے لگا ہوں عبث ہے ترا رعبِ ان لاز دینا کوئی پوچھتا ہے قیامت کی بابت ذرا اپنے بچے کو آواز دینا عدو پر بڑی ''دیدے افزائیاں'' ہیں اِدھر کو بھی دیدہء غماز دینا مری ''دُڑکیاں'' دیکھنے والی ہوں گی کہیں دور سے مجھ...
  15. نویدظفرکیانی

    مزاحیہ غزل : “یہ وطیرہ ہے محبت میں پرانا اُس کا” از نوید ظفرکیانی

    ۔ “یہ وطیرہ ہے محبت میں پرانا اُس کا” جاں نثاروں میں سیاسی نظر آنا اُس کا کوئی بی لیلٰی پہ مجنوں کی حقیقت کھولے ہیر کی تاڑ میں رہتا ہے دوانا اُس کا کیا بنے بات جہاں مانع رہے آپس میں بات بے بات یونہی بات بڑھانا اُس کا عشق میں ہجر کے ٹھینگے کے سوا کچھ نہ ملا کیسے خوش آئے بھلا ایسا بیعانہ...
Top