نتائج تلاش

  1. عبدالحفیظ منور

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    بڑے وحشی قسم کے جذبات ہیں اس خاتون کے
  2. عبدالحفیظ منور

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    کس میڈیا کی بات کررہی ہیں آپ؟ میڈیا پچھلے پندرہ دن سے یک طرفہ سرکس دکھا رہا ہے- خان صاحب کی ہر تقریر ، ہر بات براہ راست نشر کی جا رہی ہے- جس اسمبلی کی آپ بات کررہی ہیں ، آپکے لیڈر ابھی بھی اسی اسمبلی کے رکن ہیں- اس سارے قضیے میں میڈیا کا کردار شرمناک ، اور ریاست کے مفادات کے خلاف رہا ہے اور ابھی...
  3. عبدالحفیظ منور

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    خان صاحب سے کسی نے یہ کیوں نہیں پوچھا کہ جاوید ہاشمی کو صدر کیوں بنایا گیا؟ افضل خان جو بھی بولے وہ سچ ہے، ہاشمی صاحب جو بولیں وہ جھوٹ ہے- خان صاحب تقریر فرماتے ہوئے نواز شریف پہ الزام لگاتے ہیں کہ بی ایم ڈبلیو گاڑی رشوت کےطور پر آرمی چیف کو دی ہے-اس پہ کیوں نہیں پوچھا جاتا کہ ملک کی مسلح...
  4. عبدالحفیظ منور

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    http://daily.urdupoint.com/livenews/2014-09-01/news-297944.html
  5. عبدالحفیظ منور

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    بقول اقبال ، نگاہ بلند، سخن دلنواز ، جان پرسوز- اس حساب سے تو خان صاحب لیڈر کے لیے موزوں ہی نہیں ہیں- مشرف کے معاملے میں پہچان نہ ہو سکی، نہ ہی افتختار چوھدری کے معاملے میں اور نہ ہی ہاشمی کو پہچان سکے۔
  6. عبدالحفیظ منور

    تعارف السلام علیکم

    میں عبدالحفیظ منور ، سوفٹ وئیر انجینیر ہوں- فیصل آباد کی تحصیل سمندری سے تعلق ہے ، آجکل نوکری کے سلسلے میں ریاض (سعودی عرب)میں ہوں- اسلام اور پاکستان کے معاملے میں متعصب اور تنگ نظر ہوں، دونوں کی مخالفت یا منفی بات میری برداشت سے باہر ہوتی ہے۔ محفل والوں کی خدمت میں سلام عرض ہے -
  7. عبدالحفیظ منور

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اچھا تو خواتین پانی پلانے گئی ہوئی تھیں وہاں پہ؟ اللہ کا واسطہ ہے اسلام کی تاریخ کا اس قدر ظالمانہ استعمال نہ کریں- خواتین کا کردار ضرور اہمیت کا حامل ہے لیکن حدود کے اندر رہتے ہوئے- کبھی کوئی خاتون میدان جنگ میں لڑائی کی غرض سے نہیں بھیجی گئی۔ خواتین کا کردار سپورٹ کا ہے۔ ادھر تو یہ ھال ہے کہ...
  8. عبدالحفیظ منور

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    کس حدیث کی رو سے خواتین کا میدان جنگ میں جانا جائز ہے؟؟
  9. عبدالحفیظ منور

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    کوئی مجاہد یہ نہیں بتا رہا کہ پی ٹی وی کی عمارت پہ مظاہرین نے قبضہ کر لیا ہے۔ "پرامن" ظاہرین نے وہاں پہ لوٹ مار شروع کردی ہے۔ لعنت ہے اس انقلاب پہ - کدھر ہے وہ منحوس پادری جو کہتا تھا کہ گملا بھی نہیں ٹوٹے گا- پی ٹی وی کی عمارت کیا نواز شریف کے باپ کی ہے؟
  10. عبدالحفیظ منور

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    مردوں کو تو جنت اور 70 حوروں کا لالچ دیا ہو گا پادری نے- عورتیں کس چکر میں ساتھ ہیں؟ کونسا اسلام اجازت دیتا ہے اس طرح عورتوں اور بچوں کو فسادات میں دھکیلنے کی؟ پادری کی اپنی بیٹیاں کدھر ہیں؟؟کیا جہاد صرف ہم غریبوں کی بہن بیٹیوں پہ فرض ہے؟؟
  11. عبدالحفیظ منور

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    معافی کا خواستگار ہوں محترمہ
  12. عبدالحفیظ منور

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ان محترمہ نے میرے ساتھ بھی یہی ہاتھ رکھا ہوا ہے۔ انکا مسئلہ نہیں ہے ، آپ پوری انقلاب پارٹی میں سے کسی کے ساتھ بھی اتفاق نہ کرنے کی غلطی کر کے دیکھیں ذرا- یہ تو شاید خاتون ہونے کی وجہ سے لحاظ کررہی ہیں- کوئی مرد ہوتا تو اب تک نانی یاد کروا چکا ہوتا ہمیں- انقلابیوں کا لیڈر جو لب و لہجہ اختیار...
  13. عبدالحفیظ منور

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    نظام کی درستگی کا مطالبہ جائز ہے ۔ اس سے کسی کو اختلاف نہیں ہے۔ اختلاف ہے تو طریقہ کار پے۔ اس طرح سے سیاسی فوائد حاصل نہیں کیے جا سکتے۔ صرف شعبدہ بازی ہے۔ وزیراعظم کے استعفٰی سے ملک کے مسائل حل نہیں ہوں گے = آپکی پارٹی کے منتخب صدر کی پریس کانفرنس آ گئی ہے۔ سن لیں- شاید کوئی بات واضح ہو سکے۔
  14. عبدالحفیظ منور

    تعارف تعارف نامہ

    السلام علیکم !
  15. عبدالحفیظ منور

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    بابے کے پاس ماسک کیوں نہیں ہے؟؟ ا
  16. عبدالحفیظ منور

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    بس اتنا سا حوصلہ ہے آپ میں تنقید برداشت کرنے کا۔ آپکا نہیں۔ ساری انقلابی برادری کا یہی ہال ہے۔ اب سوچیں آپ حکومت ہیں اور میں ناقد۔ آپ مجھے اٹھا کے جیل میں نہیں ڈالیں گے؟؟؟
  17. عبدالحفیظ منور

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    حکومت کیوں بدلے جی روایت؟؟ روایت تو شروع ہی نواز شریف نے کی ہے۔ روایت بدلنی ہے تبدیلی والوں نے۔ انقلاب والوں نے۔
  18. عبدالحفیظ منور

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    میں بادشاہ سلامت کا خیر خواہ نہیں ہوں- لیکن پچھلے پندرہ دن سے ریڈ زون کے اندر سرکس لگا ہوا ہے۔ نام نہا د قائدین انقلاب کی طرف سے انتہائی گھٹیا زبان استعمال کی جاتی ہے، دن رات گالیاں دی جا تی ہیں۔ کسی بندے کو سزائے موت نھیں دی گئی۔ رات ایسا کیا ہوا؟؟ دنیا کی کوئی حکومت ، ریاست پر لشکر کشی کو...
  19. عبدالحفیظ منور

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    بقول آپکے یہ طریقے نواز شریف نے رائج کیے۔ نواز شریف کرپٹ آدمی ہے، چور ہے۔ آپ لوگ تبدیلی لے کے آ رہے ہیں لیکن آپکے طریقے وہی چوروں والے ہیں- خان صاحب کے قریبی ترین ساتھی وہ ہیں جو ہر حکومت کا حصہ ہوتے ہیں۔ میری ناقص عقل سے باہر ہے یہ سارا معاملہ- آپ ضرور ناپسند کریں میر ی رائے کو، لیکن کوئی...
Top