زیادہ تر کا یہی حال ہے بہت کم ہیں جو سچ کو سچ لکھنے کی ہمت رکھتے ہیں خاص طور پر میڈیا کی بات کر رہا ہوں ایک ہی قلمکار اردو میں کچھ لکھتا ہے اور ہندی اخبارات میں اس سے بالکل الٹا لکھتا ہے
شاید یہ گڑبڑ بار بار الٹی گنگا بہنے والی اس لئے ہوتی ہے کہ ا ب پ اور ی ہ و دونوں لڑیاں ایک دوسرے کی الٹی ہیں اور دونوں میں دلچسپی لینے والے احباب تقریبا ا یک ہی ہیں
ڈاکٹر عظیم حاضر ہے
اور یہ عرض خدمت ہے استاد محترم کہ پی یچ ڈی کا خواب مکمل نہیں ہو پایا ایم اے کے بعد ایل ایل بی میں داخلہ لے لیا جس میں ہمیں یہ آسانی تھی کہ کلاس دوپہر کو ہوتی تھیں اور ہم کلینک دوپہر میں بند رکھتے تھے