آپ کی بات سے ایسا لگ رہا ہے جیسے میں نے کچھ غلط لکھ دیا ہو بھائی مجھے اس بات کی بالکل ضرورت نہیں ہے کہ جسے میری بات پر یقین نہ ہو میں اس کو یقین دلاؤں میں انجینیر نہیں ہوں اور نہ میں نے کہیں لکھا ہے کہ میں انجینیرہوں ہاں وکالت ضرور پڑھی ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
صبح بخیر
اگر تم اس وقت مسکرا سکتے ہو
جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہو
تو یقین جانو کہ دنیا میں تمہیں کبھی کوئی
نہیں توڑ سکتا
جی شکریہ آج صحیح وقت پر ادھر آیا تھا کئی بار ایسا ہوا ہے کہ آتے ہی مجھے جواب مل گیا مگر میرے لکھتے لکھتے کسی نے جواب بھیج دیا سو جلدی کی وجہ سے اسپیس کے بنا جواب دے دیا
کی پیڈ میں کچھ گڑبڑ تھی اسپیس دینے سے لفظ ہی بدل گیا تھا پنجابی ہو گیا تھا
آہ کیسی یہ گھٹن ہے کہ ہوا کوئی نہیں
شہر کا شہر ہے بیمار دوا کوئی نہیں
پھر سزا ملتی ہے جانب سے خدا کی اس کو
جس ستم گر کی زمانے میں سزا کوئی نہیں
عظیم
سزا