نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    بسم اللہ الر حمن الرحیم وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ صبح بخیر
  2. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شکریہ جناب
  3. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نوشتہء دیوار
  4. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اشارہ نہیں یہ تو آپ نے جواب ہی دے دیا
  5. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    بسم اللہ الر حمن الرحیم وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ صبح بخیر اگر آپ کو علم ہو جائے کہ لوگ کتنی جلدی آپ کو آپ کی موت کے بعد بھولتے ہیں تو آپ لوگوں کو متاثر کرنے میں زندگی ضائع کرنا چھوڑ دیں
  6. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    شکاریات پر دلچسپ کہانیاں۔چار حصوں میں

    یہ دل چسپ کہانیاں کیسے ملیں گی یہاں تو پڑھی نہیں جا رہی ہیں
  7. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    بسم اللہ الر حمن الرحیم صبح بخیر حکمت سے خالی بات آفت اور حکمت سے خالی خاموشی غفلت ہے
  8. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کہیں یہ نان خطائی تو نہیں کہ کچھ لوگ اسے نان کھٹائ بھی کہتے ہیں
  9. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    مبارکباد محترمہ صابرہ امین کو یک ہزاری مبارک!

    پیاری محفل انہیں اتنی پیاری ہوئی صابرہ بہن بھی اک ہزاری ہوئی ہو مبارک یہ منصب جناب آپ کو پیش کرتے ہیں تازہ گلاب آپ کو :flower::flower::flower:
  10. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی بنجارا اب بنجارہ لکھا جانے لگا ہے
  11. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی شکریہ اب اس لڑی کی اطلاعات مجھ تک بھی آئیں گی یہ لڑی نظر سے گزرتی تھی پھر دوبارہ نہیں ملتی تھی برگ ریحان بھی میں تلاش کر نے کے بالکل قریب تھا پھر جب تک یہ لڑی ملی تو استاد محترم بتا چکے تھے آج کئی دن کے بعد پھر سامنے آئی تو جواب دینے کی کوشش کی جہاں نما تک پہنچ گیا پھر جب پتہ چلا کہ...
  12. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بنجارہ نامہ
  13. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    مبارکباد جاسمن آپی کے لیے دوہری مبارک باد۔

    سلامت سلامت مبارک مبارک کہ محفل سے اتنی محبت مبارک خوشی ہے کہ منصب ملا دس ہزاری ہو دولت مبارک یہ عزت مبارک
  14. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    تعارف ثاقب محمود

    بےحد ذہین اعلی و دانا فہیم کی آمد ہوئی ہے آج نئے اک ندیم کی خوش آمدید کہنے کو لکھے ہیں چند شعر ہر لفظ سے جھلکتی ہے الفت عظیم کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دریا ہیں اگر دل تو ہیں لب پھول کی مانند یہ بزم ہے وہ جس میں ہیں سب پھول کی مانند ہر لفظ سے آتی ہے یہاں...
  15. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    سب زمانے کے ہم ہیں ستائے ہوئے---برائے اصلاح

    سب زمانے کے ہم ہیں ستائے ہوئے کی جگہ اک زمانے۔۔۔۔۔۔۔۔ بات کوئی تو ہے ان کے دل میں چھپی کی جگہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دل میں چبھی ویسے دوسرے مصرعےمیں بات مکمل کرنے کے لئےجو کی ضرورت بھی محسوس ہو رہی ہے مجھے خو جفاؤں کی ہر گز نہ چھوڑیں گے وہ آس پھر بھی ہیں ان سے لگائے ہوئے آس کون لگائے ہوئے ہیں تجھ...
  16. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    بسم اللہ الر حمن الرحیم وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ صبح بخیر بہترین قول اللہ کا ذکر اور بہترین فعل عبادت ہے
  17. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    بسم اللہ الر حمن الرحیم وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ صبح بخیر وہ غم جس کے ملنے پر تمہارا رجوع اللہ کی طرف ہو جائے اس خوشی سے کہیں زیادہ بہتر ہے جس کے ملنے پر تم اللہ کو بھول جاؤ
Top