نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    آج کا شعر - 5

    ہوتے نہیں گنہ پس دیوار آج کل لٹتی ہیں عصمتیں سر بازار آج کل عظیم
  2. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جی بہت شکریہ یہ فی البدیہ کہا تھا اب غور کروں گا
  3. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    شکریہ جناب عالی
  4. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    چار مصرعے کہنے کی کوشش کی ہے اک خطا کو ایک لکھا نیکیوں کو دس گنا نکلیں پھر زیادہ خطائیں نامہ ء اعمال میں ہر عبادت سے وزن میں بڑھ گئیں، مجھ پر ہویں جب کھلیں اس کی جفائیں نامہ ء اعمال میں
  5. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    بسم اللہ الر حمن الرحیم السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اﷲِ وَبَرَکاَتُہ صبح بخیر آج ابھی تک پروفیسر صاحب اور سیما آپی نہیں آئیں ہم تو چھٹی بھی کر لیتے ہیں پر وہ نہیں اللہ خیر
  6. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    شکریہ آپی
  7. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    بسم اللہ الر حمن الرحیم وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ صبح بخیر لوگ تمہاری عقل سے تمہاری شخصیت کاوزن کرتے ہیں تم اپنی عقل کا وزن اپنے علم سے بڑھاؤ
  8. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    نئی غزل نمبر 6 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    حضورکچھ مشورے میری طرف سے اگر پسند آئیں تو استاد محترم کے دیکھنے کے بعد قبول کر لیں حسن تیرا اگر مثالی ہے عشق میرا بھی تو بلالی ہے بے مثال کی طرح اگر بے مثالی بھی درست ہو تو حسن گر تیرا بے مثالی ہے اگلے شعر میں یہ ترے تیرے کی جگہ شاید ترے تو نے بھی ترچھی نظر ڈالی ہے مجھے تو نے ترچھی...
  9. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دل میں تیری محبّت سلامت رہے---برائے اصلاح

    پاک بازی میں رہنا عجیب لگ رہا ہے مجھے اب ترے سامنے۔۔۔۔۔۔ کی جگہ بس ترے سامنے ہی جھکے سر مرا ارشد کرو یہ دعا کرو کے ساتھ تیرا خود غور کریں یہ کچھ بہت ہی موٹی موٹی کمیاں ہیں جن کی طرف میں نے اشارہ کر دیا ہے
  10. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دل میں تیری محبّت سلامت رہے---برائے اصلاح

    ہر لمحہ یہ دعا ہے مری اے خدا دور مجھ سے گنہ کی نجاست رہے سب بلاؤں سے میری حفاظت رہے اس کے ساتھ پہلے مصرعے میں امان جیسا کوئی لفظ سہارا کی جگہ لائیں ویسے تو اس مصرعے میں بھی دو ب ایک ساتھ ہیں سب بلاؤں یہ اچھا نہیں
  11. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دل میں تیری محبّت سلامت رہے---برائے اصلاح

    کچھ موٹی موٹی باتوں کی طرف اشارہ کر دیتا ہوں باریکی سے تو استاد محترم ہی دیکھیں گے مطلع میں سلامت کا قافیہ آپ نے شناخت دیا ہے شناخت میں خ پر زبر نہیں ہے اس لیے یہاں نہیں آسکتا
  12. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    شکریہ پروفیسر صاحب
  13. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    پیتا ہوں جتنی اتنی ہی بڑھتی ہے تشنگی ساقی نے جیسے پیاس ملا دی شراب میں شراب
  14. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    بسم اللہ الر حمن الرحیم وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ صبح بخیر اللہ کی رضا سے بڑی کوئی دولت نہیں خالق جس کا ہو گیا تمام مخلوق اس کی ہو گئیں
  15. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    بسم اللہ الر حمن الرحیم وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ صبح بخیر نا کامی کامیابی کی ضد نہیں بلکہ کابیابی کا حصہ ہے
  16. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    بہت خوب آگہی کے نام سے ہمیں محی الدین نواب کا ایک ناول عذاب آگہی یاد آگیا
  17. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرانی اس قدر پھر بھی یہ رسمیں کم نہیں ہوتیں چاہے قرض لے کر شادی کرنی پڑے مگر رسمیں سب ہونگی
  18. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تعلقات کی بنیاد ڈال آئے ہیں ہم اس کے پاؤں سے کانٹا نکال آئے ہیں راحت اندوری
Top