نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    آسماں کچھ بھی نہیں ہے یہ زمیں کچھ بھی نہیں تو میرے پاس ہو بس اس سے حسیں کچھ بھی نہیں عظیم سہارن پوری
  2. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بسم اللہ الر حمن الرحیم بس آپ ہی کا انتظار تھا ہم بنوا کر لاتے ہیں چائے
  3. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    لوگ ڈرتے ہیں موت آنے سے اور ہم زندگی سے ڈرتے ہیں
  4. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    کب کسی دشمنی سے ڈرتے ہیں بس تری بے رخی سے ڈرتے ہیں غم کی عادت ہوئی ہے اس درجہ ہم ذرا سی خوشی سے ڈرتے ہیں عظیم
  5. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    گلشن پکارتا رہا مجھ کو تمام عمر وحشت لئے پھرتی رہی صحراؤں میں عظیم گلشن
  6. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تبھی تو ہم سوچ رہے اب تک آئی کیوں نہیں چائے
  7. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی چائے نہیں آئی اب تک ثمرین کے ساتھ ثروت کو بھی یہ کام دینا پڑے گا
  8. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    شکریہ پروفیسر صاحب ہماری کوشش یہ رہتی ہے صبح میں یہاں حاضری ضرور لگا دیں
  9. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی ایسا ہی ہے ہم بھی نظم میں بہت بات کرتے ہیں نثر کی دو چار لائن بھی محفل میں آکر لکھنے لگے ہیں
  10. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حضور بالکل درست فرمایا آپ نے
  11. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر کی بات ہے کاش ہم سادگی کے ساتھ شادی بیاہ کرنے لگیں سیکڑوں پریشانیوں کی جڑ یہ رسومات ہی ہیں
  12. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    تعارف تعارف

    بسم اللہ الر حمن الرحیم وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ آپ کے سلام کا جواب دینا ہم بھی بھول گئے اور کسی نے بھی نہی دیا چلیں اب سب کی طرف سے ہم نے جواب دے دیا جناب عالی یہ محبت اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہی عطا کی جاتی ہے روزانہ کوئی نہ کوئی محفل میں شامل ہوتا ہی رہتا ہے پر آج جیسے ہی آپ کے...
  13. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیا کریں نہ آپی اس کو ر سے لکھ دیا کریں
  14. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    تعارف تعارف

    محفل ہے دوستو ں کی چلو دوستی ہوئی آنے سے آپ کے ہمیں بے حد خوشی ہوئی محفل کو پھر ملا ہے نیا اک ندیم آج روشن دیے میں اور ذرا روشنی ہوئی اشعار فی البدیہ یہ کہے ہیں عظیم نے دو چار شعر ہی سہی کچھ شاعری ہوئی
  15. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ ہی گاڑھا لفظ استعمال کیا ہے آپ نے ژولیدہ عام بول چال میں تو اس کا تصور بھی محال ہے کم سے کم ہندستان میں پاک میں شاید بولا جاتا ہو
  16. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عوام کا ذکر کیا خاصے پڑھے لکھے لوگ بھی لا پرواہی کر رہے ہیں
  17. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اک نظر میرے دیکھ لینے سے کیا کمی آگئی نظارے میں کاشف حسین کمی
  18. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شمشاد صاحب سے پہلے ہم آگئے سہارن پور میں لکڑی کی بڑی شاندار چیزیں بنتی ہیں صراحی بھی بنتی ہو گی کہیں تو بھجوادیں
  19. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضیاء و نور سے معمور ہوتا ہے آپ کا پیغام جو دل کو سکون اور روح کو تازگی دیتا ہے
  20. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شام سے صبح ہوئی صبح سے پھر شام نہ آیا کوئی پیام نہ آیا ترا سلام
Top