نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    جانے کیا بات ہے کیوں لوگ چلے جاتے ہیں اتنی الفت پہ بھی محفل میں نہیں آتے ہیں عظیم
  2. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہوتی ہے یہ بات نہ جانے کتنی بار
  3. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    جنّت کی ہے تلاش تو رب سے بنا کے رکھ----برائے اصلاح

    جنت کے واسطے تجھے سہنے پڑیں گے غم دنیا کی راحتوں کو تو دل سے بھلا کے رکھ جنت پکارتی ہے تجھے روز صبح شام اپنے دل و دماغ سے دنیا بھلا کے رکھ فردوس کی ہے تجھ کو تمنا اگر تو پھر اپنے دل و دماغ سے دنیا بھلا کے رکھ جو اچھا لگے استاد محترم کے مشورے کے بعد رکھ لینا
  4. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    بسم اللہ الر حمن الرحیم وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ صبح بخیر کوئی معاشرہ کفر پر تو قائم رہ سکتا ہے لیکن ظلم پر نہیں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  5. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    مجبور ہو گئے ہیں دل نا تواں سے ہم ورنہ تو کب ڈرے ہیں کسی امتحاں سے ہم مہر و وفا کے نام سے ڈرنے لگا ہے دل کھائے ہوئے ہیں زخم بہت مہرباں سے ہم یہ زخم بھر گیا بھی تو چھوڑے گا اک نشاں رکھیں گے یاد تجھ کو اسی اک نشاں سے ہم جلتی ہے ہم سے پھر بھی یہ دنیا نہ جانے کیوں کہتے نہیں کسی کو کبھی کچھ...
  6. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    برقی کتابوں کے سرورق

    کیسے کیسے فن کار محفل میں موجود ہیں ماشاءاللہ ہر ہر سر ورق یہ کہہ رہا ہے بس میں ہی ہوں
  7. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلیں
  8. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف علی اور سیما علی ہی بھائی بہن نہیں ہیں محفل میں تو سبھی ایک دوسرے کے بھائی بہن اور رشتے دار ہیں تو الزام کیسا
  9. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ظاہر میں تو رہتے ہیں ہم غیر کی محفل میں دل میں ہے فقط تیری تصویر خدا جانے عظیم
  10. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    رات آنے سے پہلے صبح نہیں آتی مشکلیں آئیں گی پھر آسانیاں ہوں گی عظیم
  11. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہاں سے وہاں تک وہاں سے یہاں تک فقط تو ہی تو ہے مرے اس جہاں میں
  12. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    دریا میں یوں تو ہوتے ہیں قطرے ہی قطرے سب قطرہ وہی ہے جس میں کہ دریا دکھائی دے کرشن بہاری نور
  13. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    جنّت کی ہے تلاش تو رب سے بنا کے رکھ----برائے اصلاح

    سہنا پڑیں گے غم کی جگہ سہنے پڑیں گے سب راحتیں جہان کی دل سے بھلا کے رکھ خدا کی راہ کا الٹا دنیا ہے جہان سے وہ بات پیدا نہیں ہو رہی ہے اگلے شعر میں لکھا کے رکھ میری نظر میں ٹھیک نہیں ہے لکھوا ہوتا ہے شاید آئیں گے لوگ اور بھی لینے کو روشنی اس مصرعے کے ساتھ بھی مجھے وہی مصرع دل میں خدا کے عشق...
  14. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    جنّت کی ہے تلاش تو رب سے بنا کے رکھ----برائے اصلاح

    رب کی رضا کے واسطے ہر کام ہو ترا دل میں اسی کے عشق کی شمع جلا کے رکھ
  15. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    نئی غزل برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    پوری غزل پر تبصرہ تو استاد محترم ہی فرمائیں گے جہاں مجھے کچھ کمی لگی میں اپنی رائے دے دیتا ہوں آپ کی باتیں سر آنکھوں پر میری باتیں ٹال برابر آ پ کی کے ساتھ ٹال برابر نہیں آ سکتا ٹال برابر کی ساتھ تو یا اس ان آ سکتا ہے دنیا ظالم لوگوں کو اوڑھا تی ہے شال برابر اڑھاتی لفظ ہے مصرعے میں...
  16. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    چائے کے رسیا متوجہ ہوں :)

    ڈاکٹر کہاں مریضوں کو چائے پینے کی صلاح دیتے ہیں یہ تو چائے کی چسکیاں لیتے ہوے مریض سے کہتے ہیں چائے چھوڑ دیں نقصان دیتی ہے
  17. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    چائے کے رسیا متوجہ ہوں :)

    چائے نشہ بھی، دوا بھی، زہر بھی دوا بھی حد سے زیادہ لینے پر زہر بن جاتی ہے اور زہر کا استعمال بھی دوا کے طور پر کیا جاتا ہے
  18. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اک بے وفا وفا کا صلہ دے گیا مجھے خوشیاں چرا کے غم کا مزا دے گیا مجھے عظیم سہارن پوری
  19. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کبھی غنچہ کبھی شعلہ کبھی شبنم کی طرح لوگ ملتے ہیں بدلتے ہوے موسم کی طرح رعنا سحری موسم
  20. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حضور ثمرین کی بہت باتیں ہوتی ہیں یہاں مگر ہم نہیں جانتے یہ کون صاحبہ ہیں
Top