نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دور دور تک مشہور ہے آپی کا حلوہ
  2. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    کیا بات ہے زبردست لا جواب
  3. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    بسم اللہ الر حمن الرحیم وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ صبح بخیر منافقت کی ہمدردی دشمن کی تلوار سے زیادہ خترناک ہے
  4. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    اک نئی غزل مزید اشعار کیا ہوسکتے ہیں شاعر امین شارق

    بسم اللہ الر حمن الرحیم استاد محترم میری نظر بھی سب سے پہلے خد پر ہی گئی تھی اور اشعار بے وزن ہیں یہ دیکھ کر پہلے تو میں نے سمجھا اصلاح کے لئے غزل بھیجی گئی ہے کچھ لکھنے بھی لگا د کی تکرار مجھے بھی عجیب لگ رہی تھی پھر نظر پڑی یہاں اور اشعار کے لئے غزل پوسٹ کی گئی ہے تو میں خاموش ہو گیا آپ...
  5. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    اک نئی غزل مزید اشعار کیا ہوسکتے ہیں شاعر امین شارق

    حاضر ہوں جناب بے وزن ہیں یا وزن میں ہیں مرے اشعار پر دوستوں کی مل رہی ہے کس قدر تو داد دیکھ غم زدہ ہیں زندگی میری ذرا آباد دیکھ کس قدر نا شاد ہیں احباب مجھ کو شاد دیکھ کس کلی کو روؤں کس کس پھول کا ماتم کروں ہو گیا گلشن کا گلشن ہی مرا برباد دیکھ بھتیجا میرا موبائل نہیں...
  6. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لا جواب مثال گوروں کی دی ہے آپ نے اور آپ کے علم کا راز بھی یہ کتاب سے محبت ہی ہے میرے خیال میں
  7. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گناہ جب زیادہ کرنے لگتا ہے انسان تو نیک کام کی توفیق نہیں ملتی روزہ رکھنے والے سردی گرمی نہیں دیکھتے اور نہ جسم کی طاقت سے روزہ رکھا جاتا ہے کمزور سے کمزور بوڑھے سے بوڑھا آدمی روزہ رکھ لیتا ہے اور ہٹے کٹے جوان رمضان تک میں کھلے عام کھاتے پیتے دیکھے گئے ہیں ویسے یہ بات بالکل صحیح ہے کہ سردی میں...
  8. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں کچھ عرض کروں موبائل کا کرشمہ کتاب پڑھنے والے بھی اب کتاب سے زیادہ موبائل پر مصروف ہیں
  9. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ایسے نہ میرے پیار کو بدنام کیجئے-------برائے اصلاح

    ایسے نہ میرے پیار کو بد نام کیجئے رسوا نہ مجھ کو آپ سر عام کیجئے دل میں اگر نہ خوف ہو، ہوتا ہے پیار تب اس شعر میں کام پیار کا کام مجھے اچھا نہیں لگ رہا ہے اگر کام ہی قافیہ لانا ہے تو کچھ اس طرح لا سکتے ہیں بے خوف ہو کے کیجئے کرنا ہے پیار گر ورنہ تو چھوڑ دیجئے، کچھ کام کیجئے بے خوف ہو کے...
  10. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    آئیے سماجی بہبود کریں!

    یہ مراسلہ رات آٹھ بجے لکھا تھا لیکن پوسٹ نہیں کر پایا اب دیکھا تو اور احباب نے بھی جالی آئیڈیز کے بند کرنے کی بات کہی ہے میں تو یہ بات لکھتے ہوے ڈر رہا تھا
  11. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    آئیے سماجی بہبود کریں!

    بسم اللہ الر حمن الرحیم اعمال کا دارومدار نیت پر ہے اور نیت کو اللہ تعالیٰ ہی جان سکتا ہے کبھی کبھی ہم کچھ اور سمجھ رہے ہوتے ہیں اور سامنے والے کی نیت کچھ اور ہوتی ہے اس لئے سخت احتیاط کی ضرورت ہے دو باتیں میرے ذہن میں ہیں پہلی تو یہ کہ بات ساری نیت کے اوپر ہے اگر نیت دکھاوے کی ہے تو پھر کیسا...
  12. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری طرف سے سب کو السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اﷲِ وَبَرَکاَتُہ صبح بخیر
  13. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    بسم اللہ الر حمن الرحیم وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ صبح بخیر اختلافات زیادہ بڑھ جائیں تو خاموش رہنا ہی بہتر ہے
  14. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک نہیں ہے یہ بات کہ ہم نے کہہ دیا معلومات پہلے سے ہیں اور آپ پھر بھی ثبوت مانگ رہے ہیں آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ ہمیں پہلے سے معلوم نہیں تھا ہمارا جملہ جو آپ کی تعریف میں لکھا گیا ہے اس کا بین ثبوت ہے ہمارا اشارا یہ تھا کہ ڈ کی جگہ د کی ضرورت ہے تو آپ داکتور لے آئے ورنہ ہم سوال کرتے داکتور کیا
  15. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    تعارف اسکا دوسرا مصرع کیا ہوسکتا ھے

    یوں تو مشکل ہے بہت کام مگر خواہش ہے قفس میں قید اسیروں کو مکاں تک لاؤں مجھ کو اک پل کے لئے تخت اگر مل جائے قفس میں قید اسیروں کو مکاں تک لاؤں درد دل درد جگر کیسے زباں تک لاؤں
  16. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ایسے نہ میرے پیار کو بدنام کیجئے-------برائے اصلاح

    بسم اللہ الر حمن الرحیم راحل بھائی اپنے وطن آئے ہوئے ہیں اس لئے مصروف ہیں ارشد چودھری صاحب میں اپنی ٹوٹی پھوٹی رائے نہیں رکھ سکا مجھے افسوس ہے کچھ میرے پاس اطلاعات بھی کم آرہی ہیں آپ کی غزل کا تو پتہ چل گیا تھا نظر بھی ڈالی تھی لیکن پھر ذہن سے نکل گئی آپ کی غزل پر جو تبصرے ہوے ان کا بھی پتہ...
  17. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب تب ہی تو خوب رہی کہا ہے اتنی معلومات ہمیں پہلے سے ہی ہے شکریہ
  18. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیب کا علم تو اللہ ہی کو ہے
  19. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوب رہی یہ بھی داکتور
  20. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    الجھا ہے پاؤں یار کا زلف دراز میں لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا مومن
Top