کیا آپ میں سے کوئی پریکٹیکل سے گزر چکا ہے ؟ میں تو گزر گیا موٹا ہونے کے , جہاں سب صحت مند ہوں وہاں موٹا ہونے کہ تدبیرے کم کم ہی ہوتی ہیں
کہا جاتا تھا کہ میرا وزن نہیں بڑھے گا ۔ ۔ ارادہ کیا اور ۔۔ میں 42 کلو گرام کا تھا ، تین مہینے کا فوکس دیا بس
بات ارادہ کرنے کی ہے راہ نکل آتی ہوتی ہے...