نتائج تلاش

  1. ریحان

    ڈرائیونگ سے پہلے ضرور دیکھئے

    سپیڈنگ ٹریک کے علاوہ کہی بھی تیز رفتار ڈرائینگ کا کوئی تک نہیں بنتا ۔۔
  2. ریحان

    mpegسے dat کنورٹ کرنا

    بھائی مجھے آپ کے کیپچر کارڈ کے بارے میں پتا نہیں ہے کیونکہ کچھ کارڈ میں انٹگریٹٹ ایم پیج فارمیٹ میں کیپچر کرنے کی سہولت ہوتی ہے جبکہ زیادہ تر کیپچر کارڈ انکمپرسڈ ویڈیو کیپچر کرتے ہیں ۔ میں اپنے کیپچر کارڈ کے ریکارڈنگ سیٹنگ کی امج لگا رہا ہو ۔۔ آپ دیکھیں کہ اس کارڈ میں ایم پیج کیپچر کی سہولت...
  3. ریحان

    mpegسے dat کنورٹ کرنا

    بھائی جان کمیرا میں صاحب نے اپنے پی تھری کمپیوٹر میں ایم پیج انکوڈنک کارڈ نصب کر رکھا ہوا ہے ۔۔ یہ بہت پہلے ویلیز ہوتے تھے جو اب بھی حال روڈ سے سیکنڈ مل جاتے ہیں ۔۔ پر یہ صرف وی سی ڈی فارمیٹ کو انکوڈ کرتے ہیں ۔ ہوتا کیا ہے کہ کیمرا سے ( ڈونگل ) ایک کنورٹر کیبل کی مدد سے دو آوٹ پٹ نکل آتی ہیں...
  4. ریحان

    mpegسے dat کنورٹ کرنا

    بھائی ڈیٹ فائیل مطلب کے آپ میڈیا کو وی سی ڈی پلئیر پر ہی چلانا چاہتے ہونگے ۔ وی سی ڈی پلئیز کا ایک انٹیرنیشنل کنفرم سٹینڈرڈ ہوتا ہے ۔۔ پیل یا این ٹی ایس سی ۔۔ آپ نے چاہے جتنے اچھے کوالٹی کی ویڈیو کیپچر کی ہو ۔۔ گر اس کیپچر شدہ ویڈیو کو آپ نے وی سی ڈی پر چلانا ہے تو وی سی ڈی والے سٹینڈرڈ پر ہی...
  5. ریحان

    اکھیاں نوں رہن دے-ریشماں

    کچھ گیت سنتے وقت ایسے آنسو آنکھو میں بہت کم آتے ہیں جو ابھی ہیں ۔۔ اللہ ان کو صحت دے یہ آج کل بہت بیمار ہیں ۔ http://bit.ly/4wZ6w6
  6. ریحان

    میری ویب سائیٹ کے ساتھ مسئلہ

    سعید بھائی نے بلکل درست تشریح کی ہے ۔۔۔ ونڈوز مشین میں ویب کا کام کرنے والوں کو بہت ہی زیادہ محتاط رہنا چاہیے خاص طور پر جب وہ کوئی فری وئیر انسٹال کریں ۔ ہوتا کیا ہے کہ انٹینریٹ پر کافی ایسے فری پروگرامز ملتے ہیں جو کہ دعوی کرتے ہیں کے وہ آپ کے فلا فلا کام میں مدد کرے گے ۔۔ جیسے ویب ٹریفک میں...
  7. ریحان

    dat file کنورٹر

    بھائی آپ بس اتنا کریں ۔۔ ونڈو میڈیا پلئیر ٢ میں فائیل کو لوڈ کریں ۔۔ پھر سیو ایس میں جائیں اس بار سیو ایس کرتے دوران آپ اپنی متعلقہ ایم پیج فائیل ( ایم پیج ویڈیو فائیل ہی ڈیٹ میں سیو پو کر وی سی ڈی پلئیر میں چل سکتی ہے ) کو سیو ایس کی کنانڈ سے ڈیڈ میں سیو کر لیں ۔ کسی بھی ویڈیو کو اب ایم پیج...
  8. ریحان

    یہ صفحہ جان کیوں نہیں چھوڑتا؟

    شاید آپ نے پیکج جہاں اپلوڈ کیا ہے وہ ڈائیرکٹری روٹ ڈائیرکٹری نہیں ہے ۔
  9. ریحان

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    میں بھی یہی کہنے لگا تھا اپنی طرف سے اس تھیم کو اردو لوکلائیز کیا ہے ۔۔ فرحان بھائی آپ ڈائنلوڈ کر لیں IMG URL
  10. ریحان

    يه ٹيكسٹ ايفكٹ كس طرح ڈالتے هيں ؟

    ایک عدد سمارٹ ابجیکٹ لئیر بنائیں ۔۔۔ ویکٹر کو السسٹریٹر سے امپورٹ کرلیں اب لئیر پر بیول انیڈ امبوس کا افیکٹ لگائیں ۔۔
  11. ریحان

    یہ کیا ہو رہا ہے پاکستان میں؟

    مجھے میری پاکستانی آرمی ایک آنکھ نہیں بھاتی ۔۔ کسی کام کے نہیں یہ بس کھاتے ہیں ۔۔ نا انڈین فائیٹر پلین ان سے رکتے ہیں نا امریکن ڈرونز ۔۔ یہ بس عوام کے پیسوں پر پلنا اور کھانا پینا و حکومت کرنا جانتے ہیں ۔ یہ درست ہے کہ ہماری فوج ہماری سرحدوں کی حفاظت کرتئ ہے ۔۔ تب ہی تو ان کو رکھا جاتا ہے اک...
  12. ریحان

    وزیر ریلوےغلام احمدبلورکی حقیقت یہ ہے

    ویسے ایک بات ہے ۔۔ اٍس کراس کوشن سیشن میں ۔۔ لقمان تو ہلکا پھلکا پھپے کٹن بن گیا ۔۔
  13. ریحان

    وزیر ریلوےغلام احمدبلورکی حقیقت یہ ہے

    پولیٹیل ورکر ہوں تو کیا انسان نہیں ہو ۔۔ بہت اچھے ۔۔ یہ جناب سے بولا تو جا نہیں رہا گلا خراب ان کا ۔۔ وزیر بن گئے
  14. ریحان

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    اردو بلاگنگ اردو تھیمز لوکلائیز کرنا زیادہ مشکل عمل نہیں مگر یہ ٹیکنیکل پیچیدگیوں سے گھرا ایک پراسیس ہے ۔ بلاگ لکھنے والوں کو اس کے لیے ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس و جاوا سب کی بیسک و اڈوانس سمجھ ہونی چاہیے ۔ مگر زیادہ ضروری کیا ہے ؟ بلاگ لکھنا یا اس کے سسٹم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ میں مہارت...
  15. ریحان

    دنیا کی عجیب عمارتیں

    یہ بلڈنگیں کیا لفظ ہے !
  16. ریحان

    ورڈ پریس اردو بلاگز کے لیے اردو لوکلائیزڈ تھیمز

    سعید بھائی سلام ۔ آپ نے تھیمز کو پسند کیا بہت شکریہ ۔۔ مزید میں اب بہت خیال رکھونگا ۔۔ آپ نے ای میل کے بارے میں جو ابھی بتایا وہ میں پہلے نہیں جانتا تھا ۔ دیگر احباب کا بھی کام پسند کرنے کا بہت شکریہ
  17. ریحان

    مبارکباد عید مبارک

    محفل کو عید مبارک محفل کو عید مبارک
  18. ریحان

    پیار ہو تو ایسا

    یسو پنجو کا اپگریٹ ورزن اب دستیاب ہیں ۔۔ موج کریں
  19. ریحان

    Windows Live Messenger 2009

    مسنجر کو خوبصورت ہونے سے زیادہ ریلائیبل ہونا چاہیے ۔۔ کونیکٹ ہونے میں مسئلہ دیتا ہے اوپر سے یہ مجھ سے ایڈ فری پیچ نہیں ہوتا ۔۔ سو میں تو یاہو سے ہی ونڈوز لائیو کو استعمال کرتا ہو ۔
  20. ریحان

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    یہ ہمارے ملک کے پڑھے لکھے پارلیمنٹیرنز ۔۔ یہ ہمارے ملک کے پڑھے لکھے پارلیمنٹیرنز ۔۔ اور ان کے نام کے ساتھ ڈاکٹر کیوں نہیں لکھا ؟ مزید پڑھیں
Top