نتائج تلاش

  1. ریحان

    ہیلپ

    این ٹی ایف ایس ۔۔۔ ونڈوز ایکس کا پارٹیشن سسٹم ہے ۔۔ اس پر انسٹال ونڈوز کی فائیلز ۔۔ سسٹم ملفنکشنز ہونے پر بھی کرپٹ نہیں ہوتی ۔۔ یعنی سکین ڈسک بار بار نہیں چلتی ۔ فائیلز کرپٹ ہونے کے چانسز کم ہو جاتے ہیں نسبتن فیٹ ٹھرٹی ٹو کے ۔ بہت ضروری ہے یہ سمجھنا کے وائرسس اکثر ۔۔ اینٹی وائیرس پر بھی قابو کر...
  2. ریحان

    اسٹائلو سینڈلز

    پتا نہیں پر یہ ۔۔ خواتین کی پراڈیکس پر مرد حضرات کیا تبصرات کر رہے کہ اچھے ہے کہ کیسے ہیں !!! :raisedeyebrow:
  3. ریحان

    موڈ (2)

    اٹھارہ گھنٹے کے بعد ابھی لائیٹ آئی تھی ۔۔ اور پھر چلی گئی ۔۔ یو پی ایس پر سسٹم تو چلتا ہے ۔۔ پر کوئی تیز پراسیسنگ والا کام شروع نہیں کر سکتا.. موڈ کا اندازہ کر لیں :sad2:
  4. ریحان

    ہیلپ

    آپ کا سسٹم بہت ہی گھمبیر کرپشن کا شکار ہے ۔۔ آپ نے ونڈوز کو جس سی ڈی سے انسٹال کیا ہے ۔۔ اس بار کسی اور سی ڈی سے انسٹال کرے ۔۔ ونڈو انسٹال کرتے ساتھ ہی اس کو اپڈیٹ کر لیں سروس پیک تھری پر ۔۔ مزید اینٹی وائیرس بعد میں کر کے اپ ڈیٹ رہیں ۔ اس بار جب ونڈوز انسٹال کریں تو تمام پارٹیشنز کو فارمیٹ...
  5. ریحان

    علوی نستعلیق فونٹ کا مسئلہ

    علوی نستعلیق ایک خوبصورت پر تھوڑا بھاری سا فانٹ ہے ۔۔ فائیرفاکس و کراس براوزر میرا پرسنل ایکسپیرینس ہے اٍس پر ۔۔ میں نے ابو شامل بھائی سے بھی اس بارے میں بات کی تھی ۔۔ علوی نستعلیق کے آئیندہ آنے والے ورژن میں شاید اس بات کا خیا رکھا جائے ۔
  6. ریحان

    اپنے بلاگ پر ٹی بریک

    گر آپ بلاگر پر ہیں تو ٹیکسٹ وائڈگڈ کا استعمال کریں ۔۔ کوڈز کو فرنٹ پیج کے تھرو ایڈیٹ کر کے امبیڈ کرلیں ۔۔ گر آپ ورڈ پریس پر ہیں تو ٹیمپلیٹ کے ایچ ٹی ایم ایل میں کوڈ خود سے امبیڈ کریں ۔ پر آپ کا بلاگ کہا ہے ؟ کیا آپ کا بلاگ دیکھ سکتا ہو ؟
  7. ریحان

    ہیلپ

    تھوڑی ٹیکنیکل کنفیوزن ہو سکتی ہے ۔۔ سسٹم اپگریٹ کرنے سے میری مراد آپ کے کمپیوٹرز کے تمام سسٹم ڈرائیوز کا اپڈیٹ ہونا ہے ۔۔ کمپیوٹر میں ہر کمپنی کا اپنا اپنا ہارڈوئیر لگا ہوتا ہے ۔۔ کسی ہارڈوئیر کا ونڈو کو پتا ہوتا ہے تو کسی کا نہیں ۔۔ جس کا نہیں پتا ہوتا اس کا ڈائیویر خود سے دینا پڑتا ہے ۔۔ وہ...
  8. ریحان

    ہیلپ

    بلیو سکرین ایریر آنے کی وجہ سافٹ وئیر و ہارڈوئیر کا ۔۔ آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ کمپیٹیبل نا ہو نا ہے ۔ اینٹی وائیرس ۔۔ وائیرسیس کے لیے ہوتا ہے ۔۔ آپ اپنے سسٹم کو اپگریٹ کریں ۔
  9. ریحان

    ہیلپ

    آپ اپنے سسٹم کو اپ ڈیٹٹ اینٹی وائیرس سے سکین کرائیں ۔۔ البتہ بلیو سکرین پرابلم ہمیشا تب آتی ہے جب کہ کوئی ایسا سافٹ وئیر یا ہارڈوئیر انسٹال کیا جائے جو ؤنڈوز کے ساتھ کمپیٹیبل نا ہو ۔۔ آپ ونڈوز کو بھی اپ ڈیٹ کریں ۔ آپ اینٹی وائیرس و ونڈوز دونوں کے سورس انٹیرنیٹ سے بھی ڈائنلوڈ کر سکتے ہیں
  10. ریحان

    ہفتہ ٹیکنالوجی:‌آغاز

    گرافک کا پی ایس ڈی سورس ڈائنلوڈ کریں
  11. ریحان

    جھنڈے

    بہت اچھا ایڈیشن ہے نبیل بھائی ۔۔ شکریہ
  12. ریحان

    لاہور میں وکیلوں کی غنڈہ گردی

    افسوس ہی ہے ۔۔ کہ میں بس ٢٤ سال اس دنیا میں رہا ہو ۔۔ اور پھر پولیس ہے کن کی ! ہماری کون ہیں پولیس میں ۔۔ ہم ۔۔ ہاں کرائیم رپورٹر تو آپ ہیں ۔
  13. ریحان

    تعارف میرا تعارف و محفل کو سلام

    انیس بھائی ۔۔ آپ کو محفل پر خوش آمدید ۔۔ آپ نے جو لکھا بہت ہی درست لکھا ہے ۔۔ بس سمجھتا و اپناتا یہاں کوئی کوئی ہے ۔ یہ ایک نہایت ہی اہم اشو ہے پر جتنا یہ اہم ہے اتنا زیادہ ہی اس کو نظر انداز کیا جاتا ہے ۔ جاپان کی مثال ۔۔ چین کی مثال ۔ ملیشیا ۔ جانے یہ ممالک ان افراد کیوں نظر نہیں آتے جو...
  14. ریحان

    تعارف میرا تعارف و محفل کو سلام

    بہن معزرت لکھ کر شرمندا تو نا کریں ۔۔ محفل میرے لیے فیملی کی طرح ہے ۔۔ یہاں تمام اراکین اپنے ہیں ۔۔ میرا اندازہ گفتگو تھوڑا اگریسیو ضرور ہو سکتا ہے پر ارادہ تو بات جتانا تھا ۔۔ بات میری بھی عام سی ہی تھی ۔۔ پر وہ کہتے ہیں نا ۔۔ اندازٍ بیا اور
  15. ریحان

    تعارف میرا تعارف و محفل کو سلام

    بھائی آپ کی باتیں بہت جائیز ہے ۔۔ مگر ایسا کوئی تحریک نہیں کرے گی ۔۔ ہم کو خود کرنا ہے ۔۔ آپ دبئی میں بیٹھے ہو بھائ ۔۔ بتاو گر پاکستان میں ہو آپ ۔۔ اور آپ نے اپنے بچے کو سکول داخل کرانا ہو ۔۔ کیا چوائیس ہوگی آپ کی ۔۔ سرکاری اردو میڈیم ؟ یا بیکن ہاوس انگلش میڈیم ؟ بہت آسان ہے بھیا بہت آسان ہے...
  16. ریحان

    لاہور میں وکیلوں کی غنڈہ گردی

    قل ھواللہ احد ۔۔ یہ سیگنیچر ہے آپ کا بھائی ۔۔ کوئی شک نہیں ۔۔ پر بھائی کہی گر یہ پولیس والا بندا مظلوم ہوا نا تو ۔۔ بھائی وہ بھی ایک انسان ہے ۔ آخرت والے دن ہم سب نے اللہ کے سامنے ہونا ہے
  17. ریحان

    لاہور میں وکیلوں کی غنڈہ گردی

    نہایت افسوس کی بات ہے ویسے
  18. ریحان

    لاہور میں وکیلوں کی غنڈہ گردی

    وہ بیچارا غریب پولیس والا بہت زلیل ہوا ہے ۔۔ کچھ بھی یہ بہت افسوس ناک خبر ہے
  19. ریحان

    لاہور میں وکیلوں کی غنڈہ گردی

    افسوس ناک بات ہے یہ
  20. ریحان

    بلیک مرٍر ۔۔

    میں تو اپنا تعارف کرا چکا ہوا ہو ۔۔ آپ آئے ہی نہیں اس لڑی پر :worried: :sad2:
Top