میں اس محفل کو جتنا سمجھتا ہو اس کے مطابق یہاں کسی کی بھی نیت کبھی بھی کسی کے عزت نفس کو مجروح کرنے کی نہیں ہوتی ۔ پوسٹ لکھی جاتی ہے ہر کوئی اپنے اپنے انداز سے لکھتا ہے ۔۔ پھر انسان غلطی کرتا ہے ۔۔ اور اپنی اس غلطی سے ہی خود کو پھر امپرور کرتا ہے ۔۔ پر اسی غلطی کو گر ڈسکریمنیٹ کیا جائے تو گرنے...