وعلیکم السلام آپی!
دو کام میں نے نیکسٹ ڈے کیے تھے۔۔چونکہ اسمبلی ڈیوٹی میری ہوتی ہے۔۔ تو میں نے اس وقت سے فائدہ اٹھایا۔اور ان ڈائریکٹ طریقے سے بچوں کو سمجھانےکی کوشش کی۔۔اور ساتھ ہی تنبیہ بھی کی اگر آئندہ ایسی کوئی شکایت ملی تو بلا کسی لحاظ کے اس بچے کو سکول سے نکال دیا جائے گا۔۔ اور ساتھ ہی ایک...