نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    جی:)...

    جی:)...
  2. ہادیہ

    ماشاءاللہ! اللہ پاک عمر،صحت میں برکت عطا فرمائے۔۔۔دنیا و آخرت کی کامیابی مقدر بنائے۔۔۔آمین۔۔...

    ماشاءاللہ! اللہ پاک عمر،صحت میں برکت عطا فرمائے۔۔۔دنیا و آخرت کی کامیابی مقدر بنائے۔۔۔آمین۔۔ ننھی گڑیا کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔۔اور ڈھیروں دعائیں اور پیار۔۔
  3. ہادیہ

    یقین کیجیے کچھ باتیں صرف "اللہ" سے ہی کرنے والی ہوتی ہیں۔۔۔!!!

    یقین کیجیے کچھ باتیں صرف "اللہ" سے ہی کرنے والی ہوتی ہیں۔۔۔!!!
  4. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    واہ واہ۔۔۔ زبردست۔۔:thumbsup::applause: ہمت مرداں مددِ خُدا۔۔۔ بے شک ۔۔۔
  5. ہادیہ

    دل جس بات پہ ضد کرتا ہے ۔۔رب اسی بات پہ آزماتا ہے۔۔!!!

    دل جس بات پہ ضد کرتا ہے ۔۔رب اسی بات پہ آزماتا ہے۔۔!!!
  6. ہادیہ

    جب کہہ نا پاؤ تو رو لیا کرو۔۔ کیونکہ "اللہ" سب جانتا ہے!!!

    جب کہہ نا پاؤ تو رو لیا کرو۔۔ کیونکہ "اللہ" سب جانتا ہے!!!
  7. ہادیہ

    تاسف ڈاکٹر ریحان انصاری انتقال فرما گئے۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ پاک مغفرت فرمائے۔۔قبر کو روشن اور کشادہ کرے۔۔آخرت کی تمام منزلیں اپنے کرم سے آسان فرمائے۔۔تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔آمین ثم آمین
  8. ہادیہ

    تاسف خالدہ حسین انتقال فرماگئیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ پاک مغفرت فرمائے۔۔قبر کو روشن اور کشادہ کرے۔۔آخرت کی تمام منزلیں اپنے کرم سے آسان فرمائے۔۔آمین ثم آمین
  9. ہادیہ

    تعارف میرا تعارف' میری پہچان

    اردو محفل میں خوش آمدید:)
  10. ہادیہ

    واہ۔۔۔۔

    واہ۔۔۔۔
  11. ہادیہ

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    اوکےبھیا سوری۔۔۔ مجھے بعد میں آپ کی بات سمجھ میں آئی۔۔ سوری
  12. ہادیہ

    تعارف کی جاناں میں کون

    سرجی میں نے بھی نام اسی لیے پوچھے کیونکہ چوہدری صاحب ضرورت سے زیادہ "عاجزی" کا مظاہرہ کررہے تھے۔۔۔:p
  13. ہادیہ

    تعارف کی جاناں میں کون

    بھیا نام بتائیں پلیززز
  14. ہادیہ

    تعارف کی جاناں میں کون

    اردو محفل میں خوش آمدید:)
  15. ہادیہ

    تعارف میں کون ہوں؟

    اردو محفل میں خوش آمدید
  16. ہادیہ

    بہت مضبوط ہوں میں ۔۔یہ دنیا جانتی ہے۔۔بہت کمزور ہوں میں ۔۔یہ صرف "اللہ" جانتا ہے۔۔!!!

    بہت مضبوط ہوں میں ۔۔یہ دنیا جانتی ہے۔۔بہت کمزور ہوں میں ۔۔یہ صرف "اللہ" جانتا ہے۔۔!!!
  17. ہادیہ

    ایک جملہ کے لطائف

    اوکے بھیا:)
  18. ہادیہ

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ لکھتے کیسے ہیں؟ آپ کا لکھا اتنا واضح پڑھا نہیں جاتا۔۔
  19. ہادیہ

    آپی۔۔۔:(

    آپی۔۔۔:(
Top