نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    اوکے:)
  2. ہادیہ

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    پائین ۔۔۔آپ کو خواب نہیں آتے کیاااا۔۔:idontknow:
  3. ہادیہ

    نالہ ہے شوہرِ سنجیدہ ترا خام ابھی

    سر جی میں کچھ بولوں کہ نااا۔۔۔:laugh: بہت مزیدار۔۔ لاجواب۔۔ :applause::thumbsup::applause:
  4. ہادیہ

    مبارکباد اردو محفل کی نئی ہزاری محترمہ رباب واسطی

    بہت بہت مبارکباد رباب سسٹر۔۔۔۔:rose::rose::rose: عدنان بھائی بہت سی شاباش آپ کے لیے۔۔:applause::applause::applause: بہت عمدہ زبردست:rose::rose::rose:
  5. ہادیہ

    بے شک!!!

    بے شک!!!
  6. ہادیہ

    معافی غلطیوں کی ہوتی ہے زیادتیوں کی نہیں۔۔

    معافی غلطیوں کی ہوتی ہے زیادتیوں کی نہیں۔۔
  7. ہادیہ

    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم
  8. ہادیہ

    اتنی سردی۔۔۔افففف

    اتنی سردی۔۔۔افففف
  9. ہادیہ

    آپ کے شہر کے پکوان

    بہت بہت مبارکباد سپر سمائلس صاحب۔۔ اللہ پاک خوش و خرم آباد رکھے۔۔ نئی زندگی میں راحتیں سکون آپ کا مقدر ٹھہرے۔۔آمین ثم آمین ارے آپ بھی کتنے بھولے ہیں۔۔اب اماں جی کا ایسا کام ختم ہوگیا ہے نا۔۔۔ آہو:p
  10. ہادیہ

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص ساری محفل کو ویران کرگیا۔۔
  11. ہادیہ

    آپ کے شہر کے پکوان

    یہ جو ہونا تھا یہ فرقان بھائی آپ کی زندگی میں بھی ہوچکا ہے؟:question: میرا خیال ہے ہوچکا ہے اسی لیے اتنی "گہری" ہمدردی کر رہے ہیں۔۔۔:p
  12. ہادیہ

    آپ کے شہر کے پکوان

    دولہے کو "سلامی" دی جاتی ہے لالچ تو بچوں کو دیتے ہیں۔۔:p
  13. ہادیہ

    واہ۔۔بہت خوب۔۔

    واہ۔۔بہت خوب۔۔
  14. ہادیہ

    بے شک۔۔ بہت اچھی بات کہی سرجی۔۔

    بے شک۔۔ بہت اچھی بات کہی سرجی۔۔
  15. ہادیہ

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    سوری بھیا۔۔ابھی دیکھا آپ کا یہ پیغام "کبھی کسی کا دل مت دکھائیں نا اپنے عمل سے نا زبان سے"۔۔ "ہر طرف سے بے تعلق ہوکر اللہ کو یاد کرو۔۔سورۃ المزمل" ایک یہ "میرا لفظ ، لفظ ، دعا، دعا میرے آنسوؤں سے دھلا ہوا تجھے زندگی کی سحر ملے تجھے آئینوں کا سفر ملے" آمین ہادیہ
  16. ہادیہ

    کوئی تو پھول کھلائے دعا کے لہجے میں ۔۔۔ عجب طرح کی گھٹن ہے ہوا کے لہجے میں !!!

    کوئی تو پھول کھلائے دعا کے لہجے میں ۔۔۔ عجب طرح کی گھٹن ہے ہوا کے لہجے میں !!!
  17. ہادیہ

    جی بھیا۔۔۔

    جی بھیا۔۔۔
  18. ہادیہ

    غزلِ نایاب کے پاپا

    سس ابھی انہیں مینٹلی تھوڑا اس ڈپریشن سے باہر نکلنے دیں ۔۔ ابھی تو ہم محفلین بھی اس شاک سے خود کو نکال نہیں پائے۔۔ اس کا دل بہلائیں پھر اسے یہاں لے آئیں ۔۔ ہم سب کو بہت خوشی ہوگی ۔۔۔
  19. ہادیہ

    غزلِ نایاب کے پاپا

    نور بہنا یہ سمجھ نہیں آئی کہ یہ غزل نے لکھا ہے یا آپ یہ بتانا چاہ رہی ہیں کہ وہ اب لکھا کریں گی؟
Top