یہ طاغوتی طاقتوں کی فی الوقتی کامیابی ہے کہ وہ اُبھرتی ہوئی اسلامی قوتوں کو انکے ملک میں ان جیسے کلمہ گو مسلمانوں سے اُلجھا یا بھڑا رہی ہیں۔۔ یعنی مرنے والا بھی مسلمان اور مارنے والا بھی مسلمان ۔۔۔ اصل دشمن ہزاروں میل دور سکون سے بیٹھا ٹی وی پر تماشا دیکھ کر بغلیں بجا رہا ہے۔۔۔ دونوں طرف سے صبر...