نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    دنیا بھر میں عید الفطر

    انڈونیشی مسلم خاندان سنداکلاپا پورٹ ، انڈونیشیا میں ہونے والے نماز عید کے اجتماع کے لئے جاتے ہوئے
  2. سید اسد محمود

    دنیا بھر میں عید الفطر

    نیوجی مسجد، بیجینگ ، چائنا میں نماز عید کی تیاری
  3. سید اسد محمود

    دنیا بھر میں عید الفطر

    ملاکہ ، ملائیشیا میں مسلم خاندان نماز عید کے بعد مرحوم رشتہ داروں کی قبروں پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے
  4. سید اسد محمود

    دنیا بھر میں عید الفطر

    یوگیکرتا ، انڈونیشیا۔۔
  5. سید اسد محمود

    دنیا بھر میں عید الفطر

    یوگیکرتا ، انڈونیشیا میں نماز عید کے لئے آمد
  6. سید اسد محمود

    دنیا بھر میں عید الفطر

    برگیز پارک ، لندن
  7. سید اسد محمود

    دنیا بھر میں عید الفطر

    دارا، شام میں عید الفطر کا اجتماع
  8. سید اسد محمود

    دنیا بھر میں عید الفطر

    انڈونیشیا کے قدیم شہر یوگیکرتا میں نمازعید الفطر کا اجتماع
  9. سید اسد محمود

    ڈھاکہ عید الفطر سے پہلے خالی ہوجاتا ہے مگر کیسے ذرا دیکھیں تو۔۔۔۔

    آپکی بتیسی باہر آرہی ہے واقعی بے شرمی کی بھی حد ہوتی ہے ۔۔
  10. سید اسد محمود

    ڈھاکہ عید الفطر سے پہلے خالی ہوجاتا ہے مگر کیسے ذرا دیکھیں تو۔۔۔۔

    یہ بات محاورتا کہی جاتی ہے پاکستان میں بھی کراچی، اسلام آباد ، لاہور اورفیصل آباد جیسے بڑے شہروں میں جب عید اور بقرعید میں بیرون شہر کے لوگ اپنے اپنے شہروں کو عید منانے لوٹ جاتے ہیں۔۔۔
  11. سید اسد محمود

    ڈھاکہ عید الفطر سے پہلے خالی ہوجاتا ہے مگر کیسے ذرا دیکھیں تو۔۔۔۔

    ہمارے بھائی صاحب نے سکھر سے عید سے ایک دن پہلے کراچی کے لئے بذریعہ بس سیٹ بک کرانی چاہی ۔۔ معلوم ہوا عید کے تیسرے دن تک کسی بس سروس میں سیٹ دستیاب نہیں ہے۔۔ یعنی دونوں جانب ہے آگ برابر لگی ہوئ ۔۔۔
  12. سید اسد محمود

    ڈھاکہ عید الفطر سے پہلے خالی ہوجاتا ہے مگر کیسے ذرا دیکھیں تو۔۔۔۔

    وہاں مارا ماری ہے ہمارے ہاں لوٹا ماری ہے۔۔۔۔ کراچی سے انٹر سٹی بسوں کے کرائے دگنے ہو گئے ہیں۔۔ وجہ پوچھو تو جواب ملتا ہے بس خالی واپس آتی ہے۔۔۔
  13. سید اسد محمود

    ڈھاکہ عید الفطر سے پہلے خالی ہوجاتا ہے مگر کیسے ذرا دیکھیں تو۔۔۔۔

    صدر گھاٹ فیری ٹرمینل سے بری گنگا دریا میں سفر شروع ہوا چاہتا ہے
  14. سید اسد محمود

    ڈھاکہ عید الفطر سے پہلے خالی ہوجاتا ہے مگر کیسے ذرا دیکھیں تو۔۔۔۔

    سپر لیڈی ۔۔۔ گھر پہنچنا ہے چاہے جان پر کھیلنا پڑے پکڑ نا کہیں نیچے نا ٹپک پڑوں ۔۔۔ اماں تم بھی یوں ہی کودنا
  15. سید اسد محمود

    ڈھاکہ عید الفطر سے پہلے خالی ہوجاتا ہے مگر کیسے ذرا دیکھیں تو۔۔۔۔

    عید مبارک۔۔۔ کوئی بات نہیں اندر جگہ نہیں تو کیا ہوا پائیدان اور چھت تو خالی ہے
  16. سید اسد محمود

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    لاجواب تصاویر۔۔۔
Top