نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    دُنیا کے دس بدترین سیاستدانوں میں الطاف حسین تیسرے نمبر پر

    بھائی سے اس دوڑ میں آگے اٹلی کے رنگیلا شاہ برلسکونی اور فرانس کے حالیہ صدر فرنکویس ہولینڈ ہیں۔۔ برلسکونی پر جو الزام لگایا گیا ہے اُس سے بڑے بڑے کارنامے ہمارے حالیہ حکمرانوں نے بھی انجام دیے ہوئے ہیں ۔۔۔ ہولینڈ پر فرانس میں بیروزگاری بڑھانے اور سرمائے کو ملک سے اُڑوانے کے الزامات ہیں یہ کارنامے...
  2. سید اسد محمود

    برطانیہ الطاف حسین کا حامی کیوں؟

    آخری وقت اشاعت: پير 29 جولائ 2013 ,‭ 17:05 GMT 22:05 PST ربط برطانوی اخبار گارڈین کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ برطانیہ کے ایم کیو ایم کے سربراہ کو ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنے اور لندن میں ان کی سرگرمیوں کو نظر انداز کی وجہ ایم کیو ایم کا وہ تعاون ہے جو وہ برطانوی انٹیلجنس ایجنسیوں کو...
  3. سید اسد محمود

    شامی شہر ہومز کی تباہی کی ہولناک تصاویر

    ہومز کے الخالدیہ کی فضائی تصویر حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ مسجد کی تباہی کی تصاویر مسجد کے ہال کی تصویر باہر سے لی گئی تصویر بھوتوں کا شہر کبھی کا ہنستا بستا ہومز اب اجڑا دیار ہے ہومز کے اطراف میں بچے کار دھماکے کی جگہ کا معائنہ کرتے ہوئے بشار الاسد کی حامی شامی فورسز کی کاروائی کے...
  4. سید اسد محمود

    سیاسی جماعتوں نے دودھ جلیبی بیچنے والوں کو صدارتی امیدوار بنادیا، ڈاکٹر قدیر خان

    کراچی: تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اورپاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے کہا ہے کہ ملک کی سیاسی جماعتوں نے عوام کو بےوقوف بنایا ہوا ہے جس کی واضح مثال یہ ہے کہ انہوں نے صدارتی انتخاب کے لئے دودھ جلیبی بیچنے والوں کو امیدوار نامزد کیا ہے۔ روزنامہ ایکپسریس سے خصوصی بات چیت کے دوران...
  5. سید اسد محمود

    بے حس وزیر اعظم

    میرے خیال میں شریفوں کو کراچی سے ایک شاہراہ نکالنی چاہیے جو سیدھے سیدھے نیویارک جاتی ہو۔۔ موجودہ اسٹرکچر کو ٹھیک کردو نئے نئے ڈرامے چھوڑ دو پیسے ڈکارنے کے ۔ بھائی جان کراچی سے کراچی والوں کو اُمید کی کوئی کرن نہیں نظر آرہی آپ رائے ونڈ کے شریفوں کی بات کرتے ہیں۔۔۔ دوسری بات یہ کہ ابھی تک اس حکومت...
  6. سید اسد محمود

    بے حس وزیر اعظم

    ویسے یہ بات بلکل درست ہے کہ کراچی کے حالات اور وزیرستان کے حالات میں زیادہ فرق نہیں ہے! وزیرستان میں تو پھر بھی شائد حکام اور اداروں میں خوف خدا ہوسکتا ہے کراچی میں تو سب خدا کو فراموش کئے بیٹھے ہیں۔ پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ جن لوگوں کو کھوتا گاڑی بھی ٹھیک طرح سے چلانا نہیں آتی وہ قومی ائیرلائن...
  7. سید اسد محمود

    بے حس وزیر اعظم

    اُنکے سر پر جوں کا رینگنا تو بہت مشکل ہے البتہ پھسلنا یا اسلائیڈ مارنا بہت آسان۔۔۔ محاورا یہ ہونا چاہیے کہ جو کب پھنسلتی ہے۔۔۔:?
  8. سید اسد محمود

    اسٹیٹ بینک اسلامی بینکاری ڈپازٹ نمو 15 فیصد کرنے کیلیے پرعزم

    طوق غلامی ختم کرنے والی بات میں آپ نے بھی کہاں کی کوڑی کہاں سے ملائی ہے۔ "عظیم مفسر بینکر" جو کوڑی لایا ہے وہ صرف عوام الناس کا عمومی رویہ سمجھا نے کے لئے تھی مزید بحث میں اُلجھنے یا اُلجھانے کے لئے نہیں تھی۔۔۔ لیکن مجھے یقین تھا ہم آئیں بائیں شائیں میں پھنسے رہیں گے اور مقصدیت سے کوسوں دور...
  9. سید اسد محمود

    اسٹیٹ بینک اسلامی بینکاری ڈپازٹ نمو 15 فیصد کرنے کیلیے پرعزم

    پہلا سوال تو یہ ہے کہ سودی بینک کہاں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔۔۔ جواب میرے خیال میں تو یہی ہونا چاہیے کہ قرض خواہوں کو دیتے ہیں اور سود کے ساتھ واپس لیتے ہیں۔۔۔۔ اسلامی بینک بھی یہی کرتے ہیں لیکن طریقہ کار مختلف ہوتا ہے۔۔۔ اسلامی بینکینگ اور فنائنشل سسٹم کے حوالے سے بہت سمینار اٹینڈ کئے ہیں ایک جگہ...
  10. سید اسد محمود

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    اللہ تعالیٰ اس قحط الرجال کے دور میں مولانا مینگل جیسے جلیل القدر علما کو سلامت رکھے ۔۔ آمین۔۔۔
  11. سید اسد محمود

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : لو کان نبی بعدی لکان عمر بن الخطاب ” اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا ، تو عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ہوتے ۔ “ ( ترمذی : 3886 ، مسند الامام احمد : 154/4 ، المعجم الکبیر للطبرانی : 180/17 ، 298 ،...
  12. سید اسد محمود

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضورر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تم سے پہلی امتوں میں محدَّث ہوا کرتے تھے اگر میری امت میں کوئی محدَّث ہے تو وہ عمر رضی اللہ عنہ ہے۔ زکریا بن ابی زائدہ نے سعد سے اور انہوں نے ابی سلمہ سے انہوں نے حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ عنہ سے یہ الفاظ...
  13. سید اسد محمود

    پرانی دہلی میں رمضان المبارک کی ایک رات

    یہ دیکھیں ہم کتنے قدر دان ہیں ہماری اس عظیم اور کامیاب ترین سواری کے فائدے
  14. سید اسد محمود

    بوسنیا کے شہر تسازین (Cazin) میں اجتماعی افطار

    2 سے 3 سال پرانی بات ہے کسی عزیز کی عیادت کےلئے لیاقت نیشنل ہسپتال جانے کا اتفاق ہوا ، جب واپسی ہو رہی تو ہسپتال کے گیٹ اور اسکے اطراف 50 سے 60 خواتین و حضرات نظر آئے جو زیادہ تر کرسچین اور ہسپتال کا نچلے درجے کا اسٹاف تھا۔۔ وہاں اُنکے اجتماع کا مقصد بعد میں یہ معلوم ہوا کہ ایک KIA ٹرک میں...
Top