…مشتاق احمد خان…
حضرت شفیق بلخیؒ کہتے ہیں۔ میں ایک بار حج پر گیا۔ حج کے لیے مکّہ میں قیام کے دوران میری ایک شخص سے اچھی شناسائی ہوگئی۔ میں دیکھتا کہ اس کے روز و شب کا بیشتر حصہ حرم میں گزرتا۔ طواف کعبہ۔ نوافل۔ تلاوت۔ اذکار۔اس کا عالم جذب دیدنی تھا۔ ایک دن میں نے محسوس کیا کہ اس کی حالت متغیر ہے۔...