نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    افغان ائیرفورس کا مخرف مگ 21

    اس جہاز کے بارے میں ایک تعارفی تختی بھی ساتھ ہی نصب ہے جس میں اسکا شجرہ نصب اور کارنامے بیان کئے گئے ہیں: مزید گوگل گردی سے یہ معلوم ہوا کے اس جہاز کے ہواباز افغان ائیرفورس کے کیپٹن جلال الدین وردک تھے جو 29 ستمبر 1989ء کے دن مخرف ہو کر اس طیارے کو قندہار سے پشاور ائیربیس پر اُڑا لائے۔
  2. سید اسد محمود

    افغان ائیرفورس کا مخرف مگ 21

    29جون 2013ء کے دن بچوں کے ساتھ پاکستان ائیر فورس میوزئیم جانے کا اتفاق ہوا۔۔ اس میوزئم ہی میں افغان ائیر فورس کا ایک مخرف مگ 21 طیارہ بھی موجود ہے جسے باقی پاکستانی طیاروں سے نسبتاً مختلف طریقے سے نمائش کے لئے پیش کیا گیا ہے۔۔ پاکستانی طیارے باقاعدہ چمکدار ٹائلز والے گول چبوتروں پر ایک شان سے...
  3. سید اسد محمود

    مجھے عمران فاروق کے قتل میں ملوث کرنیکی سازشیں بند کی جائیں ،ا لطاف حسین

    اللہ عزو جل سے دعا ہے کہ بھائی کے ساتھ فرنگی سامراج جو کچھ کرنے جا رہا ہے بس اُس کی سزا کراچی والوں کو نہیں ملنی چاہیے ! بھائی کے عاشقوں سے التجا ہے کہ بھائی کے فرمان کے مطابق اُن کا بدلہ فرنگیوں سے ہی لیا جائے اور اُن کی سرزمیں پر لیا جائے۔۔۔
  4. سید اسد محمود

    مجھے عمران فاروق کے قتل میں ملوث کرنیکی سازشیں بند کی جائیں ،ا لطاف حسین

    انتہائی معذرت کے ساتھ ایک بات کہنا چاہوں گا ۔۔۔ ساری سازشیں اور سیاستیں باتیں ایک طرف رکھ کر اگر ذرا سوچیں تو ۔۔۔ برطانیہ اور امریکہ کو تیسری دنیا کے ممالک اور خصوصا "مسلم امہ" کے عوام و خواص کے لئے سیاسی پناہ کے لئے موزوں ترین بنوانے میں جس امر نے اہم کردار ادا کیا ہے وہ کم از کم انکی اپنے...
  5. سید اسد محمود

    رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ

    اللہ عزوجل اس ماہ مبارک کی برکات و فیض سے ہم سب کو فائدہ اُٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔۔ آمین۔۔
  6. سید اسد محمود

    یم کیو ایم ملک کے اندر اور باہر دباؤ کا شکار

    ریاض سہیل بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ آخری وقت اشاعت: اتوار 30 جون 2013 ,‭ 16:45 GMT 21:45 PST ربط ’ ہمیں منزل نہیں رہنما چاہیئے۔‘متحدہ قومی موومنٹ کا یہ پرانا نعرہ ہے۔ کراچی کے کئی علاقوں میں بینر سے جھول رہے ہیں جن پر تحریر ہے، ’ قائد صرف الطاف حسین‘ ۔گزشتہ شب ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف...
  7. سید اسد محمود

    گینگ وار کی پولیس افسران ومیڈیا سرپرستی کا انکشاف

    ربط ہے ! سمجھنے کی بات ہے 1۔ بیشک خیر (حلال آمدنی اور مال) برائی پیدا نہیں کرتا یقیناً نیک کمائی اچھائی لاتی ہے اُس پر پلی اولاد بھی نیک اور فرمابردار ہوتی ہے، اور یہ سارے لوگ چاہے وہ بھائی لوگ ہوں یا امن کمیٹی والے یا پولس کے زمہ داران یا میڈیا کے لوگ ہوں نیک اور حلال کمائی پر پلے بڑھے ہوئے...
  8. سید اسد محمود

    گینگ وار کی پولیس افسران ومیڈیا سرپرستی کا انکشاف

    محمد بن سنان، فلیح، ہلال، عطاء بن یسار، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر پر کھڑے ہوئے اور فرمایا کہ میں تم پر اپنے بعد صرف ان چیزوں کا خوف کرتا ہوں جو دنیا کی برکتوں میں تمہیں ملیں گی، اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا کی نعمتوں...
  9. سید اسد محمود

    ’انڈیا میں کرنل جیل جا سکتا ہے تو یہاں کیوں نہیں‘

    عبداللہ بھائی بھارتی کرنل اور پاکستانی برگیڈئیر صاحب دونوں اپنے اپنے دائیں بازو کے لئے کام کررہے تھے۔۔۔ کیا آپ کو لگتا ہے کے علی خان سے جو کچھ منسوب کیا جارہا ہے حقیقتاً ایسا ممکن ہے؟ اس بات کو مزید سمجھنے کے لئے سانحہ بہاولپور کو ہی سامنے رکھیں پوری کریم صاف ہو گئی تھی سوائے مرزا صاحب کے پھر...
  10. سید اسد محمود

    گینگ وار کی پولیس افسران ومیڈیا سرپرستی کا انکشاف

    گینگ وار کی پولیس افسران ومیڈیا سرپرستی کا انکشاف ربط کراچی : لیاری گینگ وار کےگرفتار ملزم اور کرائم برانچ میں تعینات پولیس اہلکارنےتفتیش کےدوران لیاری کےجرائم میں اعلٰی پولیس افسران اور میڈیا نمائندوں کی سرپرستی کے انکشافات کئے ہیں۔ پاکستانی روزنامہ ایکسپریس کے مطابق حساس ادارے کے ایک افسر...
  11. سید اسد محمود

    ممبئی کےشہر کارپوریشن بی ایم سی کی رکن ریتوتاوڑے کی یہ تجویز

    اشرف علی بستوی بھائی لیکن وہ جو کچھ بھارتی فلموں میں آئٹم سانگ کے نام پر ہو رہا ہے اور دکھایا جاتا ہے وہ ان شوروم کی گڑیوں سے کہیں زیادہ فتنہ پرور اور اشتہا انگیز ہوتاہے، اُسکے بارے میں کبھی کوئی آواز نہیں اُٹھاتا؟
  12. سید اسد محمود

    ’انڈیا میں کرنل جیل جا سکتا ہے تو یہاں کیوں نہیں‘

    ’انڈیا میں کرنل جیل جا سکتا ہے تو یہاں کیوں نہیں‘ ----------------------------------------- ربط آخری وقت اشاعت: منگل 25 جون 2013 ,‭ 14:57 GMT 19:57 PST پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس دوست محمد خان نے کہا ہے کہ اگر خیبر پختونخوا پولیس بوری بند لاشوں کے مقدمات میں تفتیش مکمل نہیں کرسکتی ہے تو پھر وہ...
  13. سید اسد محمود

    عمران فاروق قتل کیس میں برطانوی پولیس نے آج 52 سالہ پاکستانی کو گرفتارکرلیا

    عمران فاروق قتل کیس: لندن پولیس نے الطاف کے کزن کی گرفتاری کے بعد انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ایک درجن سے زائد افراد کو شامل تفتیش کرلیا، کراچی اورحیدرآباد کےکارکنوں میں تشویش لندن: اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کے الزام میں مزید کئی دیگر افراد کو شامل تفتیش...
Top