نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    قصہ پہلے لیپ ٹاپ کا (از قلم نیرنگ خیال)

    یہ نئے والے کا وعدہ کب وفا ہو گا؟ صحیح بتا کہ نئے والے کی بات ہوئی بھی تھی یا جو خراب ہوا ہے اس کی وجہ سے دفتری عدالت میں پیشیاں بھگت اور صفائیاں دے رہا ہے؟ :rollingonthefloor:
  2. سلمان حمید

    ایک جملہ کے لطائف

    وہ جن کو ضروری بات کرنے سے پہلے اپنے ہی گھر والے کمرے سے نکال دیتے ہیں وہ بھی آج ٹرمپ کے الیکشن جیتنے پر انتہائی تفصیلی تبصرے کر رہے ہیںِ۔
  3. سلمان حمید

    ایک جملہ کے لطائف

    نوازشریف کو ووٹ دینے والے ڈونلڈ ٹرمپ کے ووٹرز پر ہنس رہے ہیں۔
  4. سلمان حمید

    عجب سی کیفیت دل کی ۔ عمر سیف

    بہت نازک صورتحال ہے عمر بھائی :rollingonthefloor:
  5. سلمان حمید

    پہلی پنجابی کاوش

    مہربانی :) رستم ورگی صحت تے نہیں لیکن تسی کہندے او تے من لیندا واں :) مہربانی بڑی مہربانی عمر پائین :)
  6. سلمان حمید

    پہلی پنجابی کاوش

    پا جی کوئی غلطی خامی تے کڈو۔ جتھوں تک میرا خیال اے، رہ، سہہ، پے تے لے وغیرہ ٹھیک قافیے نئیں؟ بوہت مہربانی :)
  7. سلمان حمید

    پہلی پنجابی کاوش

    بوہت مہربانی پا جی :)
  8. سلمان حمید

    ایک ملاقات

    دفع کریں جی، میونخ میں کیا ہے دیکھنے کو۔ نوئے شوانسٹائین لے جائیں گے سعود بھائی کو یا آس پاس کی کچھ جھیلیں دکھا لاؤں گا۔ اور یہاں کیا ہے بھلا :(
  9. سلمان حمید

    ایک ملاقات

    چادر دیکھ کے پاؤں پھیلانے پر یقین رکھتا ہوں اور پاؤں پھیلا کر ہی 186 سینٹی میٹر بنتا ہوں :biggrin:
  10. سلمان حمید

    ایک ملاقات

    واہ سعود بھائی، ایسے پڑھے لکھے سفر کر کر کے کبھی اکتا جائیں تو خاص تفریح کی غرض سے میونخ کا رخ کیجئے گا۔ ویسے تو میونخ میں کچھ خاص دیکھنے کو نہیں ہے لیکن آس پاس کے ممالک گھومے جا سکتے ہیں :) اور ملاقات کی روداد لکھوا ہم نیرنگ خیال سے لیں گے، پیسے یا تڑی لگا کے، وہ آپ بے فکر رہیں۔
  11. سلمان حمید

    پہلی پنجابی کاوش

    چلیں میری وجہ سے آپ کو نانی جان یاد آئیں، کیا کہا کرتی ہیں ؟ کچھ عقل سمجھ کی بات ہمیں بھی پتہ چلے۔ حیات ہیں ابھی؟ :)
  12. سلمان حمید

    پہلی پنجابی کاوش

    شکریہ نینے۔ تو ای میرا پکا دوست ایں۔
  13. سلمان حمید

    پہلی پنجابی کاوش

    مشورہ تواڈا وی سٹن آلا نئی پر میرا دل کہندا اے کہ شاید وزن ایداں ای بندا ہے۔ استاد کوئی آ کے مدد کر دیوے تے شاید پوری غزل ہی سٹنی پے جاوے :rollingonthefloor:
  14. سلمان حمید

    پہلی پنجابی کاوش

    اللہ ای جانے بھین میریے :(
  15. سلمان حمید

    پہلی پنجابی کاوش

    بوہت ودھیا جی۔ تساں تے کمال کر دتا اے۔ تواڈی تعریف سدھی دل نوں لگی اے۔ نوازش۔
  16. سلمان حمید

    پہلی پنجابی کاوش

    بس تواڈے ورگے بھرا پہلی واری وچ ای تعریف کر کے اوتھے پہنچا دندے نے کہ فیر لوکی پچھد ے نے کہ تو لکھ بس اودہا نام دس جنے تینوں پہلی واری اے کم کرن لگے روکیا نئیں۔ مہربانی تعریف لئی۔
  17. سلمان حمید

    پہلی پنجابی کاوش

    جی ول آکھیا جے پر ایہو مسئلہ مینوں وی ہے گا کہ مینوں وی پنجابی ادھی پونی آؤندی اے۔ تعریف دا بوہت شکریہ۔
  18. سلمان حمید

    ایک ملاقات

    یہ بات جس طرف جا رہی ہے اس سے میں بہت اچھی طرح واقف ہوں اور اگر تھوڑی مزید اسی طرف گئی تو اچھی طرح نبٹنا بھی جانتا ہوں :atwitsend: یہ بات مجھے کیوں یاد نہیں آ رہی؟ تصویری ثبوت کے علاوہ کچھ اور ہے تو پیش کرو۔
  19. سلمان حمید

    پہلی پنجابی کاوش

    بوہت مہربانی تے عین نوازش، کوئی غلطی تے کڈو۔ بوہت شکریہ بھین میریے۔ کوئی ہداہت میرے لیق؟ کیہڑا شعر کڈاں تے کیہڑا قافیہ سجے کھبے کر کیہڑا مصرع سدھا کراں؟
Top