نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    سناٹا

    اور پرلطف بھی
  2. سلمان حمید

    سناٹا

    شاندار، جبردست، جنداباد۔ میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ اس تنہائی کا اتنا فائدہ تو ہو رہا ہے کہ تم لکھ رہی ہو، مجھے بھی ایسی تنہائی چاہئے مگر کبھی کبھی۔ تم کسی دعا کی بات کر رہی تھیں اوپر۔ ایسی کوئی دعا بھی ہے جس سے بیگم بچوں سمیت کچھ کچھ عرصہ میکے گزار آیا کرے؟
  3. سلمان حمید

    سیدھا سادا سارا سودا

    بہت خوب :)
  4. سلمان حمید

    میں کچھ کر سکی ہوتی....نور سعدیہ شیخ

    بہت مشکل لکھا ہے، سمجھ نہیں آیا :( مجھے تو لگتا ہے کہ گہری باتیں کرنے سے انسان مزید الجھ جاتا ہے۔ پہلے تو مسائل میں الجھا ہوتا ہے، پھر جب ان مسائل کو گہرے اور مشکل الفاظ میں ڈھال دو تو پھر اور سونے پر سہاگہ ہو جائے۔ بندہ پہلے بات سمجھے، پھر مسئلہ :( مجھ جیسے کم عقلوں کو (جو کہ محفل میں اکا دکا...
  5. سلمان حمید

    اشفاق احمد اشفاق احمد کا سچ

    گہری اور خوبصورت بات :)
  6. سلمان حمید

    تعارف میں بتا رہا ہوں کہ میں کون ہوں ۔ ۔ سب ایک ایک کر کے آئیں قطار نہ توڑیں۔

    محفل میں خوش آمدید اور اس خوبصورت تعارف پر بہت سی داد :)
  7. سلمان حمید

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    قیصرانی بھائی کے واپس آ جانے کی خبر ملی، خوشی کی انتہا نہیں رہی لیکن پھر خیال آیا کہ واپس آنے کی خبر ملنے پر خوش تو ہو رہا ہوں، چلے جانے پر غم کا اظہار کیوں نہ کیا؟ کیا میں اتنا بے حس ہو چکا ہوں کہ مجھے کسی کے جانے سے فرق نہیں پڑتا؟ لیکن سوال یہ ہے کہ بے حسی کوئی ٹیکنیکل جذبہ تو ہے نہیں جو کسی...
  8. سلمان حمید

    شادی کے آرزو مند "مرد" حضرات یہ خبر ضرور پڑھ لیں۔

    اس پر ایک لطیفہ یاد آگیا۔ شادی والے دن ہال میں ایک جن گھس آیا جس کو دیکھ کر ساری خواتین کی چیخیں نکل گئیں۔ بارات کے ساتھ ایک پہنچے ہوئے بزرگ بھی تھے، انہوں نے فورًا تمام خواتین سے کہا کہ وضو کر کے آئیں۔ تمام خواتین وضو کر کے آئیں تو جن کی چیخیں نکل گئیں۔ میرا مشورا ہے کہ ایسے ہی کسی بزرگ کو...
  9. سلمان حمید

    تعارف سلام عرض ھے۔۔

    شہید شہید ہوتا ہے، چاہے خوشی سے ہو یا مجبوری سے۔ وہ تو مہربانی مستعار دینے والے کی کہ ابھی تک جملہ حقوق محفوظ نہیں کروائے اور نہ ہی کروائے جا سکتے ہیں کیونکہ اس قسم سے تعلق رکھنے والا ہر شخص اپنی برادری میں اضافہ کرنا چاہتا اور سمجھتا ہے کہ وہ دن بھی آئے گا جب ہم تعداد میں زیادہ ہو جائیں گے اور...
  10. سلمان حمید

    تعارف سلام عرض ھے۔۔

    حالانکہ شہدا پر فخر کرنا چاہئیے :)
  11. سلمان حمید

    تعارف سلام عرض ھے۔۔

    آپ مجھے بھی ایسی ہی ایک دعا سے نواز کر بدلہ اتار سکتے ہیں۔
  12. سلمان حمید

    تعارف سلام عرض ھے۔۔

    آپ کے اس 2 سطور کے تعارف میں چھپے دکھ اور درد کی گہرائی کا اندازہ کرتے ہی مجھے اور مجھ سمیت بہت سے شادی شہدا (راحیل فاروق صاحب سے ترکیب مستعار لیتے ہوئے) اور رزق کے لیے خوار ہوتے ہوئے پردیسیوں کو اپنی تکلیف کم سی لگنے لگی ہے۔ اللہ تعالی آپ کے رزق میں برکت عطا فرما کر آپ کو اپنے وطن کی پرکیف...
  13. سلمان حمید

    محبت۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    ایک تو اتنی گہری تحریر لکھی، اوپر سے سمجھ کر لکھی، اور اس کے بھی اوپر سے اتنی اچھی لکھی۔ اور سب سے اوپر یہ کہ اس پر بات چیت بھی ایسے جاری ہے کہ مزید گہرائی میں جاتے جاتے میرے جیسا کنارے پر ہی ڈوب جانے والا بندہ آگے بڑھنے کی ہمت ہی نہ کرے۔ قسم لے لو، اگر ایسی کوئی تحریر میں نے خود بھی لکھی ہوتی...
  14. سلمان حمید

    محفلین کو نئے انداز سے عید مبارک دیں

    دوست 1: سنو، کیا تم جانتے ہو کہ وہ لڑکی جو بھاری بھرکم الفاظ استعمال کرتی ہے، استعاروں اور اشاروں میں بات کرتی ہے، عشق، محبت، عالم ارواح اور پتہ نہیں جانے کس کس مشکل موضوع پر ڈھیروں ڈھیر تحریریں لکھتی ہے، وہ اصل میں کیسی ہے؟ دوست 2: کیسی ہے؟ بہت حسین ہے کیا؟ دوست 1: لاحول ولا قوتہ۔ ارے میں اس کے...
  15. سلمان حمید

    ندیم

    حالانکہ یہ سنجیدہ بات کی تھی میں نے :confused:
  16. سلمان حمید

    ندیم

    میں تو بس جو سمجھ میں آئے لکھ کر آپ سب تک پہنچانے کی کوشش کرتا ہوں۔ ظاہر ہے کہ میرے لکھنے سے ندیم یا اس جیسوں کو کوئی فرق پڑتا ہے نہ کسی کے پڑھنے سے۔
  17. سلمان حمید

    ایرانی میکڈونلڈز کب کھائیں گے؟

    مکڈونلڈ کےتو ویج برگر یا فش برگر سے ایسا دل اٹھا کہ مکڈونلڈ سے ہی اٹھ گیا۔ اب ایران جا کر کون کھائے لیکن اگر جرمنی والے مسلم دنیا سے رابطہ کر کے کہیں اسلامی مکڈونلڈ کھول دیں تو ہم بھی چکن سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ خبر کا انتظار رہے گا۔
  18. سلمان حمید

    " پنچ لائن "

    آپ کی "محبت" پر۔ ذرا وقت مل جائے :cool:
  19. سلمان حمید

    ندیم

    بجا فرمایا۔ پردیس کے دکھ تو بلا شبہ اکثرو اوقات برداشت سے باہر ہو جاتے ہیں۔
  20. سلمان حمید

    " پنچ لائن "

    اجی ہم تو رنگ میں بھنگ ڈالنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں :)
Top