نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    ایک ملاقات

    مجھے تو آپ نے فیس بک پر ایڈ نہیں کیا ہوا، کبھی خود بھی نظر نہیں آئے ورنہ میں ہی دوستی کا پیغام ارسال کر دیتا۔ اب کر دیتا ہوں۔
  2. سلمان حمید

    ایک ملاقات

    یو کے تو پہلی بار آیا تو اور مجھے تو راستے دسویں بار میں یاد نہیں ہوتے پس لندن میں دو دن دوست کے پیچھے ناک کی سیدھ میں چلتا رہا۔ اگلی بار آیا تو اطلاع اور زحمت دونوں دوں گا۔ اور کس فہرست کی بات ہو رہی ہے؟ اگر کبھی اپنے لیے بنائی بھی تو ہمیشہ کی طرح محترماؤں کو سب سے اوپر ہی رکھوں گا مگران کی...
  3. سلمان حمید

    ایک ملاقات

    بس یہی سوچ کر آہ بھر کے چپ سادھ لی تھی کہ شاید جب تھوڑی مزید عمر گزر جانے کے بعد زیک بھائی کے دل میں وطن اور ہم وطنوں کے لیے پیار جاگے گا تو ہم اگر تب وطن کی مٹی میں دفن ہونے کو 186 سینٹی میٹر جگہ نہ ڈھونڈ رہے ہوئے تو زیک بھائی کو جرمنی میں ہوسٹ کریں گے۔
  4. سلمان حمید

    ایک ملاقات

    اب کی بارمیں بھی نین سے مل کے جاؤں گا تاکہ پھر نین میرے بارے میں بھی ایک جادوئی تحریر لکھے، ایک ایسی تحریر جو بارات والے دن دلہن کا نقشہ ہی بدل دینے والے میک اپ کی طرح ہو اور اس کو پڑھنے کے بعد محفلین بھی اس متاثرہ دلہے کی طرح خود کو کسی اور ہی دنیا میں محسوس کریں اور یہ میں امید کرتا ہوں کہ...
  5. سلمان حمید

    پہلی پنجابی کاوش

    السلام علیکم، پنجابی صرف بولنی آتی تھی اور میرے لیے کافی تھی لیکن اچانک کچھ ایسا ہوا کہ ابھی تک گہری سوچ میں ہوں کہ ایسا کیونکر ہوا۔ آج سے پہلے کبھی پنجابی اشعار نہیں لکھے اور جانتا ہوں کہ بے شمار غلطیوں کے امکانات ہوں گے۔ شرمندہ ہوں کہ اتنے عرصے بعد محفل کا رخ کیا اور وہ بھی اپنے ہی کام کی غرض...
  6. سلمان حمید

    گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچی !

    ایک لطیفہ یاد آگیا۔ ایک قیدی دوسرے سے پوچھنے لگا کہ یہاں جیل خانے میں کیسے آئے؟ قیدی کہنے لگا کہ 302 میں۔ پہلا بولا کہ میں تو پچاس روپے میں آیا ہوں، رکشے والا دروازے کے آگے اتار کے گیا ہے۔ تو بس میں خود نہیں آیا، نیرنگ خیال لے کر آیا اور مستقل مزاجی کی کمی کے باعث آنا جانا لگا رہا۔
  7. سلمان حمید

    تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحومہ کی آخرت کی منزلیں آسان کر کے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔ آمین۔
  8. سلمان حمید

    درجہ حرارت

    میونخ میں انیس ڈگری کے ساتھ ہلکی ہلکی بارش اور تین دہشت گردوں کی فائرنگ جاری۔ میونخ میں ایمرجنسی نافذ۔
  9. سلمان حمید

    جب میں بھاگا از سلمان حمید

    اب آپ سے کیا چھپانا۔ جس رفتار سے بھاگتا رہا ہوں، بارہا کوشش کے بہت سارے تیز پیدل چلنے والوں کو کراس نہیں کر پایا۔ لیکن الحمد للہ، رکا نہیں۔ یہ فخر کی بات تو نہیں، لیکن دل مطمئن ہے۔
  10. سلمان حمید

    جب میں بھاگا از سلمان حمید

    جزاک اللہ :)
  11. سلمان حمید

    جب میں بھاگا از سلمان حمید

    لیکن مجھے تو خوشی نہیں ہوتی سب سے آخر پر آ کر۔ مجھے بھی اول آنا ہے :unsure:
  12. سلمان حمید

    جب میں بھاگا از سلمان حمید

    کون خربوزہ؟ امی کہتی ہیں جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے۔
  13. سلمان حمید

    جب میں بھاگا از سلمان حمید

    کتوں پر کافی ریسرچ کی گئی لگتی ہے۔ کچھ ان سے ہمدردی بھی نظر آئی جس کے نتیجے میں انسانوں سے نفرت کا عنصر غالب نظر آیا۔ لیکن تمام عدد احباب کے کتوں کی دوڑ کی طرف جاتے ہوئے رجحان پر ایک بات واضح کرتا چلوں کہ میں انسانوں کی دوڑ میں بھاگا تھا۔ برائے مہربانی جہاں جہاں جسے جسے ضرورت ہے وہ اپنی اصلاح...
  14. سلمان حمید

    جب میں بھاگا از سلمان حمید

    آئی نو نتھنگ۔ آئی ایم جان سنو۔ بہت نوازش :)
  15. سلمان حمید

    جب میں بھاگا از سلمان حمید

    اس حکایت کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ بھونکنے والا کتا کبھی کاٹا نہیں کرتا، ہم بھی اکثر بھونکنے والے کتے کے قریب پہنچ جایا کرتے تھے لیکن اس کو اپنی طرف بڑھتا دیکھ کر یہ سوچ کر بھاگنا ہی پڑتا تھا کہ پتہ نہیں کتے نے یہ حکایت سن رکھی ہے کہ نہیں۔ آپ کا تجربہ اور تجزیہ سر آنکھوں پر لیکن یقین کیجئے کہ یہ...
  16. سلمان حمید

    جب میں بھاگا از سلمان حمید

    میں تو ہمیشہ یہی سمجھتا تھا کہ کبھی کای ریس میں اکیلا بھی بھاگا تب بھی دوسرے نمبر پر آؤں گا۔
  17. سلمان حمید

    جب میں بھاگا از سلمان حمید

    شکریہ فاخر بھائی۔ ایک ننھا منا سا نونہال ہی تو ہوں میں بھی۔ یاد کروانے کا بھی شکریہ۔
  18. سلمان حمید

    جب میں بھاگا از سلمان حمید

    ہاں ہاں کدھر ہیں انسانیت کے ٹھیکیدار؟ اب جب کے ان کی ضرورت ہے اور وہ غائب ہیں۔ یعنی کہ سیرئیسلی؟ میرا بینڈ بج گیا اور تم کو ہنسی آ رہی ہے؟
  19. سلمان حمید

    جب میں بھاگا از سلمان حمید

    تیس ہزار کا اعلان ہو رہا تھا۔ بھاگے شاید چھبیس ستائیس ہزار یا کچھ زیادہ ہوں گے۔ میرا تو چوبیس ہزار اور کچھ سو والا نمبر تھا :cool:
  20. سلمان حمید

    جب میں بھاگا از سلمان حمید

    چھ کا بتا کر چھ اعشاریہ دو بھگایا منحوسوں نے۔ دو سو میٹر اسٹیڈیم کے اندر تک جانے کے تھے جہاں حقیقی اختتامی لائن تھی۔ اس دوڑ کو بی ٹو رن کہتے ہیں۔ صرف کمپنیاں حصہ لیتی ہیں۔
Top