نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    جب میں بھاگا از سلمان حمید

    بہت مزے کا احساس ہے سب سے آخری سے ایک پہلے نمبر پر آنا :party: پچھلے ہفتہ سے لکھنا چاہ رہا تھا لیکن آج وقت ملا۔ تین دن اکڑا رہا اور زومبیز کی طرح پھرتا رہا :)
  2. سلمان حمید

    جب میں بھاگا از سلمان حمید

    "جب میں بھاگا" میں بچپن سے لڑکپن تک اپنے محلے کا سب سے لاغر اور کمزور بچہ سمجھا اور کہلایا جاتا تھا. گھر کے باہر چند ایک کو جھوٹا کہہ دینے اور گھر میں سے کسی بڑے کو لے جا کر لڑوا دینے سے اگر یہ تب ہی معاملہ ٹھپ کروا دیتا تو شاید یہ شہرت اور نوبت جوانی تک نہ پہنچتی. لیکن پہلی بات تو یہ کہ باہر...
  3. سلمان حمید

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    تم نے یہ سب موبائیل پر لکھا اور میں نے سب موبائیل پر پڑھا۔ پھر کوئی من چلا کہہ دے گا کہ پاگلوں کی کمی ہے بھلا یہاں۔ لیکن تمہاری ہمت کی داد دینی پڑے گی مقدس کہ میں پڑھتے پڑھتے تھک گیا لیکن اس امید پر پڑھتا گیا کہ شاید میرا بھی کہیں نام آ جائے۔ اور تم نے اتنی چالاکی کی کہ مجھے وہاں رکھا کہ مجھے ہر...
  4. سلمان حمید

    تعارف تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

    مقدس لو ایک اور شاعر۔ خوش آمدید منصورہ بہن :)
  5. سلمان حمید

    ہو کوئی محفل میں مجھ جیسا تو دکھلانا مجھے

    بے حد عمدہ۔ مزہ آگیا پڑھ کر۔ داد قبول کیجئے :)
  6. سلمان حمید

    حدیثِ ذات اور زندگی ----ناول

    پڑھ چکا ہوں اور مجموعی طور پر اچھا تاثر تھا۔ کچھ املا کی غلطیاں تفصیل سے پڑھنے والے کا مزہ کرکرا کر دیتی ہیں۔ ایک آدھ جگہ پر کردار کے بات کرنے میں جھول دکھائی دی جس سے کشمکش رہتی ہے کہ کونسی بات کس نے کہی اور جس سے تحریر کا لطف باقی نہیں رہتا۔ مجھے لگا جیسے فلسفہ زیادہ ہے اور کہانی بن نہیں پا...
  7. سلمان حمید

    قید خانہ از سلمان حمید

    میری بھی یہی کوشش ہوتی ہے کہ پڑھنے والے کی آنکھوں کے سامنے منظر چلنے لگیں۔ تعریف کا شکریہ بہنا :)
  8. سلمان حمید

    قید خانہ از سلمان حمید

    بس یہی کشمکش تو تحریر کی ہے۔ آپ بھی حوصلہ کر کے لکھ ڈالیے :)
  9. سلمان حمید

    تعارف مختصر تعارف اور سیکھنے کی جستجو

    ہاہاہا، مجھے سوچنے کا موقع دو :p کیونکہ تم 1 گھنٹہ کلاس لیا کرو گی اور وہ باقی کے 23 گھنٹے میری کلاس لیا کرے گی جو مجھے منظور نہیں ہے :cry:
  10. سلمان حمید

    تعارف مختصر تعارف اور سیکھنے کی جستجو

    غائب؟ نہیں تو۔ میں تو یہیں تھا، تھوڑا بھٹک گیا تھا۔ :p وہ کیا ہے نا کہ بیگم اور بچے آ گئے ہیں :)
  11. سلمان حمید

    سمندر کے اُس پار ۔ سلمان دانش جی

    سلمان کو سلمان کا لکھنا اچھا لگا اور اتنے غمناک انداز بیاں اپنانے اور بے گناہوں اور بے قصوروں کے لیے لکھا ہوا پڑھ کر سلمان افسردہ ہے :(
  12. سلمان حمید

    تعارف مختصر تعارف اور سیکھنے کی جستجو

    بہت بہت خوش آمدید محترم :)
  13. سلمان حمید

    روشنی پھیلتی گئی مجھ میں

    جی انکل، اب سمجھ آ گئی ہے اچھی طرح۔ بہت بہت نوازش :)
  14. سلمان حمید

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں خوش آمدید چھوٹے بھائی :)
  15. سلمان حمید

    روشنی پھیلتی گئی مجھ میں

    کچھ کچھ سمجھ آ گئی ہے لیکن مکمل نہیں۔ اس کی وجہ آپ کا انتہائی مشکل الفاظ کا استعمال کرنا ہے :p
  16. سلمان حمید

    قید خانہ از سلمان حمید

    آجا لیکن شرط یہ ہے کہ تحریر میں تصویری ثبوت نہیں ہونے چاہیئں۔ اف یو نو واٹ آئی مین :at-wits-end:
  17. سلمان حمید

    قید خانہ از سلمان حمید

    سلمان کو سلمان کی تحریر کا لطف آیا، اس کے لیے سلمان کا سلمان کو شکریہ اور سلمان کا سلمان کی تحریر پڑھنے کے لیے وقت نکالنے کا بھی شکریہ :)
Top