نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    جہاز سے چھلانگ

    زیک بھائی کتنا خرچہ ہو جاتا ہے انداز"ا؟ میں تھوڑا بڑا ہو جاؤں پھر ایسے کام کروں گا :cool:
  2. سلمان حمید

    فیس بکی فین ۔

    اچھا اب اگر کسی نے میرا شعر چرایا تو اب دھڑلے سے کھری کھری سنا دوں گا :p اور مجھ پر اتنے پراوڈ کے لیے شکریہ ادا نہیں کروں گا کیونکہ بھائیوں کا اتنا تو حق ہوتا ہی ہے نا بہنوں پر :) تمہارے دیوان کا انتظار رہے گا :)
  3. سلمان حمید

    قید خانہ از سلمان حمید

    مجھے اس معاملے میں محنت نہیں کرنی پڑے گی، بس سچ بولنا پڑے گا :devil1:
  4. سلمان حمید

    قید خانہ از سلمان حمید

    حوصلہ افزائی کے لیے بے حد نوازش اور ہاں میں نے اسی کشمکش کو تحریر کرنے کی کوشش کی ہے جو ہر میرے جیسے لکھنے والے کو درپیش ہوتی ہے۔ چائے تیار ہے :coffee1: آپ وقت نکال کر یہ اور اس کا پہلا حصہ پڑھ لیجیے گا :)
  5. سلمان حمید

    قید خانہ از سلمان حمید

    بہت شکریہ یوسف بھائی :)
  6. سلمان حمید

    قید خانہ از سلمان حمید

    کتنا زیادہ؟ مجھ سےبھی زیادہ زورآور نہ ہو جائے کہ اول تو اٹھایا ہی نہ جائے، اور اٹھا لوں تو قابو میں نہ آئے :biggrin: تعریف کے لیے شکریہ :)
  7. سلمان حمید

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    منہ کی کھانی پڑی سے میری مراد کچھ نہ لکھ پانا اور کاغذ تروڑ مروڑ کر پھینک دینا تھا۔ پڑھا نہیں تم نے میرا قیدخانہ؟ :p
  8. سلمان حمید

    قید خانہ از سلمان حمید

    بس یہی میرے ساتھ بھی اس بار ہوا، اور پھر میں نے وہ سب لکھا جو اکثر ہوتا ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ میں کچھ کچھ آپ کے احساسات کی ترجمانی کر پایا :)
  9. سلمان حمید

    قید خانہ از سلمان حمید

    اتنی بار سچ ہے سچ ہے کا مطلب واقعی سچ ہے :biggrin: تعریف کے لیے بہت شکریہ :)
  10. سلمان حمید

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    آپ کی اور نور سعدیہ شیخ کی حوصلہ افزائی اور باتوں میں آ کر کل یہاں کچھ لکھنے کی کوشش کی اور منہ کی کھانی پڑی :p خیر ہمت نہیں ہارا ہوں ابھی میں :)
  11. سلمان حمید

    شاعرہ کیونکر بَنی ہو تم۔۔۔۔؟

    چونکہ اس میں سے بہت کچھ میں نے نہیں جھیلا ہوا تو کیا میں شاعر نہیں ہوں ؟
  12. سلمان حمید

    قید خانہ از سلمان حمید

    دل کبھی نہیں بھر سکتا نینے، یہ تو اچھی طرح جانتا ہے :p باقی دل اپنے پاس ہی ہوتا ہے، یا شاید ایک دھوکا ہی ہوتا ہے۔ تو ہی بتا سکتا ہے بہتر کیونکہ تو مجھ سےزیادہ سمجھدار اور تجربہ کار ہے :biggrin:
  13. سلمان حمید

    قید خانہ از سلمان حمید

    کمال میرا نہیں ان لمحات کا ہے جن لمحات میں کچھ لکھنے کو دل کرتا ہے اور ایسے لمحات بہت کم ہی میسر آتے ہیں۔ تمہارے تبصرے نے ہی اس کام کرنے پر اکسایا کہ کچھ لکھوں اور کوئی قیدی آزاد کروں لیکن کچھ نہیں لکھ پایا۔ تو بس اسی کشمکش کو تحریر کر دیا :)
  14. سلمان حمید

    قید خانہ از سلمان حمید

    آپ کو منفرد اور اچھی لگی، اس کے لیے شکریہ۔ باقی انڈے اور ٹماٹر نہ ہی پڑیں تو بہتر ہے۔ خوف تو بہرحال رہتا ہی ہے :(
  15. سلمان حمید

    قید خانہ از سلمان حمید

    جی۔ اسی لیے تو سچ لکھنے اور بولنے سے گبھراتا نہیں ہوں :) دعاؤں کے لیے بے حد شکریہ :)
  16. سلمان حمید

    قید خانہ از سلمان حمید

    کمبخت اسی لیے تو اپنی مرضی کر جاتا ہے۔ میری بات کم کم ہی سنتا اور مانتا ہے :p پڑھنے کا شکریہ اور اگلی کا کوئی پتہ نہیں کہ آئے گی بھی کہ نہیں۔ امید کی جاسکتی ہے ویسے :)
  17. سلمان حمید

    یقین ۔

    اتنی گہری تحریر، اتنے سارے یکجا خیالات اور تمہاری زندگی کے بارے میں ڈھیر ساری باتیں ایک ساتھ پڑھ کر میں تبصرہ کرنے کی حالت میں تو نہیں ہوں لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ تم بہت گہری باتیں لکھتی ہو اور پھر ان تحاریر پر تبصرے اتنے جاندار اور تفصیلی ہونے لگتے ہیں کہ مجھ جیسا عام سا قاری تو کہیں بیچ میں...
  18. سلمان حمید

    قید خانہ از سلمان حمید

    یہ تحریر خود بخود لکھی گئی ہے اور اس کو لکھ چکنے کے بعد میں اس کا تعلق اپنی کچھ عرصہ پہلے لکھی گئی تحریر "قیدی" سے زبردستی جوڑ رہا ہوں۔ اسے آپ "قیدی" کا دوسرا حصہ کہہ لیجئے۔ جہاں تک خوشی سے پڑھی جائے تو پڑھ لیجئے گا۔ باقی برا سا منہ بنا کر پڑھ لیجئے گا۔ "قیدخانہ" "مجھے لکھنے سے کوئی نہیں روک...
  19. سلمان حمید

    مسنگ یو بابا جانی

    حادثے ہوکر ہی رہتےہیں۔ کچھ کے لیے انسان کو ذہنی طور پر حالات اور واقعات تیار کر دیتے ہیں اور کچھ اچانک ہو جانے کے لیے لکھے گئےہوتے ہیں۔ حادثہ جتنا بھی بڑا ہو، اس کے ہو جانے سے کچھ ٹھہر نہیں جاتا لیکن بہت گہرا اثر ضرور رہ جاتا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ روز مرہ زندگی کو متاثر کیے بغیر اپنے آپ کو مضبوط...
Top