نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    شوق اور لگن بھی نہیں رہی اور ویسے بھی اب کم ہی سیکھ پاتا ہوں۔ اس کی وجوہات میں سب سے بڑی وجہ ادھر اُدھر کی غیر ضروری ترجیحات اور مستقل مزاجی کی کمی ہے۔ اور جہاں تک عمل کی دنیا میں زیادہ سیکھنے کا معاملہ ہے اس کے لیے صحیح وقت اور مناسب الفاظ کے انتظار میں ہوں۔ یہ نہیں جانتا کہ میرے سیکھے ہوئے سے...
  2. سلمان حمید

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    اور ہم آپ کے اس گرداننے اور نوازنے کے عمل پر آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے شکریہ بھجوا رہے ہیں، کڑوا گھونٹ بھر کر قبولنے کے عمل سے بھی گزر جائیے۔ عین نوازش ہو گی :rollingonthefloor:
  3. سلمان حمید

    مسنگ یو بابا جانی

    اداس کر دیا :(
  4. سلمان حمید

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    یہ دنیاوی اور آخرت کی آزمائشوں کا تو مجھے نہیں پتہ کہ کیسے مقرر ہوتی ہیں ہاں لیکن مینوں واقعی کوئی نئیں سی دیندا، اسی لیے میں نے اسے کئی سال تک بہت لڑ جھگڑ کر لیا ہے :)
  5. سلمان حمید

    امی کو یاد کرتے ہوئے کچھ پنجابی لائنوں کو لکھا تھا

    ہاں یہ اچھی بات ہے، جس کی وجہ سے میں بھی یہاں مزے میں ہوں اور وہ بھی :LOL:
  6. سلمان حمید

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    شادی سے پہلے وہ کہا کرتی تھی کہ مان آپ کو اللہ میاں کی گائے ہی ملنے والی ہے۔ اب میں کہتا ہوں کہ اللہ میاں مجھے یہ گائے دے کر بیچ میں سے خود کتنے اطمینان سے نکل گئے ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. سلمان حمید

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    ایک ہی طاقت روک سکتی ہے۔ اور وہ وہی صاحب ہیں جنہوں نے مضحکہ خیز والی ریٹنگ دی ہے، وہ اگر واپس لے لیں تو۔ لیکن میں ایسا ہونے نہیں دوں گا :devil1: ایسی ریٹنگنز کے لیے مجھے اور کیا کرنا پڑے گا؟ شاعری واعری نہیں ہوتی مجھ سے، ہاں لیکن بننا شاعر ہی ہے۔ بڑے والا :(
  8. سلمان حمید

    امی کو یاد کرتے ہوئے کچھ پنجابی لائنوں کو لکھا تھا

    کہاں جی، وہ چھوٹی والی سکائیپ پر آ جائے تو بس مسکراتی جاتی ہے۔ بابا تک نہیں بلاتی۔ اور وہ بڑے والے محترم کال مجھے ملاتے ہیں اور خود ساتھ موبائل پر گیمز کھیلنے میں لگے ہوتے ہیں :(
  9. سلمان حمید

    امی کو یاد کرتے ہوئے کچھ پنجابی لائنوں کو لکھا تھا

    مجھےبھی کوئی یاد کر لے، بچے یاد کرتے ہیں نہ بیگم۔ سب اپنی اپنی یادوں اور کاموں میں مصروف ہیں :(
  10. سلمان حمید

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    وہ ٹپس تھیں؟ وہ توسلگتے ہوئے انگارے تھے، میری شادی شدہ "خوشگوار" زندگی میں شک کا الاؤ دہکا دینے والے انگارے جو میری زوجہ محترمہ تک نہ پہنچ پائیں، اسی وجہ سے میں بیچوں بیچ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑا ہوں :biggrin:
  11. سلمان حمید

    امی کو یاد کرتے ہوئے کچھ پنجابی لائنوں کو لکھا تھا

    بس پھر اللہ تعالی ان تمام دعاؤں کو قبول کرے۔ آمین
  12. سلمان حمید

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    اتنا جاندار اور زوردار کیسے لکھ لیتے ہیں آپ فاتح بھائی۔ کوئی مجھے بھی ٹپس دے دیں :)
  13. سلمان حمید

    امی کو یاد کرتے ہوئے کچھ پنجابی لائنوں کو لکھا تھا

    اللہ تعالٰی ان کی آزمائشیں آسان کرے۔ دعا کر دیا کرو ان کے لیے۔ باقی جانا تو سبھی کو ہے ایک نہ ایک دن۔
  14. سلمان حمید

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    یہ حربہ نہیں حقیقت ہے :)
  15. سلمان حمید

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    بنی بنائی چیز کو مزید کیا بنانا :rollingonthefloor:
  16. سلمان حمید

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    میں نے کیا رونا ہے، دل ہی تو ہے جو خون کے آنسو روتا ہے اور دل جیسی چیز تو ہم پہلے ہی تمہاری بھابی کو دے چکے تو اسی کی چیز ہے، رلائے یا ہنسائے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  17. سلمان حمید

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    یہ تو فرضی باتیں ہیں۔ شاید تم نے وہ بات نہیں سنی جب ایک چھوٹا بچہ اپنی باجی کی رخصتی کے وقت اپنی امی کے دوپٹے کا پلو تھام کر پوچھتا ہے کہ امی یہ باجی کیوں رو رہی ہیں اور بھیا کیوں نہیں رو رہے؟ تو امی نے اپنے آنسو پونچھ کر کہا کہ بیٹا آج تمہاری باجی روئیں گی اور پھر ساری زندگی تمہارا بھیا۔ کتنی...
  18. سلمان حمید

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    اور ایسے ہی کسی نے ایک شادی شدہ مرد سے پوچھ لیا کہ آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تھے تو اس کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے اور بھرائی ہوئی آواز میں کہنے لگا کہ جو میرا دل کرتا تھا۔
  19. سلمان حمید

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    تو بس پھر ایک مظلوم مرد کی لکھی گئی ایک بات یاد آ گئی کہ جب کنوارے تھے اور کہا کرتے تھے کہ آج فلاں فلاں چیز پکا لو تو والدہ فرماتی تھیں کہ یہ خواہشیں اپنی بیوی سے پوری کروانا، اور جب بیوی سے کہا کہ فلاں چیز پکا دو تو جواب ملا کہ یہ خواہشیں اپنی امی سے پوری کروانی تھیں۔
  20. سلمان حمید

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    نئی چیز نہیں ہے، بس ایک موبائیل کے ڈیفالٹ کی بورڈ کی طرح کا ہی (بلکہ اس سے بہتر اور آسان تر) کی بورڈ ہے۔
Top