میں "سوفٹ کی" نامی اپلیکیشن استعمال کرتا ہوں۔ اس سے لکھنا بھی آسان ہوتا ہے اور اس میں کی بورڈ کے اوپر الفاظ اپنی ترتیب کے ساتھ اس طرح آتے جاتے ہیں کہ آپ کو اکثر پورا فقرہ لکھنا نہیں پڑتا بلکہ اوپر سے الفاظ کا انتخاب کرتے جانا ہوتا ہے :)
ظلم کرنا اور ظلم کی تشہیر کرنے کے ساتھ ساتھ دوسرے ظالم کو مزید ظلم کرنے پر اکسانا اور پھر اپنے ظلم دوسرے ظالم کو بتا کر ہنسنا اور دوسرے ظالم کے کیے گئے ظلم کی کہانیاں سن کر ہنسنا ظالمین کی نشانیاں ہیں۔ کچھ تو شرم کرو :cry2:
ان تک میری ہمدردی بھرے جذبات پہنچا دینا اور کہنا کہ میں تہہ دل سے دعاگو ہوں کہ اگلی بار وہ آزادی سے اپنی زندگی کے کچھ لمحات بسر کر سکیں اور ان دنوں سی سی ٹی وی بھی خراب ہو۔
دیکھا۔ مظلومیت اور معصومیت کی کوئی قسم نہیں ہوتی۔ سب شادی شدہ مرد ایک جیسے معصوم اور مظلوم ہوتے ہیں
سارے ہو بھی نہیں سکتے کیونکہ کہ کچھ غیر شادی شدہ بھی ہوتے ہیں :rollingonthefloor:
ایسی ویسی معصوم ہو تم؟ ایسی معصومیت پر ہی تو مر مٹے ہوں گے تیمور بھائی اور اب ان کا حال کوئی سمجھے یا نہ سمجھے ایک میرے جیسا مشرقی اور شادی شدہ مرد ضرور سمجھ سکے گا :rollingonthefloor:
کیا ہوا؟؟؟ یعنی کہ ایک شریف النفس اور بے گناہ انسان کے کردار کی دھجیاں اڑا دینے کے بعد بھی پوچھ رہی ہو کہ کیا ہوا؟ یعنی کہ معصومیت کی انتہا ہو گئی بھئی :p
کوئی ہے یہاں جو ایک بے گناہ کا ساتھ دینے پر رضامند ہو؟؟؟
حمیرا عدنان ؟ نیرنگ خیال ؟ (ویسے نینے سے تو مجھے امید بھی نہیں رہی اب، یہ بھی ایک بہت بڑا بلیک میلر ہے :( )